AHK official time

AHK official time i love Islam

16/09/2025
Ok
04/07/2025

Ok

‏اگر کوئی ایسا ٹھیلہ کسی گلی محلے میں خالی نظر آئے تو رک کر پوچھیئے کہ کیا بات ھے۔۔کیا ٹھیلے والا بیمار ھے، دنیا سے چلا ...
23/09/2024

‏اگر کوئی ایسا ٹھیلہ کسی گلی محلے میں خالی نظر آئے تو رک کر پوچھیئے کہ کیا بات ھے۔۔کیا ٹھیلے والا بیمار ھے، دنیا سے چلا گیا یا مال رکھنے کو پیسے نہیں ہیں.
‏محنت کرنے والوں کا خیال کیجیئے ۔
‏ھماری لاپرواھی سے اور خالی ٹھیلے کو نظر انداز کر دینے سے کوی فرد یا اسکی فیملی بھکاری نہ بن جاۓ. دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کیجیے

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Gopal Das, Sirajul Sk, Chintumani Kashyap, Binodh Roy, Su...
22/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Gopal Das, Sirajul Sk, Chintumani Kashyap, Binodh Roy, Sukanya Maitra, Bijoy Bijoy Chakma, Obito Basumatary, Baba Baba Sarania, Ansula Basu, Ridwansyah Ridwan, Guru Pada Manna, Raju Das, Hukum Rajput, Ajay Rai, Lakshmi Krishna Lakshmikrishna, Anisha Gaming, Ishwar Lakhmiya, Ranjit Boro, Aryn Singh, Ankan Sahoo, Sandip Rajak, Zïllæ SG, Seetaram Goutam, Samir Eletrick Choto, Shankar Mondal, Birkhang Mushahary, MD Johurol Islam, Niren Das, Rajesh Gowala, Lalit Baradolui, Anikul Sk, Aslam Korejo, Vanjan Pandey, Jay Shree, Amit Rajput, Somlal Kumar, Shweta Bankari, Munna Thakur, Mistar Sk, Pardeep Pardeep Chauhan, মজার মিডিয়া, Sanjeev Singh

21/09/2024

پشاور۔مختلف علاقوں کے 20 سے زائد جوان اور کم عمر بچے لاپتہ

غائب ہونے والوں میں سے سکولز اور مدارس سے تعلق رکھنے والے نوجوان اور بچے بھی شامل،دہشت گردانہ سرگرمیوں میں استعمال ہونے کا امکان

صوبائی دارلحکومت پشاور کے مختلف علاقوں سے نوعمر لڑکے غائب یا پھر اغوا ہونے لگے ہیں جنکے بارے میں تا حال کچھ معلوم نہ ہو سکا۔جبکہ ایسے واقعات میں روز بروز اضافہ بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔زرائع کے مطابق ہر روز کسی نہ کسی تھانے کے حدود سے نوجوان اور کم عمر لڑکوں کے غائب ہونے کی اطلاعات موصول ہونے لگی ہے۔مصدقہ معلومات کے مطابق پچھلے ایک ماہ کے دوران 20 سے زائد کم عمر بچے اور نوجوان جن میں مدرسہ اور سکولز پڑھنے والے بھی شامل ہیں منظر عام سے مکمل غائب ہو چکے ہیں اور جنکے لاپتہ ہونے کی رپورٹس بھی مختلف تھانہ جات میں لکھوائی جا چکی ہے۔ان نو عمر کمسن اور نوجوانوں کے غائب ہونے کے پیچھے مختلف قسم کے بھیانک خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے جس میں ایک خطرہ یہ بھی شدت کیساتھ لاحق ہے کہ یہ لاپتہ ہونے یا کیے جانے والے دہشت گردانہ کاروائیوں جیسے خودکش حملوں کیلئے تیار کرکے استعمال ہو سکتے ہیں کیونکہ پورے ملک جبکہ خصوصی طور پر خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر دوڑ رہی ہے جبکہ دوسری جانب انسانی اعضاء کے سمگلروں کی چنگل میں پھنسنے کا بھی احتمال موجود ہے۔زرائع کے مطابق ان میں سے بیشتر لڑکوں کی عمریں 18 سال سے کم ہیں جنکے بارے میں تا حال نہ تو کسی سمگلر گروہ نہ کسی اغوا کار اور نہ کسی بیرون ملک لے جانے والے ایجنٹوں نے رابطے کئے ہیں۔غائب ہونے والے بچوں کا تعلق یکہ توت۔حیات اباد۔بڈھنی۔پشتخرہ۔باڑہ گیٹ۔کوہاٹ اڈا۔کوہاٹ روڈ۔رینگ روڈ نوا کلے۔ہریانہ۔تاج اباد۔تہکال۔سواتی گیٹ۔ناگمان۔داودزئی۔چارسدہ روڈ۔متھرا۔ارمڑ اور دیکر علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کو رپورٹس کی جا چکی ہے مگر پولیس اور دیگر زمہ دار ادارے خواب غفلت کا شکار ہے معاملے کی نزاکت کو سمجھنے سے قاصر ہے اور ان واقعات کا تدارک کرنے میں مکمل ناکام نظر اتے ہیں۔زرائع نے یہ بھی بتایا کہ ایسے ہی کم عمر نوجوانوں کے غائب ہونے کے واقعات حالیہ طور پر گلگت بلتستان میں بھی رونما ہونے لگے ہیں جو کسی اچھے مقصد کی جانب اشارہ نہیں ہے۔زرائع نے بتایا کہ ایک جانب غائب ہونے والے بچوں کے والدین شدید پریشانی کا شکار ہے جبکہ دوسری جانب ایسی وارداتیں کسی بڑے خطرے کی جانب دستک دے رہی ہے۔بچوں کے والدین کی جانب سے اپیل کی جا رہی ہے کہ ان واقعات کو پوری طرح سے سنجیدہ لیا جائے ان بچوں کو ڈھونڈنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائے۔ان واقعات کو غیر معمولی سمجھ کر پولیس و دیگر ادارے اس پر پوری جانفشانی کیساتھ کام کریں تاکہ مستقبل میں ایسے مزید واقعات نہ ہو سکے اور ان بچوں کی دہشتگردانہ کاروائیوں میں استعمال ہونے سے روکا جا سکے۔

