Malik Naeem Sardar

Malik Naeem Sardar یا اللہ سب مسلمانوں کی مدد فرما

سب سے پہلے صوبہ ہزارا
07/08/2026

سب سے پہلے صوبہ ہزارا























کمیٹی چوک سے 6 سالہ بچی لاپتا، نالے میں گرنے کا خدشہ، ریسکیو کا سرچ آپریشن جاریکمیٹی چوک کے قریب 6 سالہ بچی اس وقت پراسر...
07/08/2026

کمیٹی چوک سے 6 سالہ بچی لاپتا، نالے میں گرنے کا خدشہ، ریسکیو کا سرچ آپریشن جاری

کمیٹی چوک کے قریب 6 سالہ بچی اس وقت پراسرار طور پر لاپتا ہو گئی جب والد اپنے بچوں کو گاڑی میں بٹھا رہے تھے۔

ریسکیو حکام کے مطابق خدشہ ہے کہ بچی قریبی نالے میں گر گئی ہے، جس پر علاقے میں ریسکیو کا سرچ اور آپریشن جاری ہے۔

پاکستان میں تمام موبائل سروسز کمپنیوں کے پیکجز ریٹس آسمان پر پہنچ گئے لیکن سگنلز آج بھی زمین پر ہی ہیں! آخر یہ کب بدلے گ...
07/08/2026

پاکستان میں تمام موبائل سروسز کمپنیوں کے پیکجز ریٹس آسمان پر پہنچ گئے لیکن سگنلز آج بھی زمین پر ہی ہیں! آخر یہ کب بدلے گا؟























#پاکستان

06/08/2026




















06/08/2026

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے


#شجرکاری

















TEN Tanawal Express News

میٹرک کے امتحانات میں 10 ہزار طلبہ اسلامیات کے مضمون میں فیل ہوگئے۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے سال...
06/08/2026

میٹرک کے امتحانات میں 10 ہزار طلبہ اسلامیات کے مضمون میں فیل ہوگئے۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے سالانہ امتحانات 2026کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
نتائج کے مطابق 9 ویں اور 10ویں جماعت میں سب سے زیادہ طلبہ اسلامیات کے مضمون میں ناکام ہوئے ہیں۔
نتائج کے مطابق 9 ویں جماعت میں 97 ہزار 950 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی جن میں سے 57 ہزار 847 طلبہ دسویں جماعت میں پروموٹ ہوئے۔

سوئی گیس کی مسلسل عدم دستیابی شہریوں کیلئے عذاب بن گئی ۔۔ گھریلو گیس صارفین کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ ۔ خاتون خانہ کیل...
06/08/2026

سوئی گیس کی مسلسل عدم دستیابی شہریوں کیلئے عذاب بن گئی ۔۔ گھریلو گیس صارفین کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ ۔ خاتون خانہ کیلئے خانہ داری کرنا عذاب سے کم نہ رہا۔۔ بروقت کھانا تیار کرنا ممکن نہیں رہا۔۔ خاتون خانہ کو سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔۔گیس کی بندش گھروں کی ناچاکی کی بڑی وجہ قرار۔۔شہرقائد کا ہر دوسرا گھر بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے متاثر ہوگیا

انتہائی افسوسناک خبر 💔آج جہاں شانگلہ کے بیشتر بچوں کے شاندار امتحانی نتائج خوشیاں بانٹ رہے ہیں، وہیں ایک نتیجہ ایسا بھی ...
06/08/2026

انتہائی افسوسناک خبر 💔

آج جہاں شانگلہ کے بیشتر بچوں کے شاندار امتحانی نتائج خوشیاں بانٹ رہے ہیں، وہیں ایک نتیجہ ایسا بھی ہے جس نے دل کو غمگین کر دیا۔

ہونہار طالب علم سفیان کا رزلٹ تو آ گیا، مگر افسوس کہ وہ خود اس خوشی کو دیکھنے کے لیے اس دنیا میں موجود نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اسے اپنے پاس بلا لیا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم سفیان کی مغفرت فرمائے، اس کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
865/1200

ایبٹ آباد کے صحافی سلیم تنولی لوئرتناول شیروان گاؤں حال لکھالہ سے تعلق رکھنے والے نسیم تنولی کا بھتیجا اور شوکت زمان کا ...
06/08/2026

ایبٹ آباد کے صحافی سلیم تنولی لوئرتناول شیروان گاؤں حال لکھالہ سے تعلق رکھنے والے نسیم تنولی کا بھتیجا اور شوکت زمان کا کمسن بیٹا گھر کی تیسری منزل کی چھت پر کھیلتے ہوئے نیچے گر گیا۔
حادثے کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہو کر قومہ میں چلا گیا اور تشویشناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ آج بروز جمعرات وینٹی لیٹر پر دم توڑ گیا۔
مرحوم بچے کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے کنج فٹبال گراؤنڈ ایبٹ آباد میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سم کے حوالے سے اہم ہدایت جاریچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے ای کچہری میں مستحق ...
06/08/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سم کے حوالے سے اہم ہدایت جاری
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے ای کچہری میں مستحق خواتین کو ہدایت کی کہ جن خواتین مزید تفصیل کے لئے لنک پر کلک کریں
https://abnnews.pk/business/222673/





#احساس








Address

Lassan
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Naeem Sardar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share