Mirha's Handmade

Mirha's Handmade Customized Handmade Crochet things and beads accessories

09/09/2026

کتنا مزہ اتا ہے جب خاندان والے ایک جگہ پہ اکٹھے ہو اور اپ کے کام کی تعریف چل رہی ہو 😌اور تعریف کے ساتھ ساتھ اپ کو ارڈر ب...
09/09/2026

کتنا مزہ اتا ہے جب خاندان والے ایک جگہ پہ اکٹھے ہو اور اپ کے کام کی تعریف چل رہی ہو 😌
اور تعریف کے ساتھ ساتھ اپ کو ارڈر بھی مل جائے تو پھر کیا ہی بات ہے 😍
تو بھئی ابھی ریسنٹلی ہمارے گھر پہ دعوت تھی
اور انہوں نے میری ورک کو دیکھتے دیکھتے دو ارڈرز اپنے ڈن کر دیے جس میں سے ایک یہ ریڈی ہو گیا ہے اور ایک ابھی بنانا باقی ہے
جو کل تک انشاءاللہ میں ریڈی کر لوں گی

تو اپ بھی یہ پیارے سے کی چینز ارڈر کرنے کے لیے مجھے واٹس ایپ پہ میسج کریں اور میرے پیج کو فالو کرنا مت بھولیے

06/09/2026

05/09/2026

゚viralシ

24/08/2026

゚viralシ

24/08/2026

゚viralシ

اگست کی تیاریاں شروع ہو گئیں؟ اگر نہیں تو پھر جلدی سے آرڈر کریں یہ کرہشیا سے بنی ہوئی پیاری پیاری پروڈکٹس 😍ہر چیز میں سب...
30/07/2026

اگست کی تیاریاں شروع ہو گئیں؟
اگر نہیں تو پھر جلدی سے آرڈر کریں یہ کرہشیا سے بنی ہوئی پیاری پیاری پروڈکٹس 😍
ہر چیز میں سبز اور سفید کا خوبصورت ٹچ ہے، بالکل آزادی والے موڈ میں۔🇵🇰

دلچسپی ہو تو میسج کر لیں، جلدی آرڈر کریں

07/07/2026

゚viralシ

Address

Karachi

Telephone

+923423316550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirha's Handmade posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share