Marjan Foods

Marjan Foods چٹنی، مربہ جات اور ڈرائی فروٹ کا قابل بھروسہ مرکز

ہمار? ہمارا معیار، ہماری پہچان -- آپ کا اعتماد، ہماری شان۔

  Garam Aanday is our free segment of Sell/Buy in comments. Sell/Buy.Tag people who want to sell.Sell ethically. We are ...
02/01/2021


Garam Aanday is our free segment of Sell/Buy in comments.
Sell/Buy.
Tag people who want to sell.
Sell ethically. We are not responsible for any scam.

17/12/2020


پنجاب کی مشہور اسپیشل آلو بخارا کی چٹنی دستیاب ہیں.کمال فرحت بخش اور بے شمار فوائد کا مجموعہ لذت اور صحت کا حسین امتزاج ...
14/12/2020

پنجاب کی مشہور اسپیشل آلو بخارا کی چٹنی دستیاب ہیں.
کمال فرحت بخش اور بے شمار فوائد کا مجموعہ لذت اور صحت کا حسین امتزاج
ڈسکاؤنٹ اور ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ

صاف ستھری تازی فریش گھر کی بنی. کسی کیمیکل، رنگ اور مصنوعی ذائقے کے بغیر.
LARGE Packing (1000 Gm) Rs: 450/-
SMALL Packing (500 Gm) Rs: 240/-

Premium Quality Imported Allu Bukhara (Plum), American Almonds, Watermelon Seeds, Chandi Warq, Sugar and Special Spices blended in a secret recipe.

* DELIVERY ALL OVER PAKISTAN.
* * Net Weight Inclusive Packing.
* Weight Tolerance +/- 20 gram.

پسند نا آنے کی صورت میں مکمل رقم واپس

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے
👇👇👇👇
https://wa.me/923089075345

#چٹنی

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہے تاہم اگر اس سے بچاؤ کے لیے عوام میں شعور بیدار نہ کیا گیا اور موث...
13/12/2020

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہے تاہم اگر اس سے بچاؤ کے لیے عوام میں شعور بیدار نہ کیا گیا اور موثر اقدام نہ کیے گئے تو 2040 میں شوگرکے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوزکر جائے گی اور پاکستان شوگر کے مرض کے حوالے سے دنیا میں ساتویں سے چوتھے نمبر پر آجائے گا۔

شوگر ۔۔۔۔ DIABETES
یاد رکھیے شوگر سے بڑی بیماری آپ کا لائف سٹآئل ہے
اسے تبدیل کیجیےاور شوگرکے مریض ہونے سے بچیے
#کھانا زندہ رہنے کے لیئے کھائیں یعنی کم کھائیں۔

#رات کا کھانا سونے سے ڈھائی گھنٹے پہلے کھائیں۔

#ورزش کو معمول بنائیے۔

#صبح شام چہل قدمی کیجیے. روزانہ کم ازکم 6 ہزار قدم چلیں- اسمارٹ فون استعمال کر کے آپ روزانہ کے قدم گن کے روزانہ، ہفتہ وار، مہینہ وار کے اوسط قدم دیکھ سکتے ہیں

# بجائے کم فاصلے طے کرنے کیلئے کار/موٹر سائیکل کے استعمال کے، پیدل چلنے کی عادت ڈالیے۔

#میٹھے کا استعمال کم کیجیے، کوشش کریں کہ قدرتی میٹھا استعمال کریں جیسے شہد ، کھجور ، دیگر فروٹس

# ہر موسمی پھل ضرور کھائیں۔

# چینی زہر ہے ، ہوسکے تو '' گڑ اور شکر '' استعمال کریں اس میں کیمیکل نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔

#تیس سال کی عمر کے بعد چینی کی جگہ مصنوعی میٹھا '' کینڈرل یا میڈیکم سویٹنر '' استعال کریں وہ بھی کم اسکے اپنے سائیڈ افیکٹ ہیں۔

#سبزی سلاد کا استعمال زیادہ کیجیے۔

#کولڈ ڈرنک سے مکمل پرہیز کریں۔

#تلی ہوئی چیزیں بجائے پیٹ بھرنے کے ، صرف ذائقے کے لیے استعمال کریں۔

#ہم جتنا کڑھائی اور چائے، کولڈ ڈرنک وغیرہ پہ پئسا لٹاتے ہیں اتنا اگر ڈرائے فروٹ لیکر گھر میں رکھیں، صبح اور رات کو تھوڑا تھوڑا استعمال کریں اور اسکے بعد گرین ٹی پی لیں تو آپ سے زیادہ صحت مند اس زمین پہ کوئی نہیں ہوسکتا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھ کے ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

آخری بات:

# تقریباً بیس گلاس پانی پینا پورے دن میں معمول بنالیجیے۔“

----------------------------------------
نوٹ : یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، کاپی یا شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ۔

خالص سرسوں کا تیل خوبصورت پیکنگ میں مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔👇👇👇👇https://wa.me/923089075345  #تیل  #سرسوں  #پیکنگ
12/12/2020

خالص سرسوں کا تیل خوبصورت پیکنگ میں مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
👇👇👇👇
https://wa.me/923089075345


#تیل #سرسوں #پیکنگ

اسیشل آلو بخارا کی چٹنی دستیاب ہیں.کمال فرحت بخش اور بے شمار فوائد کا مجموعہ لذت اور صحت کا حسین امتزاج ڈسکاؤنٹ اور مفت ...
12/12/2020

اسیشل آلو بخارا کی چٹنی دستیاب ہیں.
کمال فرحت بخش اور بے شمار فوائد کا مجموعہ لذت اور صحت کا حسین امتزاج
ڈسکاؤنٹ اور مفت ڈلیوری

صاف ستھری تازی فریش گھر کی بنی. کسی کیمیکل، رنگ اور مصنوعی ذائقے کے بغیر.
LARGE Packing (1000 Gm) Rs: 450/-
SMALL Packing (500 Gm) Rs: 240/-

Premium Quality Imported Allu Bukhara (Plum), American Almonds, Watermelon Seeds, Chandi Warq, Sugar and Special Spices blended in a secret recipe.

* FREE DELIVERY ALL OVER PAKISTAN.
* * Net Weight Inclusive Packing.
* Weight Tolerance +/- 20 gram.

پسند نا آنے کی صورت میں مکمل رقم واپس

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے
👇👇👇👇
https://wa.me/923089075345

#چٹنی

 #سرسوں کا تیل  #شہد
04/12/2020

#سرسوں کا تیل

#شہد

دیسی انڈے 260 روپے درجنڈیلیوری۔ صرف گلشن اقبال کراچی
02/12/2020

دیسی انڈے 260 روپے درجن

ڈیلیوری۔ صرف گلشن اقبال کراچی

02/12/2020

بھائی آپ پر اعتبار ہے ۔ یہ جُملہ اتنا دلکش ہے کہ بنا قیمت ہی مجھ جیسے آدمی کو خرید لیتا ہے ❤️

اسپیشل امریکی بادام -/1800 :Rs روپے فی کلو۔۔۔ہول سیلر حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔۔پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت م...
01/12/2020

اسپیشل امریکی بادام -/1800 :Rs روپے فی کلو۔۔۔
ہول سیلر حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔۔
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
(علاوہ ڈاک خرچ)
👇👇👇👇👇
https://wa.me/c/923089075345

Address

Block 13-B, Gulshan E Iqbal
Karachi
75300

Telephone

+923089075345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marjan Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share