Bin Nasir Dawakhana Karachi Pakistan

Bin Nasir Dawakhana Karachi Pakistan (Bin Nasir Dawakhana) ki amdani ka makhsoos hissa Madaris.yateemon.bhevaon.ghuraba o masakeen keliya

30/03/2025
بانی بن ناصر دواخانہ کراچی پاکستان محترم فضیلةالشیخ حکیم محمد ناصر منجاکوٹی حفظ الله کی جید علماء کرام کے وفد کے ہمراہ ڈ...
08/10/2024

بانی بن ناصر دواخانہ کراچی پاکستان
محترم فضیلةالشیخ
حکیم محمد ناصر منجاکوٹی حفظ الله
کی جید علماء کرام کے وفد کے ہمراہ
ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ الله کے ساتھ ملاقات الحمدلله بہت خشگوار اور محبت بھری ملاقات رہی
ملاقات میں دعوت الدین کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی
یہ محبت فقط الله کے دین کی وجہ سے ہے الحمدلله اور الله اس محبت کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین

آج بروز منگل 13 فروری 2024 جامعہ دارالعلوم کراچی میں  *فضیلة الشیخ علامہ مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ** کے ساتھپشاور س...
13/02/2024

آج بروز منگل 13 فروری 2024

جامعہ دارالعلوم کراچی میں
*فضیلة الشیخ علامہ مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ**

کے ساتھ
پشاور سے تشریف لائے ہوئے انتہائی معزز مہمان
*فضیلة الشیخ علامہ ابو محمد امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ*
کی قیادت میں علمائے اہل حدیث
فضیلۃ الشیخ نصیر احمد المدنی آف پشاور
الشیخ حکیم محمد ناصر منجا کوٹی
الشیخ نصیب شاہ سلفی
الشیخ مجیب الرحمن
الشیخ وحید اللہ
قاری عبدالوکیل متوکل
کے وفد نے
ایک خوشگوار ماحول میں ملاقات کی
شیخ محترم مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ نے
انتہائی قیمتی نصیحتیں فرمائیں
اللہ تعالی سے ڈرنے،
ذکر و اذکار،
کتاب و سنت کی اتباع کی تلقین فرمائی

*فضیلة الشیخ ابو محمد امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ* نے اپنی چند مفید کتب مفتی تقی عثمانی صاحب کو پیش کی
جنہیں انہوں نے بے حد پسند فرمایا
وفد میں موجود
*فضیلة الشیخ حکیم محمد ناصر منجاکوٹی صاحب*
بانی
" *بن ناصر دوا خانہ"*
نےصحت کے لیے انتہائی مفیداور مجرب ادویات بطور ہدیہ ان کی خدمت میں پیش کیں
جس پر انہوں نے انتہائی دلچسپی کا اظہار فرمایا
اور بن ناصر دواخانہ کی خدمات کو سراہا
اور دعائیں دی
اس نہایت دلچسپ اور قیمتی مجلس کے فورا بعد
فضیلة الشیخ ابو محمد امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ
کراچی ایئرپورٹ سے پشاور کے لیے روانہ ہوئے
اور یوں شیخ محترم کا یہ علمی دعوتی اور اصلاحی دورہ
مختلف جامعات کی تکمیل صحیح بخاری کی تقریبات میں صحیح بخاری کی اخری حدیث پر درس دینے ،دعوتی اور دینی اجتماعات میں وعظ و نصیحت کرنے
کے بعد اختتام پذیر ہوا
اللہ تعالیٰ تمام مشائخ کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے

**فضیلۃ الشیخ قاری بشیرصدیقی حفظہ اللہ ** مدرس مسجد نبوی شریف و استاذ ائمہ حرمین جو کہ 60 سال سے مسجد نبوی میں قرات کے ا...
09/02/2024

**فضیلۃ الشیخ قاری بشیرصدیقی حفظہ اللہ **
مدرس مسجد نبوی شریف
و
استاذ ائمہ حرمین

جو کہ 60 سال سے مسجد نبوی میں قرات کے استاد ہیں اور ائمہ حرمین سمیت بڑے بڑے جید قراءکرام کے استاد ہیں

7 فروری 2024 کو کراچی تشریف لائے
پرل کانٹیننٹل (پی سی) ہوٹل کراچی میں اپنے قیام کے دوران
*فضیلۃ الشیخ حکیم محمد ناصر منجاکوٹی حفظہ اللہ*
سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا اور اپنے سیکرٹری سے رابطہ کرنے کو کہا

جس پر حکیم محمد ناصر منجا کوٹی حفظہ اللہ
اپنے صاحبزادے
عبداللہ بن ناصر منجاکوٹی
کے ہمراہ ان کی ملاقات کے لیے تشریف لے گئے
جہاں پر ان سے ایک طویل اور خوشگوار ملاقات رہی اور انہوں نے بتایا کہ میں گزشتہ کافی عرصے سے آپ کی تیار کردہ شوگر کے لیے دوا
"دوائے ذیابیطس" استعمال کر رہا ہوں
جس سے مجھے بے حد فائدہ ہوا ہے
اور میرے دل میں آپ سے ملاقات کی تمنا پیدا ہوئی ہے اور اس کے لیے میں نے آپ سے رابطہ کیا

*" بن ناصر دواخانہ "*
کی خدمات کو سراہا ، نیک خواہشات کا اظہار اور حوصلہ افزائی فرمائی اور خصوصی دعائیں دیتے ہوئے فرمایا کہ
بن ناصر دواخانہ کے ذریعے اللہ رب العزت نے بہت سارے لوگوں کو فائدہ دیا ہے

کل بروز اتوار 31 دسمبر 2023 کو محترم جناب حکیم عاصم خا کی حفظہ اللہ کی طرف سے عثمانیہ ریسٹورنٹ گلشن اقبال کراچی میں دیے ...
31/12/2023

کل بروز اتوار 31 دسمبر 2023 کو محترم جناب حکیم عاصم خا کی حفظہ اللہ کی طرف سے عثمانیہ ریسٹورنٹ گلشن اقبال کراچی میں دیے گئے عشائیہ میں
محترم جناب احمد سلیمی صاحب
صدر نیشنل کونسل فار طب پاکستان
محترم جناب حکیم عبدالواحد شمسی صاحب چیئرمین انسپکشن
محترم جناب حکیم مختار برکاتی صاحب
صدر بزم قرشی پاکستان
محترم جناب حکیم نسیم قاسمی صاحب
پرنسپل قاسمی طبیہ کالج کراچی
محترم جناب حکیم محمد ناصر منجاکوٹی صاحب
بانی بن ناصر دواخانہ کراچی
کے ساتھ ایک یادگار مجلس
جس میں طب اور طبیب کی خدمات کے حوالے سے
سیر حاصل گفتگو ہوئی

Address

Bin Nasir Dawakhana New Haji Camp Sultanabad Karachi
Kiamari

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 12:00
14:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

03472900010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Nasir Dawakhana Karachi Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bin Nasir Dawakhana Karachi Pakistan:

Shortcuts

Share