31/12/2022
آپ سب کو نیا سال 2023 مبارک ہو ❣️🌹❣️
میری دعا ہے کہ یہ نیا سال ھم سب کے لیے لامحدود خوشیاں اور کامیابیاں لائے۔ آمین🌺❤
"نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے..
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے.. "
آمین❤