Quran Sindhi urdu Translation

Quran Sindhi urdu Translation قرآن کا سندھی ترجمہ اور بعد میں سندھی زبان میں احادیث اپلوڈ کیے جائینگی اور اردو میں بھی انشاءاللہ

24/05/2026
14/03/2026

آخری عشرہ کے حوالے سے چند زریں مشورے
1: ہر رات میں ایسی دو رکعتیں پڑھنے کا اہتمام کیجیئے جس میں آپ 100 آیات پڑھیں۔
(اگر آپ کی نماز لیلۃ القدر میں پڑھی گئی ہے تو اپ اللہ کے نزدیک 84 سال کیلیئے "قانتین" میں لکھ دیئے جائیں گے۔

2: ہر رات میں 3 بار سورۃ الإخلاص کی تلاوت کیجیئے۔
(اگر اپ کی یہ تلاوت لیلۃ القدر میں ہوئی تو 84 سال کیلیئے ہر رات کو قران پاک مکمل پڑھنے کا اجر دیا جائیگا

3: ہر رات سورۃ البقرۃ کی آخری 3 آیات کی تلاوت کیجیئے۔
اگر آپ کی یہ تلاوت لیلۃ القدر میں ہوئی تو آپ کے حساب میں 30 ہزار راتوں کے قیام کا اجر لکھا جائیگا۔

4: ہر رات کچھ پیسے صدقہ کیجیئے
اور اگر یہ والا آپ کا عمل لیلۃ القدر میں ہو گیا تو یہ ایسا ہوگا جیسے آپ نے 84 سال ہر رات میں صدقہ کیا۔

5: ہر رات 100 مرتبہ (لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير) پڑھیئے۔
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو یہ ایسے ہوگا جیسے آپ نے 3 لاکھ انسانوں کی گردنوں کو دوزخ کی آگ سے آزاد کر دیا ہو، یاد رہے کہ ایک گردن کو آزاد کرنے کا مطلب دوزخ سے آزادی کا پروانہ ہوتا ہے۔

6: ہر رات میں کہیئے: (لا إله إلا الله وحده لا شريك له، الله أكبر كبيرا، والحمد لله كثيرا، سبحان الله رب العالمين، لا حول ولا قوة إلا بالله العزيز الحكيم) اور پھر اس کے بعد کہیئے (اللهم اغفر لي، وارحمني، واهدني، وارزقني)۔
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو یہ ایسے ہوگا جیسے آپ نے اپنے ہاتھوں کو 30 ہزار دنوں کے خیر سے بھر لیا ہو۔
۔

7: ہر رات میں کہیئے : اللهم اغفر للمؤمنين والمؤمنات
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو اپ کے نامہ اعمال میں 60 ارب نیکیاں لکھ دی جائیں گی۔

8: ہر رات میں 100 مرتبہ "سبحان الله" کہیئے۔
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو آپ کے نامہ اعمال میں 3 کروڑ نیکیاں لکھ دی

9: ہر رات میں 100 مرتبہ کہیئے (سبحان الله العظيم وبحمده)-
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو آپ کے اجر میں جنت میں 30 لاکھ کھجور کے درخت لگانا لکھ دیا جائیگا۔

10: ہر رات میں 100 مرتبہ کہیئے (اللهم صل على محمد وآل محمد)۔ اگرہمت ہے تو طویل درود پاک بھی پڑھ سکتےہیں، درود ابراہیمی یا دیگر کوئی بھی درود پاک۔

11: ہر رات میں 100 بار *لا حول ولا قوة إلا بالله* کہیئے۔
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو آپ کیلیئے جنت میں 30 لاکھ خزانے لکھ دیئے جائیں گے۔

21/02/2026



‎ 26 ta 28

21/02/2026



‎ 186 to 187

21/02/2026



‎ 185 ta 186

21/02/2026



‎ 184 ta 185

21/02/2026



‎ 182 ta 183

21/02/2026



‎ 261 ta 26

Address

Sehwān Sharif
Karachi
76140

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Sindhi urdu Translation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quran Sindhi urdu Translation:

Shortcuts

Share