Sab Mangwalo

Sab Mangwalo Sab Mangwalo – Jo chahiye, bas mangwalo! Sab kuch ek jagah: fashion, gadgets, home décor aur aur bhi

🎁✨ عید قریب ہے، اور تحفہ ہو کچھ خاص؟تو لیجیے حاضر ہے سب منگوا لو کی آج کی اسپیشل پروڈکٹ:ULTRA 7-in-1 Smart WatchHD اسکری...
03/06/2025

🎁✨ عید قریب ہے، اور تحفہ ہو کچھ خاص؟
تو لیجیے حاضر ہے سب منگوا لو کی آج کی اسپیشل پروڈکٹ:

ULTRA 7-in-1 Smart Watch
HD اسکرین + Bluetooth Calling 📞⌚
سات خوبصورت اسٹریپس کے ساتھ — روز نیا اسٹائل!
قیمت صرف: 1650 روپے
(زیادہ مقدار پر ڈسکاؤنٹ بھی ہے 💸)

---

🌙✨ اب سوال یہ ہے... عیدی میں کیا دیا جائے؟

👫 منگیتر: "کچھ یونیک ہونا چاہیے، ہر روز دل جیتنے والا!"

🎀 بہن: "بھائی آج کل کیا فیشن میں ہے؟"

👕 بھائی: "یار، واچ ہو تو ایسی کہ بس دل خوش ہو جائے!"

👰 بھابھی: "شوہر کو دوں کچھ اسٹائلش، کچھ خاص!"

👨‍❤️‍👨 بیوی: "ان کے لیے جو دل کے سب سے قریب ہیں!"

تو جناب، ہر رشتے کے لیے ایک ہی جواب:

ULTRA 7-in-1 Smart Watch
کیونکہ Best Gift = Best Feeling! 😍🎁

💝 Tando Adam والوں کے لیے خوشخبری!
عید کے موقع پر ڈیلیوری بالکل فری!
اور ہاں، واچ ہم آپ کے دروازے پر خود پہنچائیں گے! 🚗📦

📲 آرڈر کریں فوراً:
https://wa.me/923403030007

عید کا مطلب محبت بانٹنا — اور یہ گھڑی ہے محبت کا انداز!
سب منگوا لو — ورنہ منگیتر ناراض، بھابھی خفا اور بہن روٹھ جائے گی! 😅🎁⌚

سب منگوا لو کی آج کی اسپیشل پیشکش 💫🌈 2-in-1 Flawless Electric Trimmer (High Quality)قیمت: 680 روپے (ڈیلیوری خریدار کی طر...
29/05/2025

سب منگوا لو کی آج کی اسپیشل پیشکش 💫

🌈 2-in-1 Flawless Electric Trimmer (High Quality)
قیمت: 680 روپے (ڈیلیوری خریدار کی طرف سے)

✨ اب نہ بیوٹی پارلر کی لائن، نہ مہنگے بل ✨
عید قریب ہے، اب بھابھی ہو، بہن ہو، یا پھوپھو – سب کی یہی فکر:
"آئی برو بنوانی ہے، فیشل بھی کرنا ہے، اور وقت بھی نہیں ہے!"

💸 ڈیلکس والوں نے 1000 مانگ لیے

🧕 مہک بیوٹی پارلر پر رش ہی رش

📢 ریڈ روز والے بولے "5 گھنٹے بعد آنا!"

اور جب نمبر آئے گا تب تو گیس بھی گئی ہوگی… روٹی کس نے بنانی ہے؟

❌ کافی ہوگئی پارلر والی ٹینشن!

اب گھر بیٹھے کریں:

✔️ آئی برو شیپنگ
✔️ فیس کے انچاہے بالوں سے نجات
✔️ سافٹ اور کلین لک، بلکل پارلر جیسی!

📦 خوبصورت، ہینڈ بیگ میں آنے والا سائز

🔋 چارجنگ کیبل کے ساتھ

🪄 آسان استعمال، زبردست رزلٹ

💁‍♀️ تو اپنی بھابھی، بہن، پھوپھو، خالہ، اور امی کو بتائیں
اور خود بھی آرڈر کریں!

👇 ابھی رابطہ کریں: 📲 https://wa.me/923403030007

سب منگوا لو — ورنہ عید کی تیاری آدھی رہ جائے گی! 🌟

27/05/2025

سب منگوا لو کی طرف سے بچوں کے موبائل ہٹاؤ، ذہن جگاؤ مشن!

8.5 انچ کلر الیکٹرک رائٹنگ ٹیبلٹ

(📦 باکس کے ساتھ، سیل پر چلنے والا)
قیمت: صرف 480 روپے!

