Steals and Deals

Steals and Deals I provide you vast range of computer and office use smart gadgets.

09/02/2024
*🍂🍂چند ہزار روپے کے بدلے اپنے ایمان نہ بیچ ڈالئے گا خدارا۔ ایسے لوگوں کو ووٹ نہ دیں جو آپکو ایسی آفرز کریں۔*غریبوں کی آہ...
06/02/2024

*🍂🍂چند ہزار روپے کے بدلے اپنے ایمان نہ بیچ ڈالئے گا خدارا۔ ایسے لوگوں کو ووٹ نہ دیں جو آپکو ایسی آفرز کریں۔*
غریبوں کی آہیں نہ لیجئے گا۔ وہ فائدہ وقتی ہے کتنے دن آپکے کام آئے گا؟؟؟
🔥لیکن ملک داؤ پر لگ گیا تو خسارہ ہی خسارہ۔ ایمان چلا گیا تو نقصان ہی نقصان۔

🗯️ ☘️ *ووٹ ڈالنا کوئی آپکی شادی کا فیصلہ نہیں.... کہ بڑوں نے جہاں کہا... سر جھکا دیا..... یہ فیصلہ آپ نے سوچ سمجھ کر حق کا ساتھ دینے کے لیے کرنا ہے*

کسی کی عزت نفس مجروح کرنے کے بعد ہماری "sorry"اتنی ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے جتنی اس ٹوٹی ہوۓ دل کو جوڑنے کے لیے اس ٹیپ ک...
03/02/2024

کسی کی عزت نفس مجروح کرنے کے بعد ہماری "sorry"اتنی ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے جتنی اس ٹوٹی ہوۓ دل کو جوڑنے کے لیے اس ٹیپ کی ہے..,

*لہذا... اپنے لہجوں کی تلخیوں کی تلافی ساتھ ساتھ ہی کرتے رہا کریں*

02/02/2024
*ہم لوگوں کے ساتھ  یہی سلوک کرتے ہیں۔ پہلے ان پر تھوڑا سا بوجھ ڈالتے ہیں۔ تھوڑی سی کج روی، تھوڑی سی زیادتی۔۔ وہ چپ چاپ س...
22/01/2024

*ہم لوگوں کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں۔ پہلے ان پر تھوڑا سا بوجھ ڈالتے ہیں۔ تھوڑی سی کج روی، تھوڑی سی زیادتی۔۔ وہ چپ چاپ سہہ لے تو ڈوز بڑھا دیتے ہیں۔ بوجھ بڑھتے بڑھتے اتنا بڑھ جاتا ہے کہ وہ اللہ کا بندہ سہہ نہیں پاتا، بلبلا اٹھتا ہے، چیخ پڑتا ہے۔ اور ہمیں بہت اعتراض ہوتا ہے کہ آگے سے ہمیں جواب کیوں دیا۔*

🌼 *آپ چاہے ایک شوہر ہیں، یا بیوی ایک ساس، یا بہو، ایک استاد، اولاد، یا والدین۔۔۔ معاشرے میں آپکا جو بھی کردار ہے، اپنے سے وابستہ لوگوں پر اتنا بوجھ نہ ڈالیں جتنا وہ برداشت نہ کر سکیں۔ کانچ کی طرح دل بھی ٹوٹیں تو کرچیاں دور تک جاتی ہیں، اور سمیٹنے کی ہزار کوشش کے باوجود دوبارہ پہلے کی طرح جوڑنا ناممکن ہے*

🛑 *کیونکہ ہم جو بھی کر رہے ہیں.... اللہ دیکھ رہا ہے*

15/01/2024
15/01/2024
15/01/2024
15/01/2024

Address

9/34 North
Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Steals and Deals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Steals and Deals:

Share