21/09/2024

تلخ حقیقت!
۔۔
عورت محبت نہیں کرتی ـ
وہ صرف محبت کرواتی ہے ـ
اسے چاہے جانے کا جنون ہوتا ہے ـ وہ ہمیشہ بہتر سے بہترین کی تلاش میں ہوتی ہے ـ عورت کی حقیقی اور پائیدار محبت صرف اور صرف اپنے بچے سے ہوتی ہے ـ باقی تمام محبتیں عارضی اور وقتی ہوتی ہیں ـ

عورت کو چاہنے والے عاشق کی خواہش ہمیشہ رہتی ہے۔
وہ چاہے اسے ٹکھراتی رہے۔اس کی قدر نہ کرے۔ مگر اسے وہ عاشق اپنے دروازے پر بیٹھا ہوا ہی چاہئے

اور اگر وہ اس کے در سے اٹھ جائے تو عورت کی انا کو بہت ٹھیس پہنچتی ہے کہ یہ تو مجھ پر مرتا تھا میرے در کا فقیر تھا یہ کیسے اٹھ سکتا ہے محبت سے مکر سکتا ہے
عورت کی انا کبھی برداشت نہی کرتی وہ زندگی میں کتنا بھی آگے چلی جائے اسے وہ عاشق صرف اپنے در پر بیٹھا ہوا ہی چاہئے

کبھی کسی نے سنا عورت مرد کی محبت میں پاگل ہوگئی ہےـ مجنوں کی طرح صحرا کی طرف چل پڑی؟
عورت اگر کبھی محبت کرنے کی غلطی بھی کرے تو احسان جتائے گی مرد کو قسم قسم کے نام دے کر بدنام کرے گ
ی ـ جیسے آج دن تک تاج و تخت ٹھکرانے والا پنوں بلوچ؛ سسی کی زبانی طعنے سن رہا ہے
مرد کی محبت حقیقی، پائیدار اور بعض اوقات جان لیوا ہوتی ہے ـوہ محبت میں پاگل ہو جاتا ہے خودکشی کرتا ہے ناکام ہوجائے تو ساری زندگی کنوارا رہتا ہے ہر عورت میں اپنی محبوبہ کو تلاش کرتا رہتا ہے ـ وہ کبھی بھی احسان نہیں جتاتا ـ جیسے شے مرید ساری زندگی خود جلتا رہا لیکن اس نے ہانی پر تپش تک نہ آنے دی ـ

اس سب کے بعد بھی مرد ہرجائی اور ٹھرکی قرار پاتا ہے

میں جانتا ہوں۔ الفاظ بہت تلخ ہیں۔ شاید ہضم نہ ہوں۔ مگر آج کے دور کی یہی حقیقت ہے۔۔۔

Address

Khanewal Nawan Chok 58/10-R
Khanewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHK official time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share