Bismillah Old Books Collection

Bismillah Old Books Collection I AM SELLING OLD BOOKS UPTO 50% DISCOUNTED RATE. YOU ARE REQUESTED TO LIKE, ADD AND FOLLOW MY PAGE.

"ہیلو، بکس لوور! 📚اسلام وعلیکم آج میں آپ کے لیے ھومیوپیتھک علاج کے حوالے سے ڈاکٹر ولیم بورک کی لکھی گئ کتاب "بورک میٹریا...
02/12/2023

"ہیلو، بکس لوور! 📚
اسلام وعلیکم

آج میں آپ کے لیے ھومیوپیتھک علاج کے حوالے سے ڈاکٹر ولیم بورک کی لکھی گئ کتاب "بورک میٹریا میڈیکا" کا اردو ترجمہ اور چند مذید اردو میں لکھی گئ کتابیں لایا ھوں اور امید کرتا ھوں آپ لوگوں کو پسند آئیں گی۔ کتابیں بلکل نئ تو نہیں لیکن اچھی حالت میں ھیں۔

یہ کتابیں آپکے لۓ موجودہ نئ کتابوں کی قیمت سے 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہیں۔

ڈلیوری چارجز کتاب کی قیمت میں شامل نہیں ہیں اور اصل کے مطابق چارج کۓ جائینگے۔

شکریہ
بسم اللّٰہ اولڈ بکس کلیکشن
رابطہ کے لیۓ واٹس ایپ کریں 03162384680

"ہیلو، بکس لوور! 📚اسلام وعلیکم آج میں آپ کے لیے کچھ اور بکس کا اسٹاک لایا ھوں اور امید کرتا ھوں آپ لوگوں کو پسند آئےگا۔ ...
27/11/2023

"ہیلو، بکس لوور! 📚
اسلام وعلیکم

آج میں آپ کے لیے کچھ اور بکس کا اسٹاک لایا ھوں اور امید کرتا ھوں آپ لوگوں کو پسند آئےگا۔ تمام کتابیں بہت اچھی حالت میں ھیں۔

بہترین بات یہ ہے کہ یہ کتابیں موجودہ نئ کتابوں کی قیمت سے 25 سے 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہیں۔

ڈلیوری چارجز کتاب کی قیمت میں شامل نہیں ہیں اور اصل کے مطابق چارج کۓ جائینگے۔

مذید معلومات کیلیۓ واٹس ایپ نمبر 03162384680 پر رابطہ کریں۔

شکریہ
راجہ ندیم
بسم اللّٰہ اولڈ بکس کلیکشن

اسلام و علیکم دوستوں،میری ذاتی لائبریری کی کتابیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔میری لائبریری میں 10 موضوعات جن میں (مذہب، تار...
31/10/2023

اسلام و علیکم دوستوں،

میری ذاتی لائبریری کی کتابیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
میری لائبریری میں 10 موضوعات جن میں (مذہب، تاریخ، سوانح عمری، سفرنامے، شاعری، مزاح، ناول، تصوف، مختصر کہانیاں اور عمومی موضوعات) پر کتابیں موجود ھیں ۔ تقریباً تمام کتابیں ایک نئی کتاب کی طرح بہترین حالات میں ہیں۔

اگر آپ ان کتابوں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو براہ کرم مجھ سے ان باکس یا واٹس ایپ کے ذریعے 03162384680 پر رابطہ کریں۔

براہ کرم نوٹ فرما لیں کہ ڈلیوری چارجز (رجسٹرڈ بک پوسٹ کے ذریعے) کتابوں پر درج قیمتوں میں شامل نہیں ہیں اور الگ سے وصول کیے جائیں گے۔

شکریہ
بسم اللہ اولڈ بکس کلیکشن

اسلام و علیکم دوستو،میری یہ کتابیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔میری لائبریری میں 500 سے زیادہ کتابیں ہیں جن میں 10 موضوعات ہ...
29/10/2023

اسلام و علیکم دوستو،

میری یہ کتابیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
میری لائبریری میں 500 سے زیادہ کتابیں ہیں جن میں 10 موضوعات ہیں یعنی مذہب، تاریخ، سوانح عمری، سفرنامے، شاعری، مزاح، ناول، تصوف، مختصر کہانیاں اور عمومی موضوعات۔ تقریباً تمام کتابیں ایک نئی کتاب کی طرح بہترین حالات میں ہیں۔

اگر کوئی آن کتابوں میں دلچسپی رکھتا ہے تو براہ کرم مجھ سے ان باکس یا واٹس ایپ کے ذریعے 03162384680 پر رابطہ کریں۔

براہ کرم نوٹ فرما لیں کہ ڈلیوری چارجز (بک پوسٹ کے ذریعے) کتابوں پر درج قیمتوں میں شامل نہیں ہیں اور الگ سے وصول کیے جائیں گے۔

شکریہ
بسم اللہ اولڈ بکس کلکشن

Address

Shop #02, Haroon Shopping Mall
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Old Books Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category