Al-Huzaifa's Collection

Al-Huzaifa's Collection "Al-Huzaifa's Collection
خوشبو، شہد ٬ ٹوپیاں اور خشک میوہ جات کا بہترین امتزاج۔
معیاری مصنوعات، مناسب قیمت پر۔
آرڈر کریں اور خاص تجربہ پائیں!

Handcrafted • Halal • Inspired by Sunnah
📥 order via dm or 03282936411
🇵🇰 Based in Pakistan

الحمدللہ! رمضان اسپیشل آفر کے پارسل تیزی سے پیک ہو رہے ہیں۔آپ سب کے اعتماد کا بہت شکریہ۔ اگر آپ نے ابھی تک آرڈر نہیں کیا...
08/03/2026

الحمدللہ! رمضان اسپیشل آفر کے پارسل تیزی سے پیک ہو رہے ہیں۔
آپ سب کے اعتماد کا بہت شکریہ۔ اگر آپ نے ابھی تک آرڈر نہیں کیا تو جلدی کریں اور اس خاص آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
📦 فری ڈیلیوری
🎁 کاؤنٹر تسبیح بطور گفٹ
آرڈر کرنے کے لیے اپنا نام، نمبر اور مکمل ایڈریس واٹس ایپ کریں۔
📲 WhatsApp: 03282936411 / 03702179469
Al Al-Huzaifa's Collection

03/03/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Manan Baig, Shoaib Durani, Abdul Kareem, Usman Raza, Naeem Fsd, Ziauddin Malang, Zeeshan Haider, اکرم حقیار, گم نام طلبہ

27/02/2026

Assalam o alaikum ramzan offer se jldi faida hasil kren stock mehdood ha

✨ مختلف پرفیوم اور عطر دستیاب ہیں ✨خوشبوؤں کی وسیع رینج اب اسٹاک میں موجود ہے۔اپنی پسندیدہ خوشبو حاصل کرنے کے لیے ابھی آ...
27/02/2026

✨ مختلف پرفیوم اور عطر دستیاب ہیں ✨
خوشبوؤں کی وسیع رینج اب اسٹاک میں موجود ہے۔
اپنی پسندیدہ خوشبو حاصل کرنے کے لیے ابھی آرڈر کریں۔
📞 آرڈر اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03282936411
📦 ہول سیل اور ریٹیل دونوں میں دستیاب۔

رمضان اسپیشل خوشبو پیکج 🌙رمضان المبارک کی برکتوں میں اپنی پسندیدہ خوشبو حاصل کریں خصوصی آفر کے ساتھ پیکج میں شامل: صبایا...
25/02/2026

رمضان اسپیشل خوشبو پیکج 🌙
رمضان المبارک کی برکتوں میں اپنی پسندیدہ خوشبو حاصل کریں خصوصی آفر کے ساتھ
پیکج میں شامل:
صبایا / وائٹ عود / ڈھنل ڈیزائر (آدھا آدھا تولہ)
خوبصورت کاؤنٹر تسبیح بالکل فری 🎁
ڈیلیوری چارجز بالکل فری 🚚
صرف 1450 روپے
رمضان آفر محدود اسٹاک ہے!
آج آرڈر کریں، کہیں دیر نہ ہو جائے۔
📲 ابھی WhatsApp پر میسج کریں اور اپنی خوشبو بک کروائیں۔
https://wa.me/923282936411
https://wa.me/923702179469

1100+ فالورز گیو اوے ونر اناؤنسمنٹ ✨الحمدللہ! آپ سب کے بے حد پیار اور سپورٹ سے ہمارا 1100+ فالورز گیو اوے کامیابی سے مکم...
24/02/2026

1100+ فالورز گیو اوے ونر اناؤنسمنٹ ✨
الحمدللہ! آپ سب کے بے حد پیار اور سپورٹ سے ہمارا 1100+ فالورز گیو اوے کامیابی سے مکمل ہوا۔ 💖
ہمیں خوشی ہے کہ آج کی خوش قسمت ونر ہیں:
Hina Ubaid Parkar
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🌹
براہِ کرم اپنا گفٹ حاصل کرنے کے لیے فوری رابطہ کریں۔
تمام پیارے فالورز کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اس گیو اوے میں حصہ لیا۔
ان شاء اللہ بہت جلد مزید دلچسپ گیو اویز کے ساتھ حاضر ہوں گے ہمارے ساتھ جڑے رہیں!
📲 واٹس ایپ: 03282936411

24/02/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
🎉 1100+ فالورز گیو اوے 🎉
آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ 💖
ونر کا اعلان آج ٹھیک 3 بجے کیا جائے گا۔
ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیں اور سرپرائز کے لیے تیار رہیں ✨
Al-Huzaifa's Collection

Address

Ajmer Nagri New Rasheedabad North Karachi
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Huzaifa's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share