Sukai Mega Mall

Sukai Mega Mall Ecommerce

15/06/2024

دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے(13497) فٹ کی بلندی پر موجود ایک اونچائی والا الپائن میدان اور قومی پارک ہے جو ضلع سکردو، ضلع کھرمنگ اور گلگت بلتستان، پاکستان کے ضلع استور کے درمیان واقع ہے 🏞️❤️

Deosai National Park is a high-altitude alpine plain and national park located between the Skardu District, Kharmang District and Astore District in Gilgit-Baltistan, Pakistan❤️🇵🇰❤️

Picture credit by balakot valley

15/06/2024

📢🕋
🌍 اللہ کے فضل وکرم سے مرد وخواتین کے لئے بصیرت اکیڈمی میں داخلہ اور رجسٹریشن جاری ہے۔
بصیرت اکیڈمی مکہ مکرمہ میں قائم ایک آنلائن اکیڈمی ہے، جو شرعی علوم میں رغبت رکھنے والوں کے لئےبالکل مفت کورس پیش کر رہا ہے۔
👇 بصیرت اکیڈمی میں درج ذیل شرعی علوم کی آنلائن تعلیم دی جاتی ہے:۔
💡 تفسیر
💡 سیرت نبویہ وحدیث
💡 فقہ
💡 عقیدہ
💡 اخلاق وآداب
📋 رجسٹریشن اور کورس کی مزید معلومات کے لئے درج ذیل لنک پر جائیں:
www.baseerat-academy.com
رجسٹریشن لنک:
https://bap.baseerat.academy/register
رجسٹریشن کا طریقہ:
https://youtu.be/asCUSYdlS14
کلاس کرنے کا طریقہ:
https://youtu.be/lQiOCe3z_-c

واٹساپ لنک:
https://wa.me/message/JJA55XYPRCP3G1 See less

14/04/2024

Empowering minds, transforming futures. 📚 Goal 4 of the focuses on ensuring inclusive quality education for all. Let's work together to unlock the potential of every learner and build a brighter tomorrow! Learn more: https://www.un.org/sustainabledevelopment/education/

04/01/2024
The great Hisham Sarwar on Freelancing
10/12/2023

The great Hisham Sarwar on Freelancing

08/12/2023

Minty from A to Z

08/12/2023

لا تكفرون" مت کفر کرو...
لا تسرفوا" مت اسراف کرو...
لا تحزنوا" مت غم کرو...
لا تتمنوا" مت تمنا کرو...
لا تعتدوا" حد سے آگے مت نکلو...
لا تھنوا" تم نہ سستی کرو...
لا تنھر" مت ڈانٹ ڈپٹ کرو...
لا تسبوا" مت گالی دو...
لا تقھر" سختی نہ کیا کر.
لا تخشوا الناس" مت ڈرو لوگوں سے۔۔۔
لا تقربوا الفواحش" مت قریب ہو برائیوں کے۔۔۔
لا تبتئس" مت مایوس ہو۔۔۔
لا تخف" مت خوف کھا۔۔۔
لا یسخر" مت مذاق کر۔۔۔
لا تغرنکم الحیاۃ الدنیا" تمہیں زندگانیٴ دنیا دھوکے میں نہ ڈالے...
لا تزکوا انفسکم" مت پاکیزہ جانو اپنے نفسوں کو...
لا یسرقن" مت چوری کرو عورتو...
لا یغتب" مت غیبت کرو...
لا تفرقوا" مت تفرقہ ڈالو
لا یخافون لومة لايم" اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی.. پرواه بھی نہ کریں گے...
لا تقل لهما اف" مت ان دونوں (والدین) کو آف تک کہو....
لا تقتلوا النفس" مت قتل کرو کسی جان کو....
لا تفسدوا فی الارض" مت فساد کرو زمین میں....
لا تاکلوا الربا" مت سود کھاؤ....
لا ینقضون المیثاق" مت پختہ عہدوں کو توڑو...
لا تشرکوا به شيئا" مت شرک بناؤ اس کے ساتھ کسی کو...
لا تمش فی الارض مرحا" مت زمین پر اکڑ کر چل....
لا تکونوا للذین نسا الله" مت ان لوگوں کی طرح ہونا جنھوں نے الله تعالیٰ کو بھلا دیا....
لا تقتلوا اولادکم من املاق" اور اپنی اوﻻد کو افلاس کے سبب قتل مت کرو...
لا تقنطوا من رحمة الله" مت مایوس ہونا الله کی رحمت سے...
لا یستکبرون عن عبادة" وه اس کی عبادت سے نہ سرکشی کرتے ہیں....
لا تنقصوا المکیال والمیزان" مت کمی کرو وزن اور ترازو کے تولنے میں...
لا تتخذوا عدوی و عدوکما اولیاء" میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ.

Address

D/236
Karachi
75120

Telephone

+923429992229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukai Mega Mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sukai Mega Mall:

Shortcuts

Share