میرے آقا محمدﷺکامیٹھا مدینہ

میرے آقا محمدﷺکامیٹھا مدینہ کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں۔۔۔۔🕋🕋🕋

24/07/2026
24/07/2026

🌺 *راستے کے حقوق/آداب !*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا راستوں میں بیٹھنے سے بچو لوگوں نے عرض کی اللّٰہ کے رسول ہمارے لیے اپنی مجلسوں میں بیٹھے بغیر چارہ نہیں وہیں ہم ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہیں رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا اگر تم بیٹھے بغیر نہیں رہ سکتے تو راستے کا (جہاں مجلس ہے) حق ادا کرو لوگوں نے پوچھا راستے کا حق کیا ہے؟
آپﷺ نے فرمایا نگاہیں جھکا کر رکھنا (چلنے والوں کے لیے) تکلیف کا سبب بننے والی چیزوں کو ہٹانا سلام کا جواب دینا اچھی بات کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
📗 (صحیح مسلم:5563)

islamic hadees,hadees,hadith,sahih hadith,islam,islamic shorts,islamic short video,islamic status,islamic reminder,daily hadith,hadith shorts,prophet muhammad sayings,sunnah,islamic motivation, islamic knowledge, quran and hadith,islamic reels, viral islamic video,
shorts, youtube shorts,islamic youtube shorts,
emotional islamic video, heart touching hadith,
islamic bayan, urdu hadees, hadith in urdu,hadith in hindi, beautiful hadith, islamic facts, deen reminder,
islamic quotes,muslim reminder, islamic content,

18/07/2026

نقلی بال لگانے کی ممانعت :
ایک عورت نبیﷺ کے پاس آئی اور کہا میری بیٹی دلہن ہے اسے خسرہ (بعض روایات میں چیچک) نکلا تھا تو اس کے بال جھڑ گئے ہیں کیا میں (اس کے بالوں کے ساتھ) دوسرے بال جوڑ دوں؟
تو آپﷺ نے فرمایا اللّٰہ نے بال جوڑنے والی اور جڑوانے والی (دونوں) پر لعنت کی ہے
(صحیح مسلم:5565































14/07/2026

نماز کی اہمیت:
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں، آپ ﷺ نے ایک روز نماز کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:’’ جس نے نماز کی حفاظت و پابندی کی تو وہ اس شخص کے لیے روز قیامت نور، دلیل اور نجات ہو گی، اور جس نے اس کی حفاظت و پابندی نہ کی تو روز قیامت اس کے لیے نور، دلیل اور نجات نہیں ہو گی اور وہ قارون، فرعون، ہامان اور ابی بن خلف کے ساتھ ہو گا۔

🌿💟 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💟🌿🌿💟 صـبـــــح بــخیــر 💟🌿🌿💟 تو ہمارا مالک ھــــــے اور ہم ت...
12/07/2026

🌿💟 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💟🌿
🌿💟 صـبـــــح بــخیــر 💟🌿
🌿💟 تو ہمارا مالک ھــــــے اور ہم تیرے بندے ہے پس تو ہمیں معاف فرما دے۔ ہمارے پاس سوائے دعا کــــے کچھ نہیں۔ 💟🌿
🌿💟 آمــــین یا ربـــــ العالمیـــن 💟

11/07/2026

قزع کی ممانعت:
حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّٰہﷺ نے (قزع) سے منع فرمایا میں نے نافع سے پوچھا قزع کیا ہے؟
انہوں نے کہا بچے کے سر کے کچھ حصے کے بال مونڈ دیے جائیں اور کچھ حصے کو چھوڑ دیا جائے
(صحیح مسلم:5559)

10/07/2026

🌺 اسلام میں جمعہ کی عظمت!
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے جمعے کا دن ہے اسی دن آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے اور اسی دن جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن اس سے نکالے گئے

09/07/2026

رسول اللّٰہﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ (جانور کو) منہ پر مارا جائے یا منہ پر نشانی ثبت کی جائے
📗 (صحیح مسلم:5550)
Islamic Hadith, Hadith, Sahih Hadith, Hadith Sharif, Prophet

26/06/2026

Jahan Ishq Ho Waheen Karbala |
ہوا کیسے وہ سر سے تن جدا​
جہاں عشق ہو وہیں کربلا​
مری بات انہی کی بات ہے​
مرے سامنے وہی ذات ہے​
وہی جن کو شیر خدا کہیں​
جنہیں باب صلے علا کہیں​
وہی جن کو آل نبی کہیں​
وہی جن کو ذات علی کہیں​
وہی پختہ میں تو خام ہوں​
میں تو پنجتن کا غلام ہوں​




Address

KhaN Brother's Street 65/3 Venue Karachi
Karachi
75300

Telephone

+923450356949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرے آقا محمدﷺکامیٹھا مدینہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to میرے آقا محمدﷺکامیٹھا مدینہ:

Shortcuts

Share