𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙞𝙙 𝙠 𝙎𝙞𝙥𝙖𝙝𝙞

𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙞𝙙 𝙠 𝙎𝙞𝙥𝙖𝙝𝙞 Championing the vision of a corruption-free Pakistan with an independent foreign policy.

Join us in the struggle for justice, equality, and national sovereignty inspired by the leadership of Imran Khan.

11/09/2026
10/09/2026

شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں.

10/09/2026
10/09/2026

27 ستمبر 2026 پاکستان کی ہر چوک ڈی چوک بنے گی ان شاء اللہ

10/09/2026

’’ابّو، مجھے ڈر لگ رہا ہے، پولیس دوبارہ نہ آ جائے…‘‘
💔
یہ پاکستان تحریکِ انصاف ضلع ملیر کے صدر راشد عباسی صاحب کی صرف چار پانچ سالہ صاحبزادی ہانیہ راشد کی آواز ہے، جو پولیس کے چھاپوں سے شدید خوف اور ذہنی صدمے کا شکار ہے۔

ایک طرف بلاول بھٹو زرداری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو خوش آمدید کہتے ہیں، دوسری طرف انہی کی سندھ حکومت کراچی میں گھروں کے دروازے تڑواتی، خواتین سے بدتمیزی، کارکنان پر شدید تشدد اور 152 افراد کو گرفتار کراتی ہے۔

ننھی ہانیہ کا خوف پیپلز پارٹی کی دوغلی سیاست اور آمرانہ چہرے کو بے نقاب کر رہا ہے۔ تمام تر جبر کے باوجود کراچی نے ثابت کر دیا: کراچی عمران خان کا ہے! 🇵🇰🇧🇫

10/09/2026

شرم آنی چاہیے کراچی میں ایک بزرگ ہماری ماں پارٹی مفلر پہن کے جا رہی ہے، پولیس نے مفلر کھینچ لیا ہم یہ سب نہیں بھولیں گے ہمیں ایک ایک چہرہ، ایک ایک افسر، ایک ایک شخص یاد ہے۔ حلیم عادل شیخ

10/09/2026

میری آپ اداروں سے ہاٹھ جوڑ کر اپیل ہے کہ 92 سے ابتک وہ زخم نہیں بھرےوہ دل جو خراب ہوئے تھے وہ نفرتیں جو پیدا ہوئیں تھیں ختم نہیں ہوئیں — ارسلان خالد

میں اس حکومت سے گزارش کرتا ہوں کہ اداروں کو استعمال نہیں کریں — ارسلان خالد

ان شاء اللہ 27 ستمبر کو ایک ایک گلی ایک ایک محلے سے کراچی کے بچے مائیں بزرگ نوجوان نکلیں گے, اور اپنے لیڈر عمران خان کو رہا کروا کر ہی واپس جائیں گے — ارسلان خالد

10/09/2026

سندھ حکومت کی 6 ستمبر کی اسٹریٹ موومنٹ سے خوف اوع بوکلاہٹ پر پی.ٹی.آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد کا بیان:

سب گھبرا گئے تھے ایوان ہل گئے تھے کہ یہ کراچی شہر پورا نکنلے جا رہا ہے — ارسلان خالد

یہ ڈر گئے تھے کہ کہیں سندھ اسمبلی ہی نہ رہے اُسکے اراکین ہی نہ رہے اور کہیں وہ مینڈیٹ نہ آجائے عوام نے جس کو ووٹ دیا تھا — ارسلان خالد

ہمارے ساتھیوں کا یہ قصور ہے کہ یہ سندھ کی بہتری چاہتے ہیں اپنے ملک پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں یہ عمران خان سے محبت کرتے ہیں — ارسلان خالد

10/09/2026

6 ستمبر 2026 اسٹریٹ موومنٹ پر سندھ پولیس کی فسطائیت پر پی.ٹی.آئی کراچی کا ردِ عمل:

پورے کراچی کے تمام تھانے پی.ٹی.آئی کے ورکرز سے بھر دیئے گئے, ارسلان خالد

6 ستمبر سے قبل 200 سے زائد ورکرز گرفتار کیئے گئے اور جو 6 ستمبر کے روز گرفتاریوں اسکو ملا کر تعدار 400 سے زائد ہے, ارسلان خالد

اگست 2026 کے مہینے میں 5000 سے زائد وارداتیں ہوئیں مگر ہماری پولیس نہ ان جرائم کو کنٹرول کر سکی نہ ہی جرائم پیشہ لوگوں کو پکڑ سکی, ارسلان خالد

پولیس پکڑتی صرف اسکو ہے جو پاکستان زندہ باد کہہ کر نکلتا ہے, پولیس صرف عمران خان زندہ باد کے نعرے لگانے والوں کو پکڑتی ہے, ارسلان خالد

10/09/2026

6 ستمبر 2026 کو کراچی میں سندھ حکومت کی فسطائیت پر پی.ٹی.آئی کراچی کی پریس کانفرنس:

سندھ میں جس طرح لوگ نکلے, وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی پی.ٹی.آئی کی مرکزی قیادت کیلئے لوگ نکلے انہوں نے طاقتور حلقوں اور موجودہ پیپلزپارٹی کی حکومت کی نیندیں اُڑادیں, ارسلان خالد

جو نیندین اُڑیں اسکے سب سے پہلے اثرات شیرِ کراچی میں آئے, ارسلان خالد

Address

Karachi
75600

Opening Hours

Monday 08:00 - 02:00
Tuesday 08:00 - 02:00
Wednesday 08:00 - 02:00
Thursday 08:00 - 02:00
Friday 08:00 - 13:00
14:30 - 02:00
Saturday 08:00 - 02:00
Sunday 08:00 - 02:00

Telephone

+922135205037

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙞𝙙 𝙠 𝙎𝙞𝙥𝙖𝙝𝙞 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙞𝙙 𝙠 𝙎𝙞𝙥𝙖𝙝𝙞:

Shortcuts

Share