Al Ashraf Elevation Stone works

Al Ashraf Elevation Stone works Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Ashraf Elevation Stone works, Shopping & retail, Al Ashraf Elevation Stone works, Karachi.

06/08/2026
05/08/2026

یوم استحصال کشمیر پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پیغام

5 اگست کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان

یوم استحصال کشمیر پر بھارت کا مکرہ چہرہ بے نقاب ہوا ۔مولانا فضل الرحمان

75 سال سی کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم اقوام عالم کی خاموشی معنی خیز ہے ۔ مولانا فضل الرحمان

بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں ۔مولانا فضل الرحمان

کشمیریوں کے حق خود ارادیت اور جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

Digital Media Cell JUI Kashmore K kot




05/08/2026

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو کاایک مختصر کلپ وائرل ہورہاہے جس میںانہیں یہ کہتے ہوئے سناگیاکہ مستقبل کا علاج ایک ہی ہے کہ جمیعت علمائے اسلام کی حکومت قائم کرو، نہ رشوت رہے گی، نہ بھتے رہیں گے، نہ بد امنی رہے گی، ملازمتوں کے دروازے کھل جائیں گے، معیشت بہتر ہو سکے گی، معیشت بہتر کرنے کے لیے ماحول چاہیے، اس کے لیے بصیرت چاہیے، اس کے لیے حکمتِ عملی چاہیے، اور جو لوگ صرف مفادات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، کرسی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، اور صرف اپنی کرسی کے مقاصد کے لیے، عیاشیوں کے لیے جو سیاست کرتے ہیں، وہ کبھی عوام کے مرادوں کو پورا نہیں کر سکتے۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ابتدائی طورپر یہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ مذکورہ ویڈیو کلپ تازہ ہے یا پھر پراناجو موجودہ ملکی صورتحال میں ایک بار پھر وائرل ہورہاہے۔

05/08/2026

مولانا زرولی خان ؒکے تاریخی الفاظ

Address

Al Ashraf Elevation Stone Works
Karachi
ALASHRAFELEVATIONSTONEWORKSOWNERMZUBAIRAHMEDMAHARSAHEB03122736174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ashraf Elevation Stone works posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share