(📦 ڈیلیوری خریدار دے گا)

امی: "یہ بچہ ہر وقت موبائل میں گھسا رہتا ہے!"

ابو: "اس کی آنکھیں خراب ہو جائیں گی!"

بہن: "ہر بات پر بس YouTube!"

لیجیے حل حاضر ہے!
📘 لکھنے، 📊 سیکھنے، 🎨 ڈرائنگ اور ✍️ مشق کا کمال ٹیبلٹ

بس ایک بٹن دبائیں ➡️ سب صاف

پھر سے لکھیں ➡️ پھر مٹائیں

نہ کاپی، نہ پینسل، نہ ربر — صرف سیکھنے کا مزہ!

اب بچے کا دماغ چلے گا Mobile کی طرف نہیں بلکہ Creativity کی طرف!

امی کی دعائیں، ابو کا سکون، اور بچہ مصروف بھی — خوش بھی!

چھوٹے بچے ہوں یا بڑے، سب کے لیے زبردست تحفہ!
(اور گھر میں “موبائل دو” کی جنگ بھی ختم!)

آرڈر کریں آج ہی:
https://wa.me/923403030007





سب منگوا لو کی طرف سے بچوں کے موبائل ہٹاؤ، ذہن جگاؤ مشن!8.5 انچ کلر الیکٹرک رائٹنگ ٹیبلٹ(📦 باکس کے ساتھ، سیل پر چلنے وال...
27/05/2025

سب منگوا لو کی طرف سے بچوں کے موبائل ہٹاؤ، ذہن جگاؤ مشن!

8.5 انچ کلر الیکٹرک رائٹنگ ٹیبلٹ

(📦 باکس کے ساتھ، سیل پر چلنے والا)
قیمت: صرف 480 روپے!

(📦 ڈیلیوری خریدار دے گا)

امی: "یہ بچہ ہر وقت موبائل میں گھسا رہتا ہے!"

ابو: "اس کی آنکھیں خراب ہو جائیں گی!"

بہن: "ہر بات پر بس YouTube!"

لیجیے حل حاضر ہے!
📘 لکھنے، 📊 سیکھنے، 🎨 ڈرائنگ اور ✍️ مشق کا کمال ٹیبلٹ

بس ایک بٹن دبائیں ➡️ سب صاف

پھر سے لکھیں ➡️ پھر مٹائیں

نہ کاپی، نہ پینسل، نہ ربر — صرف سیکھنے کا مزہ!

اب بچے کا دماغ چلے گا Mobile کی طرف نہیں بلکہ Creativity کی طرف!

امی کی دعائیں، ابو کا سکون، اور بچہ مصروف بھی — خوش بھی!

چھوٹے بچے ہوں یا بڑے، سب کے لیے زبردست تحفہ!
(اور گھر میں “موبائل دو” کی جنگ بھی ختم!)

آرڈر کریں آج ہی:
https://wa.me/923403030007





سب منگوا لو کی طرف سے آج کی زبردست پیشکش!M&M Toy Storage Organiser Boxقیمت: صرف 480 روپے!(ڈیلیوری چارجز کسٹمر ادا کرے گا...
20/05/2025

سب منگوا لو کی طرف سے آج کی زبردست پیشکش!

M&M Toy Storage Organiser Box
قیمت: صرف 480 روپے!
(ڈیلیوری چارجز کسٹمر ادا کرے گا)

امی کا وہ مشہور جملہ یاد ہے؟
"کمرہ صاف کرو، ورنہ سب باہر پھینک دوں گی!"

تو بس اسی دن کے لیے ہم لائے ہیں یہ پیارا سا اسٹوریج باکس!
امی کے سکون اور بچوں کی شرارتوں کو بیلنس کرنے کا آسان حل۔

M&M باکس ہے:

کھلونوں کے لیے

کتابوں کے لیے

اسٹیشنری یا بچوں کے چھوٹے چھوٹے خزانے سمیٹنے کے لیے

رنگ برنگا، ہلکا پھلکا، اسٹائلش اور فولڈایبل
بچے خود ہی چیزیں رکھنا شروع کر دیں گے!

امی خوش، گھر سلیقے سے، اور آپ کا دماغ ٹینشن فری!

Cash on Delivery دستیاب ہے
کوئی 1500 والا چونا نہیں — صرف 480 روپے میں!

آرڈر دینے کے لیے فوراً WhatsApp کریں:
https://wa.me/923403030007

سب منگوا لو — چیزیں سمیٹو، امی کو خوش رکھو!

