AR Fragrance

AR Fragrance ہمارے یہاں اعلی معیار کی عطر، برینڈڈ پرفیوم دستیاب ہیں اور برینڈز پرفیوم کی سستی لیکن ہوبہو کاپیز بھی بنائ جاتی ہیں-

28/09/2025

الرحیم عطر
البراق پرقیوم کی جانب سے انتہائ عمدہ کوالٹی کے عطر ہول سیل اور ریٹیل پہ خریدنے کے لۓ رابطہ کریں
03412544090
03022028104

27/09/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

ہمارے برینڈ کی منفرد عطریات جو مارکیٹ میں ہمارے علاوہ کسی اور کے پاس دستیاب نہیں ہے اگر ہوبھی تو نام ایک ہوسکتاہے پر معی...
27/09/2025

ہمارے برینڈ کی منفرد عطریات جو مارکیٹ میں ہمارے علاوہ کسی اور کے پاس دستیاب نہیں ہے
اگر ہوبھی تو نام ایک ہوسکتاہے پر معیار ممکن نہیں ہے
ہمسے خریدنے کے لۓ رابطہ کریں
ایک دن کی لاسٹنگ میٹھی اور معیاری خوشبو
تینوں میں سے کوئ بھی عطر لیں صرف 1500
تولہ فری ڈلیوری
دو تولہ 2500
تین تولہ 3300
میں ایک بار ضرور آزمائیں

24/09/2025

ہول سیل
اور ریٹیل کے لئے رابطہ کریں
نمبر پہلے کمنٹ میں ہے
انتہائ مناسب ریٹ بے مثال معیار

Send a message to learn more

مسک طھارہ صندل روز پرپل .  فوگ ہول سیل اور ریٹیل میں دستیاب ہے ۱۰۰ خالص مناسب قیمت رابطہ  0341254409003022028104واٹس ایپ...
23/09/2025

مسک طھارہ
صندل روز
پرپل . فوگ
ہول سیل اور ریٹیل میں دستیاب ہے
۱۰۰ خالص مناسب قیمت
رابطہ 03412544090
03022028104
واٹس ایپ پہ میسج چھوڑ دیں اور پانچ سے چھ گھنٹے
انتظار کریں
قیمت اور معیار دونوں کی گارنٹی کے ساتھ


10/08/2025

عود کیسے بنتا ہے ؟
کیاہے ؟
کہاں پیدا ہوتا ہے ؟
عود اصل میں لکڑی ہے اسکو کیمیکل کے ذریعے مائع بنایاجاتاہے
عود کی پیداوار ہندوستان میں ہوتی ہے
بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عود
کی کاشت عرب ممالک میں ہوتی ہے جوکہ بلکل غلط ہے
سب سے بہترین عود گلاب
ہندوستان میں ہی ہے

آج کافی عرصے بعد پوسٹ کررہاہوں آئیڈی پر اسٹرائک آ گئ تھی جس وجہ سے پیج بند ہوگیا تھا اب الحمد للہ ریکور ہوگئ ہے اس تصویر...
15/06/2025

آج کافی عرصے بعد پوسٹ کررہاہوں آئیڈی پر اسٹرائک آ گئ تھی جس وجہ سے پیج بند ہوگیا تھا اب
الحمد للہ ریکور ہوگئ ہے

اس تصویر میں چارعطور ایک ہی شیشی میں تہ بہ تہ نظر آرہی ہیں
سب سے اوپر خص
پھر. شمامہ
پھر مخلط العود
پھر بکارات روج
آپ ہماری عطر کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ
تقریبا ۳ منٹ رکھنے کے بعد بھی آپس میں مکس نہیں ہوئ



Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR Fragrance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category