Shafqat officil

Shafqat officil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shafqat officil, Book shop, bakhti mahala bhram khal, Khal.

29/05/2026
ثاقب جنرل سٹور
21/02/2026

ثاقب جنرل سٹور

سب  مسلمان بھائیوں کو رمضان  مبارک ھو
19/02/2026

سب مسلمان بھائیوں کو رمضان مبارک ھو

‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح کامحبت نامہہمیں اندازہ  بھی نہیں ہوتااللّه پاک ہماری اکثرخواہشات کورَدکر کےہمیں کتن...
18/02/2026

‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

صبح کامحبت نامہ

ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتااللّه پاک ہماری اکثرخواہشات کورَدکر کےہمیں کتنےغموں سےبچاتاہےبےشک وہ نہایت رحم کرنےوالاہے
سنوعقیدت میں
دل خودبخودجھکتاہےجھکایانہیں جاتا
یہ ایسااصول محبت ہےکہ جسکو
سمجھناپڑھتاہےسمجھایانہیں جاتا

‏اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ میرے دوستو زندگی مختصر ھے اپنے رب کا شکر ادا کرتے رھیں ان نعمتوں کے لیے جو اس نے ہمیں عطاء کی...
12/02/2026

‏اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ
میرے دوستو زندگی مختصر ھے اپنے رب کا شکر ادا کرتے رھیں ان نعمتوں کے لیے جو اس نے ہمیں عطاء کی ھیں بیشک وہ بھت غفور الرحیم ھے اور شکر ادا کرنے والوں کو پسند فرماتا ھے دعا گو ہوں کہ ایک خوشگوار صبح آ پ کی منتظر ھو آ مین ثم آمین یا ربّ العالمین
صبح بخیر

‏اسلام علیکم ورحمته الله وبركاته🌹🤍صبح بخیر🌻اے اللہ 🤲پاک ہمارے تمام فکروں، غموں اور پریشانیوں کو دور فرما،اے اللہ پاک ہما...
11/02/2026

‏اسلام علیکم ورحمته الله وبركاته🌹🤍

صبح بخیر🌻

اے اللہ 🤲پاک ہمارے تمام فکروں، غموں اور پریشانیوں کو دور فرما،

اے اللہ پاک ہماری نیک حاجتوں کو اپنی رحمت سے قبول فرماتا ہے۔

اے اللہ پاک ہمیں دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائیں۔

آمین یا رب 🙏

خاتم_النبیین_محمدﷺ❤️

‏﷽السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ‎ ‎  ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں...
08/02/2026

‏﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹




ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین

‏اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہرَبِّ اجْعَلْنِي وَذُرِّيَّتِي مُقِيمِينَ الصَّلَاةِ وَتَقَبَّلْ دُعَانَا وَاغْفِرْ لَنَا...
07/02/2026

‏اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رَبِّ اجْعَلْنِي وَذُرِّيَّتِي مُقِيمِينَ الصَّلَاةِ وَتَقَبَّلْ دُعَانَا وَاغْفِرْ لَنَا وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
اے رب
ہمیں اور ہماری اولاد کو نماز کا نور عطا فرما
دعائیں قبول کر
ہمیں اور سب اہل ایمان کو اپنی رحمت میں چھپا
امین

‏﷽اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُجمعہ مبارک/صباح الخیر 🌾رب کائنات ......! آپ کو وہ سبعطا کرے جو ...
06/02/2026

‏﷽
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
جمعہ مبارک/صباح الخیر 🌾
رب کائنات ......!
آپ کو وہ سب
عطا کرے جو آپ کی دعا ہے
اور وہ بھی جو دل میں چھپی خواہشات ہیں
الله کریم!
آپ کی نیند کو راحت جاگنے کو برکت
اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے.
آمین یارب العالمین

Address

Bakhti Mahala Bhram Khal
Khal

Telephone

+923124516543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat officil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafqat officil:

Share

Category