Qasim New Collection

Qasim New Collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qasim New Collection, Khanewal.

"ہر آنے والا کہتا ہے 'مجھے ووٹ دو، میں پیرس بنا دوں گا'، لیکن بنتی صرف مٹی کی ڈھیریاں ہیں۔ ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت مٹی ...
07/05/2026

"ہر آنے والا کہتا ہے 'مجھے ووٹ دو، میں پیرس بنا دوں گا'، لیکن بنتی صرف مٹی کی ڈھیریاں ہیں۔ ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت مٹی تو ڈال لی، لیکن سڑک بنتے بنتے شاید ہماری ہڈیاں ہی گل جائیں۔ اس لیے بھائی، یہ AI والی گلی دیکھ کر ہی گزارا کر رہے ہیں۔ حکومت سے گزارش ہے کہ اب اس تصویر کا کریڈٹ لینے مت آ جائیے گا! ✋🤣 "

04/05/2026








Qasim Khan Qasim New Collection

30/04/2026

وزیراعظم ہوں یا وزیرِ اعلیٰ، کیا کبھی کسی نے ان کو پمپ پر لائن میں لگ کر جیب سے پیسے دیتے دیکھا ہے؟ جو مفت کے پٹرول پر غریب کی قسمت کے فیصلے کرتے ہیں، انہیں کیا پتہ کہ ایک لیٹر پر پورا دن کیسے گزارا جاتا ہے۔"




30/04/2026

پہلے قیمتیں 'بڑھتی' تھیں، اب براہِ راست 'خودکش حملے' ہو رہے ہیں۔ 137 روپے کا اضافہ؟ لگتا ہے حکومت نے عوام کو 'گھبرانا نہیں ہے' سے نکال کر 'زندہ نہیں رہنا ہے' والے مشن پر لگا دیا ہے۔ اب گاڑی میں پٹرول نہیں، اپنا خون ہی جلا کر کام چلانا پڑے گا! ⛽️💔"

Qasim Khan

07/04/2026

"ملتان روڈ پر طوفانی بارش! گاڑی چلانا مشکل ہو رہا ہے، بس اب اللہ ہی خیر کرے۔"
"کالے سیاہ بادل اور اتنی تیز بارش کہ راستہ دیکھنا ناممکن ہے۔ گاڑی بالکل سلو کر لی ہے۔"
Qasim Khan

Address

Khanewal
58150

Telephone

+923166574296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim New Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share