24/05/2024
کبھی بھی کسی انسان کی طرف سے اپنی ناقدری پر پریشان نہ ہونا، کیونکہ قدر وقیمت کا تعین ہمیشہ وقت کرتا ہے اور درجات اوپر متعین ہوتے ہیں
اگر انسانی رویوں میں الجھو گے تو زندگی بھر الجھ کر رہ جاوُ گے، بس عیب اور غیب کے جاننے والے کے ساتھ اپنے معاملات سلجھائے رکھو، ساری الجھنیں اور مسائل دور ہو جائیں گے
اللہ پاک ہمیشہ کرم کا سایہ نصیب فرمائے آمین