سب منگوا لو — جہاں ہر چیز دل سے آتی ہے!عید قربان قریب ہے، اور کچن کا دھیان رکھنے والی ہماری امی، بہنیں، اور بھابھیاں پہل...
18/05/2025

سب منگوا لو — جہاں ہر چیز دل سے آتی ہے!

عید قربان قریب ہے، اور کچن کا دھیان رکھنے والی ہماری امی، بہنیں، اور بھابھیاں پہلے ہی پریشان ہیں —

اوپر سے اگر لائٹ چلی جائے اور چاپر کام کرنا چھوڑ دے تو بس سمجھیں tamatar ویسے ہی پڑے رہ جاتے ہیں،

اور امی کا غصہ آسمان کو چھو لیتا ہے!

اسی لیے آج لائے ہیں ایک زبردست، سادہ مگر انتہائی کارآمد چیز:

1.5 Litre Push Chopper with Be**er & Lock

(بغیر بجلی کے چلنے والا، ہر کچن کی ضرورت)

چند خاص باتیں:

ہری مرچ، پیاز، ٹماٹر، دھنیہ — بس کچھ Push اور سب چاپ

دہی، بیسن، چٹنی وغیرہ کے لیے بیٹر موجود

1.5 لیٹر کی گنجائش — تاکہ بار بار نہ بنانا پڑے

لاک سسٹم کے ساتھ محفوظ استعمال

بجلی کے بغیر مکمل کام کرنے والا

قیمت؟ صرف 900 روپے!

(ڈیلیوری چارجز کسٹمر ادا کرے گا)

اب کوئی "1500 with delivery" جیسا چونا نہیں —
کیونکہ ہم جانتے ہیں، آپ کو پیسے کی بچت اور کوالٹی دونوں چاہیے۔

ٹرسٹ چاہیے؟
تو جان لیں کہ پروڈکٹ ہم خود چیک کر کے، صاف ستھرا پیک کر کے بھیجتے ہیں —
اور Cash on Delivery کی سہولت بھی موجود ہے۔

آرڈر دینے کے لیے فوراً WhatsApp کریں:
https://wa.me/923403030007

تو اپنی امی کو غصہ کرنے سے بچائیں،
بھابھی کا ہاتھ بٹائیں،
اور بہن کے کچن میں آسانی لے کر آئیں —
سب منگوا لو!

بچوں نے بھی کہہ دیا:"ماموں! ہمارے لیے بھی کچھ منگوائیں!"جب سے ہمارا "سب منگوا لو" والا کام چلا ہے،گھر کے بچے ہمیں seller...
15/05/2025

بچوں نے بھی کہہ دیا:

"ماموں! ہمارے لیے بھی کچھ منگوائیں!"

جب سے ہمارا "سب منگوا لو" والا کام چلا ہے،

گھر کے بچے ہمیں seller سے زیادہ ATM سمجھنے لگے ہیں۔

ایک دن چھوٹا بھانجا آیا، منہ پھلائے،
کہنے لگا:

"میرا Lunch Box تو ٹیپ سے چل رہا ہے،
کب stylish نیا Lunch Box آئے گا؟"

ہم نے کہا:

"بس بیٹا، tape والا دور ختم!"

---

پیش ہے: بچوں کے لیے خاص Lunch Box & Bottle Gift Set

🍱 بڑا lunch box — کھانے کی ہر چیز رکھے آسانی سے
🥤 خوبصورت بوتل — پانی ٹھنڈا اور اسٹائل اونچا
🎨 کارٹون والے ڈیزائن — ہر بار نیا سرپرائز!

---

قیمت: صرف 680 روپے!
(ڈلیوری چارجز آپ کو دینے ہوں گے)

---

کوالٹی؟ زبردست!
✅ بڑا سائز
✅ بچوں کا پسندیدہ ڈیزائن
✅ ماں باپ کا اطمینان
✅ اور seller کی جیب کو سکون!

---

آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:
https://wa.me/923403030007

سب منگوا لو — جہاں بچے بھی خوش، seller بھی خوش!

سب منگوا لو — جہاں روشنی محنت کرنے والوں کے ساتھ ہے!✨✨✨ایک وقت تھا جب صرف بڑے سیٹ اپ اور مہنگے کیمرے سے ویڈیو صاف آتی تھ...
15/05/2025

سب منگوا لو — جہاں روشنی محنت کرنے والوں کے ساتھ ہے!
✨✨✨

ایک وقت تھا جب صرف بڑے سیٹ اپ اور مہنگے کیمرے سے ویڈیو صاف آتی تھی...

اب وقت بدل چکا ہے!

اب آپ بھی بنا سکتے ہیں پیشہ ورانہ ویڈیوز — اپنے کمرے میں بیٹھ کر!

