Abid sell man

Abid sell man pet animal's for sell

Permanently closed.
04/08/2026

27 جولائی سے 1 اگست تک مزید 44 کشمیری مارے گئے۔ مجموعی طور پر 5 جون 2026 سے 1 اگست تک کم از کم 84 کشمیری شہری مارے جا چکے ہیں۔ الیکشن کے دوسرے مرحلے کی کوریج کرنے والے تمام صحافیوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی پولنگ اسٹیشن پر ووٹروں کی قطار نظر نہیں آئی۔ یہ الزام بھی لگ رہا ہے کہ بعض جگہوں پر پریزائیڈنگ افسران ابھی نتائج مرتب کر رہے تھے، لیکن نتائج جاری کر دیے گئے۔ مہتاب عزیز

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

03/08/2026

نظام کے ٹھیکیدار بہت آسانی سے کہہ دیتے ہیں، سسٹم Collapse ہو گیا۔ ان بے شرموں کو یہ نہیں پتا کہ عوام کے اوپر کیا گزرتی ہے۔ ستر سال سے پاکستان کو اپنے مفاد کے لیے تجربہ گاہ بنایا ہوا ہے۔ شہری کی گفتگو

03/08/2026
03/08/2026

بھارت نےسندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل کردیا ہے لیکن فیلڈمارشل کی ملکی سلامتی کو لے کر پالیسی واضح ہے کوئی رحم نہیں بھارت سے پانی پر ج ن گ ہوگی اور دنیا دیکھے گی،عبدللہ حمید گل

03/08/2026

“ حقیقت یہ ہے کہ فوجی آمروں کا لایا ہوا صدارتی نظام پاکستان میں بار بار فیل ہو چکا ہے اور 18ویں ترمیم کے باوجود آج کی سیاسی اشرافیہ نے پارلیمانی نظام کو بھی مذاق بنا دیا ہے۔ آج کا پاکستان نئے آئین یا نئے نظام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ جو بھی کرنا ہے اس آئین کے اندر رہ کر کرنا ہی بہتر ہے۔ یہ آئین برقرار نہیں رہتا تو پھر کسی نئے آئین پر اتفاق بھول جائیں۔ صدارتی نظام ناکام ہو چکا۔ پاکستان ڈنڈے اور بندوق سے نہیں صرف جمہوریت سے چلے گا۔” حامد میر کا کالم

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Address

Street 2
Khanewal
58052

Telephone

+923006948458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid sell man posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category