18/10/2024
سروش ملٹی ہیئر ائل
فوری اثر بے اور کامیاب ہومیوپیتھک فارمولے سے بنایا گیا ہے
سست پیدا کرنے والے بالوں کے فولیکلز کو محترک کر کے ضروری فیٹی ایسڈ اور وٹامنز کو کھوپڑی تک پہنچا کر کمزور اور صحت مند بالوں کی نشونما کو فروغ دیتا ہے
لمبے سیاہ اور نرم بال ملائم ریشمی کسی بھی شخصیت کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
عورت ہو یا مرد سر کے بال ہی اس کی شخصیت کو نکھارتے ہیں لیکن بعض وجوہات کی وجہ سے ان کی قدرتی رونق ختم ہو جاتی ہے
مثلا خشکی سکری سر کی خارش یادداشت کی کمی دماغی کمزوری ذہنی کچاؤ جیسے کوئی دماغ کو باہر کی طرف کھینچ رہا ہو
سر درد ادھے سر کا درد مستقل نزلہ زکام نیند کی کمی
بے خوابی بالوں کو خوراک کی کمی ان وجوہات کی وجہ سے بالوں کی جڑیں کمزور خشک بے رونق دو شاخ اور قبل از وقت سفید ہو کر تیزی سے گرنا شروع کر دیتے ہیں
اور لوگ جوانی میں ہی گنجے پن کا شکار ہو جاتے ہیں
چند روز سروش ملٹی ہیر ائل استعمال کرنےسے ہی تمام علامات ختم ہو جاتی ہیں بال گرنا رک جاتے ہیں دن بدن سیاہ گنے ملائم ریشمی چمکدار بن جاتے ہیں
سروش ملٹی ہرائیل بالوں کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا پودوں کے لیے پانی.