Balochag

Balochag Balochag is a digital Balochi channel that delivers Baloch culture, news, stories, and current affairs to the world through a modern media approach.

02/06/2026

حکومت نے 10 جون تک متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی یقینی نہ بنائی گئی کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر کارگو سپلائی نہیں کریں گے. صدرآ ل بلوچستان گڈز ٹرک ٹرانسپورٹ کمپنیز ایسوسی ایشن

02/06/2026

جب صوبائی حکومت نے انسدادِ دہشت گردی بل پیش کیا تو بہت سے والدین نے اپنے بچوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ نوابزادہ جمال رئیسانی

01/06/2026

بلوچ اور پشتون سیاسی اکابرین نے نیشنل عوامی پارٹی (نیپ) کے ذریعے بلوچستان کو ایک تاریخی عوامی مینڈیٹ دیا، مگر ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی پالیسیوں نے اس مینڈیٹ کو کمزور کر دیا۔ اسلام آباد کے حکمران بلوچستان کو ہمیشہ اس کے عوام کے بجائے روس، افغانستان اور ایران کے تناظر میں دیکھتے رہے ہیں۔

سینئر سیاستدان اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ثناء بلوچ کا مکمل خصوصی انٹرویو بہت جلد ہمارے پیج پر اپ لوڈ کیا جائے گا۔

31/05/2026

خضدار کی باہمت خاتون یاسمین زہری کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ خواتین بازار لکی پلازہ میں کمپیوٹر، ٹیلرنگ اور بیوٹیشن کے تربیتی مراکز کے ذریعے درجنوں خواتین ہنر سیکھ کر خود کفالت کی جانب گامزن ہیں۔

یاسمین زہری کا کہنا ہے کہ خواتین کو ان کی دہلیز پر جدید ہنر فراہم کرنا ان کا مشن ہے تاکہ وہ معاشی طور پر مضبوط ہو کر باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔

موجودہ سیاسی صورتحال اور پشتون قیادت کی مختلف آراء
31/05/2026

موجودہ سیاسی صورتحال اور پشتون قیادت کی مختلف آراء

Balochistan is known worldwide for its natural beauty and rare wonders, where mud volcanoes are considered one of nature...
30/05/2026

Balochistan is known worldwide for its natural beauty and rare wonders, where mud volcanoes are considered one of nature’s most fascinating creations.

29/05/2026

بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عالمی سطح پر بلوچستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت اور نوجوانوں کو درپیش مسائل پر سینئر سیاستدان اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ثناء بلوچ کا خصوصی انٹرویو بہت جلد ہمارے پیج پر نشر کیا جائے گا۔

اس اہم گفتگو میں بلوچستان کے سیاسی، سماجی اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔

29/05/2026

محمد آصف مینگل اور اس کی چھوٹی سی جنت

28/05/2026

A single moment of explosion turned years of hard work into rubble; now we have neither a roof over our heads nor peace on our children’s faces.

27/05/2026

آج ذمہ داری نوجوانوں پر ہے کہ وہ تعلیم حاصل کریں، کیونکہ تعلیم ہی وہ واحد ذریعہ ہے جس کے ذریعے قوم کو بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے۔ نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی

Address

Balochistan
Karachi

Telephone

+923318050082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochag:

Share