Al Karimee General Store khaplu

Al Karimee General Store  khaplu Plz Dnt Post and bad Comnts Jxt try To give Nd Take Happiness One Another Nd B Enjoyed From this Pa

نوکری اور کاروبار میں فرق!تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جب...
17/01/2023

نوکری اور کاروبار میں فرق!
تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جبکہ کرسی پر بیٹھا یہ بچہ صرف 20 کلو پیاز کا مالک۔👆👆
بچے کی خودعتمادی مطلب ؛ Level of Confidence کا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں! اگر یہ بچہ کوئ 18 گریڈ کا سرکاری ملازم ہوتا تو ڈی سی صاحب کے سامنے ہاتھ باندھ کر نہ جانے کتنے بار جی جی اور بے جا چاپلوسی کرتا.👆👆
اپنا کاروبار چاہے چھوٹا ہو یا بڑا انسان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور ذہنی سکون کا باعث ہوتا ہے👆👆
نوکری خاندان پالتی ہے اور کاروبار نسلیں پالتا ہے 🥰.

الحمدللہ آج Al karimee General  Store کے سیکنڈ برانچ کے پینافالكس ریدے ہوا ال کریم جنرل کندوس انشاءلله اب کندوس میں بھی ...
19/04/2022

الحمدللہ آج Al karimee General Store کے سیکنڈ برانچ کے پینافالكس ریدے ہوا ال کریم جنرل کندوس انشاءلله اب کندوس میں بھی خپلو کے ریٹ پر تمام تر سامان دستیاب میلہ گئے 🙏
19/04/2022

بڑی اوکهی جگہ تے دل لایا اظہار وی کر نہ سکدے 😥ملاقات تے رہ گی اک پاسے دیدار وی کر نہ سکدے😶
21/06/2019

بڑی اوکهی جگہ تے دل لایا اظہار وی کر نہ سکدے 😥
ملاقات تے رہ گی اک پاسے دیدار وی کر نہ سکدے😶

21/06/2019

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔😑
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا😶

24/03/2019

جب بھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.❤
دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.❤

01/02/2019

کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا محسن💕
وفا پراب بھی قایم ہیں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے💔

04/12/2018

تعلق اب کوئی نہیں باقی😢
خیالوں سے نکل جاوٴ خدار🙏

23/11/2018

‏ادھورا عشق تھا لیکن😕
مکمل کھا گیا مجھ کو... 🙁

23/11/2018

محفل سے نکالا گیا مجھے تیری آنکھوں کے سامنے❤
تکلیف جانے کی نہیں تیری نظر جھکانے سے ہوئی❤

29/09/2018

مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
میں نے نقطہ گرا کر محبت کرلی

Address

Khapalu
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Karimee General Store khaplu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share