Onli Allah rabull ezat

27/01/2025

Hazrat Ali RA Ne Farmaya.?

27/01/2025

بہت سے لوگوں کے پاس ایسے بہت سے دوست ہوتے ہیں جو ان کے رنج و غم میں ہمیشہ ساتھ ہوتے ہیں اداس ہونے پہ ان کو محبت بھرے میسجز کرتے ہیں ، ویڈیوز بھیجتے ہیں، کسی بے ڈھنگ سی پوسٹ پر ٹیگ کرتے ہیں ، بے تکی سی باتیں کرتے ہیں صرف اس لیے کہ وہ اس اداسی سے باہر آئیں ! وہ پہلے کی طرح مسکرا پائیں !

ایسا ہر انسان کے ساتھ نہیں ہوتا کچھ مٹھی بھر انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس رنگی برنگی دنیا میں بے رنگی سی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں جن کے مشکل دنوں میں

"پریشان نہ ہو سب ٹھیک ہوجائے گا "

کہنے والا کوئی نہیں ہوتا ، جن کی خوشیوں میں ساتھ قہقہے لگانے والا کوئی نہیں ہوتا ، جن کے سیاہ دنوں میں میسجز ، ٹیگ پوسٹس ، ویڈیوز بھیج کر رنگ بھرنے والا کوئی نہیں ہوتا !

اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ انسان اردگرد کی رنگینیوں کو دیکھ کر اپنی زندگی مزید سیاہ کر لے اور اس میں رنگ بھرنے کے لیے کسی کا انتظار کرنے لگے ۔ ہرگز نہیں !

اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کے لیے کسی کے منتظر نہ رہیں افسردہ ہونے اور دوستوں کی لمبی فہرست بنانے کی بجائے اپنی بے رنگ دنیا میں خود اپنی پسند کے رنگ بھریں !

اپنی کہانی کا آرٹسٹ خود بنیں !

17/10/2024
03/12/2023
01/12/2023

Address

Korangi Crossing Korangi Crick
Karachi

Telephone

+923132728971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Onli Allah rabull ezat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Onli Allah rabull ezat:

Shortcuts

Share