AHK Blogger

AHK Blogger “AHK Blogger —
کشمیر کی ہر خبر، ہر ویڈیو، مزاح، سفر اور خوبصورتی ایک جگہ!
جہاں کشمیر کی آواز، رنگ اور کہانیاں سب تک پہنچتی ہیں۔

🌍 About AHK Blogger | ہمارے بارے میں

English:
AHK Blogger is a voice from Kashmir — bringing you the latest news, travel stories, videos, and updates that highlight the beauty, culture, and reality of our land. Stay with us for truth, awareness, and inspiration.

اردو:
AHK Blogger،
کشمیر کی آواز ہے — جو آپ تک تازہ خبریں، سفر کی کہانیاں، ویڈیوز اور وہ سب لاتا ہے جو ہماری سرزمین کی خوبصورتی، تہذیب اور حقیقت کو اجاگر کرتا ہے۔ ہمارے ساتھ رہیے — سچائی، آگاہی اور حوصلے کے لیے۔

04/10/2025

ہماری تحریک پُرامن ہے اور اسے پُرامن رکھنا ہے ۔مذاکرات کامیاب ہوں یا ناکام ہم نے پُرامن رہ کر فتح کی سمت متحد بڑھنا ہے۔دعاوں کی اپیل ہے ہم. کفن باندھ کر آئے ہوئے ہیں،

گھروں سے بوڑھی ماؤں نے ہمیں دعا دے کر بھیجا ہے، کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے لیے جان بھی قربان کرنے سے دیر نہیں کریں ، اب وقت بدل چکا ہے عوام باشعور ہو چکی ہے مطالبات کی منظوری تک پیچھے نہیں ہٹیں گے
خواجہ مہران ایڈوکیٹ

04/10/2025

Request to All Kashmiri. Hum ny kashmir ka naam kharab nahi karna , Give Respect To All

04/10/2025
04/10/2025

Shaukat Nawaz Mir kashmiri ♥️ Shahzada

Free Palestine 🇵🇸
04/10/2025

Free Palestine 🇵🇸

Chaksawari
04/10/2025

Chaksawari

04/10/2025

آزادکشمیر میں موبائل سروسز آن ہونا شروع

کوہالہ کے مناظر عوام کا سمندر
04/10/2025

کوہالہ کے مناظر عوام کا سمندر


معاہدہ مابین جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی و حکومت پاکستان و حکومت آزادکشمیر
04/10/2025

معاہدہ مابین جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی و حکومت پاکستان و حکومت آزادکشمیر

✨ میں کشمیر ہوں ✨میں برف پوش پہاڑوں کا سکوت ہوں، اور بہتے دریاؤں کی سرگوشی بھی۔میں وہ وادی ہوں جہاں بہار میں گل لالہ کھل...
04/10/2025

✨ میں کشمیر ہوں ✨

میں برف پوش پہاڑوں کا سکوت ہوں، اور بہتے دریاؤں کی سرگوشی بھی۔
میں وہ وادی ہوں جہاں بہار میں گل لالہ کھلتے ہیں اور خزاں میں بھی رنگ قائم رہتے ہیں۔
میں وہ فضا ہوں جس میں پرندوں کے نغمے اور شہیدوں کے خون کی خوشبو ایک ساتھ بسی ہے۔

میں صدیوں کی تاریخ ہوں —
جہاں صوفیا کی درویشی نے محبت کا درس دیا،
جہاں شعراء نے امن کی بانسری بجائی،
اور جہاں مظلوموں نے اپنے لہو سے آزادی کے دیپ جلائے۔

میں درد بھی ہوں، میں صبر بھی،
میں آنسو بھی ہوں اور دعا بھی۔
میں وہ خاموشی ہوں جسے گولیوں کی آواز توڑ نہیں سکی،
میں وہ صدا ہوں جسے دنیا چاہ کر بھی دبا نہیں سکی۔

میں پہاڑوں کی مضبوطی، وادیوں کی وسعت اور دریاؤں کا بہاؤ ہوں۔
میں عورتوں کی آنکھوں کا انتظار، بچوں کی مسکراہٹ کی روشنی، اور نوجوانوں کے سینوں کی للکار ہوں۔

میں وہ خواب ہوں جو ہر کشمیری آنکھ میں زندہ ہے —
آزادی کا خواب، عزت کا خواب، امن کا خواب۔

ہاں…
میں کشمیر ہوں 💚
اور میں زندہ ہوں،
میں ہمیشہ رہوں گا۔

Address

Khuiratta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHK Blogger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share