01/10/2025
اَالسَّلَامُ عَلَیْکُم وَ رَحْمَۃُ اللّٰہِ وَ بَرَکَاتُہٗ...!
"الکافی بک سرکل" کے فیسبک پیج پر خوش آمدید۔
الکافی بک سرکل کے مقاصد کیا ہیں؟
آئیے جانتے ہیں...
•ہم چاہتے ہیں کہ مہنگائی کے اس دور میں علم کی روشنی ہر طالبِ علم اور ہر شوقینِ قاری تک پہنچے بغیر کسی مالی بوجھ کے
•کوئی شوق رکھنے والا جذبہ رکھنے والا مہنگائی کی وجہ سے دینی کتب حاصل کرنے سے محروم نہ رہ جائے
•ہمارا سرکل نہ صرف کتابیں سستی فراہم کر رہا ہے بلکہ ایک ایسا نیٹ ورک بنا رہا ہے جہاں کتابیں عام آدمی کی دسترس میں ہوں
الکافی بک سرکل میں شمولیت کے فوائد:
•ہم کتابوں کو ہول سیل قیمت پر فراہم کرتے ہیں
•ہول سیل سے بھی کم قیمت پر آفرز
(مختلف مواقع پر ہم خصوصی رعایت یعنی ہول سیل قیمت سے بھی کم قیمت میں کتابیں فراہم کرتے ہیں)
•علمی اور فکری اہم ترین کتب کا تعارف
(ہم اپنے گروپس کے ذریعے اہم ترین کتب کے متعلق معلومات اور ان کا خلاصہ بھی پیش کرتے ہیں)
آپ "الکافی بک سرکل" کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں؟
یہ نہایت آسان ہے!
دیئے گئے واٹس ایپ نمبر 2421854- 0315 پر اپنا نام اور مختصر تعارف سینڈ کیجئے آپ "الکافی بک سرکل" میں شامل کر لیا جائے گا۔