Soghat E Haram

Soghat E Haram ہمارے ہاں احرام جائے نماز تسبیح تحفے تحائف اور معیاری اجزاء سے بنا ہوا تلبینہ خاص اورہر قسم کے عطریات دستیاب ہے

17/05/2024
13/05/2024
02/05/2024

ادارہ سوغات حرمین کی ایک اور کاوش

"سفوف اصلاح معدہ"

سناکے پتے، اجوائن،تخم نیم، ہڑسیاہ، ہڑسبز، پودینہ، سونف، نوشادر، میٹھاسوڈا، کالی مرچ، بیڑا آملہ سے تیار کردہ سفوف

جو معدہ کے جملہ امراض کےلیے انتہائی مفید ہے

تیزابیت، سینے کی جلن، گیس ، بدہضمی، کٹھی ڈکار، قبض اور معدے کی اصلاح کرکےمعمول پر لاتا ہے

اس کے علاوہ آپ عام معمول میں بھی اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں کیوں کہ سفوف اصلاح معدہ ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک ہے اس کو بچے بڑے اور بوڑھے حضرات و خواتین ، شوگر اور بلڈپریشر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں

ادارہ سوغات حرمین کے تیار کردہ تمام مصنوعات پسند نا آنے کی صورت میں واپس کرکے اپنی پوری پیمنٹ لے سکتے ہیں

واٹساب
0334 3390264

#سفوف #معدہ #ہاضمہ

02/05/2024

سوغات حرمین کے پاس حج اور عمرہ کے دوران استعمال ہونے والی ضرورت کے تمام اشیاء کے ساتھ لیڈیز حجاب کیپ بھی دستیاب ہے

آپ حج یا عمرہ کےلیے جانا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے مکمل عمرہ اور حج پیکج گھر بیٹھے منگواسکتے ہیں پورے اعتماد کے ساتھ

بالکل بے فکر ہوکر خریداری کیجئے

📌 سوغات حرمین کے پراڈکٹ پسند نا آنے کی صورت میں واپس کرکے مکمل پیمنٹ رہفنڈ کرسکتے ہیں

واٹساب
0334 3390264

#حجاب #حج #عمرہ

Address

Nazimanad Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soghat E Haram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category