13/08/2026
کراچی: ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف گزری تھانے میں من/شیات کے مقدمات عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کی تین مقدمات میں بریت کی درخواستیں منظور کرلی
عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو تین مقدمات میں بری کردیا۔مقدمے میں گرفتار ملزمان پہلے ہی بری ہوچکے ہیں، انمول عرف پنکی کو شریک ملزمان کے بیانات کی بنیاد پر مقدمے میں شامل کیا گیا، وکیل صفائی
شریک ملزمان کے بری ہونے کے بعد ملزمہ کو مقدمے میں سزا کا کوئی امکان نہیں، وکیل صفائی