29/08/2026
اسلام کا پہلا پیغام: "اقراء" (پڑھو) 📖✨
ہمارے دین کی شروعات ہی علم حاصل کرنے اور پڑھنے کے حکم سے ہوئی، لیکن افسوس کہ آج ہم مطالعے کی عادت سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ ویڈیو ہمارے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے!
اپنے اندر اور خاص طور پر نوجوانوں میں کتابیں پڑھنے کا شوق پیدا کریں۔ اپنے گھروں میں ایک چھوٹی سی لائبریری ضرور بنائیں تاکہ یہ محسوس ہو کہ یہ ایک مسلمان کا گھر ہے۔ سفر ہو یا فرصت کا وقت، کتابوں کو اپنا بہترین ساتھی بنائیں۔
آئیے! آج ہی سے مطالعے کی عادت کو دوبارہ زندہ کریں۔
📚 اپنی پسندیدہ اسلامی اور معلوماتی کتابیں ابھی آرڈر کریں:
📞 رابطہ نمبر: 0333-0505200
📍 پتہ: 9، بلال مسجد مارکیٹ، 5-J، سعید آباد، بلدیہ ٹاؤن، کراچی۔