03/08/2026
ریپیٹ کسٹمر کسی بھی اچھے برانڈ کے معیار اور اعتماد کی سب سے بڑی علامت ہوتے ہیں۔
Lomiscent
سے ایک کسٹمر نے ابتدا میں تمام پرفیومز کے ٹیسٹرز خریدے۔
اگلے ہی دن انہوں نے گرلز کلیکشن کے انتہائی نفیس اور دلکش پرفیوم
Royal Kiss
کی 50 ملی لیٹر بوتل کا آرڈر دے دیا۔
وقت گزرتا گیا اور ہمارے دل میں بار ہا یہ خیال آتا رہا کہ ہر شخص کی اپنی پسند ہوتی ہے، لیکن
Alfira Bloom
کا معیار ہی کچھ ایسا ہے کہ انسان اسے بھرپور انداز میں استعمال کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔
اس کی خوشبو اتنی صاف، تازہ اور فریش ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی ایسی جگہ کھڑے ہوں جہاں ایک طرف پھولوں کا باغ ہو، تو دوسری طرف پھلوں سے لدے درخت، ساتھ ہی ٹھنڈی، خوشگوار فضاؤں کے ساتھ مل کر ایک ایسی خوشبو جنم لے رہی ہو جو دل و دماغ کو تازگی سے بھر دے۔
بالآخر ہوا یوں کہ ہماری سوچ حقیقت میں بدل گئی اور اسی کسٹمر نے
Alfira Bloom
کی ایک نہیں بلکہ تین(3) 50 ملی لیٹر بوتلوں کا آرڈر دے دیا۔
اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ خوشبو اپنے اندر کس قدر کشش رکھتی ہے۔
یقیناً یہ ان کا ایک بہترین فیصلہ تھا، کیونکہ اس طرح کی مکمل میچور پرفیوم دوبارہ حاصل کرنے کے لئے شاید کافی انتظار کرنا پڑتا۔
آڈر کے لئے واٹس ایپ کریں
0303 2695943