🎯 اگر آپ:
✔️ Freelancer ہیں
✔️ Zoom / Google Meet Meetings کرتے ہیں
✔️ Online Classes لیتے یا دیتے ہیں
✔️ Product Demos یا ویڈیوز shoot کرتے ہیں
✔️ یا YouTube / Insta پر کام کر رہے ہیں (دکھاوا نہیں، صرف کام!)

تو یہ چیز آپ کے لیے Must-Have ہے!

---

KSIX 20cm LED Ring Light with Tripod Kit
💡 14W Bright White LED
🦾 Adjustable Tripod Stand
🔌 USB Powered — Plug & Play
🎒 Compact & Carry-Friendly

---

قیمت؟ صرف 1250 روپے!

(📦 ڈیلیوری چارجز خریدار ادا کرے گا)

👀 ہزاروں کے DSLR اور setup کا انتظار کیسا؟

ایک بار یہ لے لیں — اور ویڈیوز کا لُک خود دیکھیں!

---

آرڈر کے لیے WhatsApp کریں ابھی:
📲 https://wa.me/923403030007

سب منگوا لو — جہاں قیمت کم، کوالٹی ہائی اور چونا زیرو!

سب منگوا لو — جہاں سہولت اور معیار ملے ایک ساتھ!روز صبح امی جب خاموشی سے کچن سنبھالتی ہیں،تو ہر کام وقت پر اور سلیقے سے ...
13/05/2025

سب منگوا لو — جہاں سہولت اور معیار ملے ایک ساتھ!

روز صبح امی جب خاموشی سے کچن سنبھالتی ہیں،
تو ہر کام وقت پر اور سلیقے سے ہوتا ہے —

چاہے ماچس نہ ہو، لائٹر کام نہ کرے

پھر بھی وہ کسی کو شکایت کا موقع نہیں دیتیں۔

اب وقت ہے کہ ہم اُن کی روزمرہ زندگی میں آسانی لائیں۔

پیش ہے: ARC Rechargeable Flexible Lighter (Type C)

جدید، ریچارج ایبل، اور قابلِ بھروسا!

کچن کے لیے بہترین حل:

گیس چولہا

موم بتی

آؤٹ ڈور استعمال

اہم خصوصیات:

Type-C چارجنگ

بغیر گیس، بغیر تیل

سمارٹ اور محفوظ ڈیزائن

فلیکسیبل نیک — ہر زاویے سے آرام دہ استعمال

قیمت؟ صرف 550 روپے!
(ڈیلیوری چارجز آپ خود ادا کریں گے)

کیوں؟
کیونکہ ہم وہ "800 with delivery" والا چونا نہیں لگا رہے!
ہم دینا چاہتے ہیں اچھی چیز — مناسب قیمت پر، اعتماد کے ساتھ۔

آرڈر کے لیے فوراً WhatsApp کریں:
https://wa.me/923403030007

سب منگوا لو — جہاں قیمت کم، کوالٹی ہائی، اور چونا زیرو!

سب منگوا لو کی آج کی شاندار پیشکش!گرمی نے بے حال کر دیا؟پنکھا ہے لیکن ہوا نہیں؟تو اب لائیں Blade Fan Rechargeable (امپور...
12/05/2025

سب منگوا لو کی آج کی شاندار پیشکش!

گرمی نے بے حال کر دیا؟
پنکھا ہے لیکن ہوا نہیں؟
تو اب لائیں Blade Fan Rechargeable (امپورٹڈ چائنا) —

چھوٹا، اسٹائلش، اور زبردست ٹھنڈی ہوا دینے والا پنکھا!

خصوصیات:

ریچارج ایبل اور پورٹ ایبل — کہیں بھی لے جائیں، جب چاہیں استعمال کریں!

تیز ہوا دینے والا بلیڈ فین

ہلکا پھلکا اور دلکش ڈیزائن

قیمت؟ صرف 1080 روپے!
(ڈیلیوری چارجز الگ ہوں گے)

کیوں اتنا سستا؟
کیونکہ ہم وہ 1500 "with delivery" والا چونا نہیں لگا رہے!
ہم دینا چاہتے ہیں اچھی چیز، سچی قیمت پر — اعتماد کے ساتھ!

ہر پروڈکٹ چیک کر کے پیک کی جاتی ہے، تاکہ آپ کو ملے سکون اور اطمینان۔

آرڈر کے لیے فوراً WhatsApp کریں:
https://wa.me/923403030007

سب منگوا لو — جہاں قیمت کم، کوالٹی ہائی، اور چونا زیرو!

Address

Shop Number F21 Gul Plaza Karachi
Karachi
64000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sab Mangwalo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share