Ayesh Ali

Ayesh Ali Exploring the world through the lens of poetry. Original poems, spoken word, and explorations of literary themes.

Subscribe for your daily dose of verse!

20/07/2025

To that one friend i feel safe telling anything, thank you. 🤍

اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے ___🖤
19/07/2025

اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے ___🖤

اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے جسے جیت کے لوگ تھوڑ دیتے ہیں ⁦⁦⁦:)⁩
19/07/2025

اعتبار وہ واحد ٹرافی
ہے
جسے جیت کے لوگ تھوڑ دیتے ہیں ⁦⁦⁦:)⁩

زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے شامیں کٹتی نہیں اور سال گزر جاتے ہیں ------------------✨💫
19/07/2025

زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
شامیں کٹتی نہیں اور سال گزر جاتے ہیں ------------------✨💫

19/07/2025

*ہر سفر میں ہم سفر کا ہونا ضروری نہیں*
*کچھ منزل اکیلے بھی پانے ہوتے ہیں✨❤‍🩹*

19/07/2025

دیکھا ہے چاروں جانب اِک ایڑی پہ گُھوم کے
کچھ بھی نہیں یہ دُنیا سـوائـے ہُجُوم کے🖇️
_________

*عـ͢ـائشⷩــᷤــͤــꙷـ͢ـͣ*🩷

19/07/2025

اُن لوگوں کو سنبھال کر رکھيں جن سے آپ نے مدد کا ہاتھ طلب کيا اور انہوں نے دل پيش کرديا__!! 🫶🏻 💯

19/07/2025

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا نعم البدل نہیں ہوتا ، وہ نہیں ملتے۔۔۔🖤

19/07/2025

خوبصورت ٹھکانے دل اور دعا ہوتے ہیں اور آپ تو دونوں کہ مکین ہیں".🥀

19/07/2025

*مجھے تعلقات سے الجھن ہے مجھے نہ ملا کرے کوئی🍂*

19/07/2025

*سب کچھ عارضی ہے یہاں تک کہ بہترین دوست بھی* 🌹

19/07/2025

*اپنے الفاظ کی ذمہ داری لیا کریں مکر مت جایا کریں*
*درست ہو تو ڈٹ جائیں غلط ہو تو معذرت کرلیں..!!

Address

Karachi
05444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesh Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayesh Ali:

Share