09/08/2026
مسک روز — ایک ایسی خوشبو جو وقت کے ساتھ اپنا رنگ بدلتی ہے۔ لگاتے ہی گلاب کی تازگی محسوس ہوتی ہے، اور آہستہ آہستہ ایک نرم، پرسکون مسکی احساس ابھرتا ہے جو دیر تک ساتھ رہتا ہے۔
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین، ہر موقع پر جچنے والی
12 ایم ایل قیمت صرف =/3500
۔ آرڈر کے لیے کمنٹ میں لنک دیکھ لیں۔