Huma ky Alfaaz

Huma ky Alfaaz الفاظ دل کا آئینہ ھوتے ہیں۔۔۔ ہم آئینہ دکھاتے ہیں🙂

خلوص اور نرمی:                       بظاہر ایک چھوٹی سی مسکراہٹ اور نرم لہجہ کسی کا دن بدل سکتا ہے۔ لوگوں کے ساتھ معاملا...
28/07/2026

خلوص اور نرمی:

بظاہر ایک چھوٹی سی مسکراہٹ اور نرم لہجہ کسی کا دن بدل سکتا ہے۔ لوگوں کے ساتھ معاملات کرتے وقت ہمیشہ یہ یاد رکھیں کہ ہر شخص کسی نہ کسی اندرونی جنگ سے لڑ رہا ہے۔

کبھی کبھی سکون کے  لیے دوائی کی نہیںکسی کی گفتگو کی ضرورت ہوتی ہےبلکل اسی طرح سے بانو قدسیہ بھی کچھ کہتی ہیں۔۔۔۔کچھ لوگ ...
28/07/2026

کبھی کبھی سکون کے لیے دوائی کی نہیں
کسی کی گفتگو کی ضرورت ہوتی ہے

بلکل اسی طرح سے بانو قدسیہ بھی کچھ کہتی ہیں۔۔۔۔

کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں۔بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے۔لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں۔کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے ،وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں، سکون ہوتے ہیں۔

سنتے ہوۓ اسکی میٹھی باتوں کومیں اسکی پھیکی چاۓ پی گیا        #چاۓ
25/07/2026

سنتے ہوۓ اسکی میٹھی باتوں کو
میں اسکی پھیکی چاۓ پی گیا

#چاۓ

نئے نام، نئی شروعات ✨"Huma ky Alfaaz"۔اب یہاں سودا نہیں ہوگا...اب یہاں الفاظ بکیں گے ❤️دل کی باتیں، شاعری، اور وہ کہانیا...
23/07/2026

نئے نام، نئی شروعات ✨
"Huma ky Alfaaz"۔

اب یہاں سودا نہیں ہوگا...
اب یہاں الفاظ بکیں گے ❤️
دل کی باتیں، شاعری، اور وہ کہانیاں
جو رات کو نیند نہیں آنے دیتیں۔

بتائیں پہلی شاعری کس موضوع پر سننی ہے؟
1. محبت
2. جدائی
3. خود سے باتیں

Comment میں بتائیں 👇

Happy independence day 🎆
14/08/2025

Happy independence day 🎆

Address

Karachi
60000

Telephone

+923356123311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huma ky Alfaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share