ProClean

ProClean Powerful cleaning solutions for home & commercial use. Fast, effective, and reliable.

22/05/2026
AlhamdulilAllah satisfied customer reviews چولہا 1:یار میری حالت دیکھو… میرے اوپر بہت زیادہ گریس اور گندگی جم گئی ہے۔ می...
06/05/2026

AlhamdulilAllah satisfied customer reviews
چولہا 1:
یار میری حالت دیکھو… میرے اوپر بہت زیادہ گریس اور گندگی جم گئی ہے۔ میری مالکن بہت پریشان ہے۔ ہر چیز آزما لی ہے لیکن میں صاف نہیں ہوتا… اب تو مجھے خود بھی شرمندگی ہونے لگی ہے۔
چولہا 2:
اوہو… واقعی یہ تو بہت برا ہوا۔
چولہا 1:
یار تم تو بہت صاف ستھرے اور چمک رہے ہو… کیا تم نئے نئے آئے ہو؟
چولہا 2:
نہیں بھائی، میں بھی پرانا ہی ہوں۔ بس میری مالکن تھوڑی سمجھدار ہے۔
چولہا 1:
کیا مطلب؟
چولہا 2:
بھائی وہ استعمال کرتی ہے ProClean Grease Cutter… ایک اسپرے اور فوراً گریس غائب۔

اتنے میں مالکن دونوں چولہوں کی باتیں سن لیتی ہے… اور فوراً ProClean Grease Cutter لے آتی ہے۔

جیسے ہی مالکن وہ اسپرے کرتی ہے… تھوڑی دیر بعد گریس ایسے غائب ہو جاتی ہے جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔
چولہا 1:
واہ… اب تو میں بھی بالکل نیا اور چمکتا ہوا لگ رہا ہوں!

اب کیا آپ صرف ہماری باتیں سنتے رہیں گے… یا ProClean Grease Cutter آرڈر کر کے اپنی کچن کی صفائی کو بھی آسان بنائیں گے؟

28/04/2026

AlhamdulilAllah satisfied customer reviews Review

25/04/2026

Before after results

24/04/2026

AlhamdulilAllah satisfied customer reviews

AlhamdulilAllah satisfied customer reviews
24/04/2026

AlhamdulilAllah satisfied customer reviews

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ProClean posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share