25/08/2026
𝟭𝟮 𝗥𝗮𝗯𝗶-𝘂𝗹-𝗔𝘄𝘄𝗮𝗹 | ۱۲ ربیع الاول 🌙💚
میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یا رسول اللہ ﷺ ✨
The blessed arrival of Prophet Muhammad ﷺ is a message of mercy, love, guidance, and light for all humanity. 🤍🌙
آپ ﷺ کی آمدِ مبارک پوری انسانیت کے لیے رحمت و ہدایت کا پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے، ہمیں سیرتِ طیبہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمارے گھروں کو رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💚
𝑴𝒊𝒍𝒂𝒅-𝒖𝒏-𝑵𝒂𝒃𝒊 ﷺ 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌! 🌹
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو! 💚✨
#میلادالنبی