26/01/2026
🔖 جنگ نرم کا اصل ہدف عوام کے حوصلے کمزور کرنا ہے
🔴 امیرالمؤمنینؑ کے زمانے میں بھی یہی حربہ استعمال کیا گیا آج بھی بعینہ وہی طریقہ کار دہرایا جا رہا ہے
🔸 بعض افراد سمجھتے ہیں کہ یہ حادثات یہ الزامات، یہ فریب، یہ شرارتیں، یہ دخل اندازی صرف آج کے زمانے کی بات ہیں؛
🔹 نہیں، زمانہ امیرالمؤمنینؑ میں بھی یہی عوامل موجود تھےاختیار تو لوگوں کے ہاتھ میں ہے؛ ولیّ خدا لوگوں کی مدد کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا
🎙رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای