Faisal waheed

Faisal waheed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisal waheed, Shopping & retail, seni gumbat kohat, Kohat.

31/01/2022

ایک شخص کا ایک بیٹا تھا،
روز رات کو دیر سے آتا اور جب بھی اس سے باپ پوچھتا کہ بیٹا کہاں تھے.؟
تو جھٹ سے کہتا کہ دوست کے ساتھ تھا. ایک دن بیٹا جب بہت زیادہ دیر سے آیا تو باپ نے کہا کہ بیٹا آج ہم آپ کے دوست سے ملنا چاہتے ہیں.
بیٹے نے فوراً کہا اباجی اس وقت؟
ابھی رات کے دوبجے ہیں کل چلتے ہیں.
نہیں ابھی چلتے ہیں.
آپ کے دوست کا تو پتہ چلے.
باپ نے ابھی پہ زور دیتے ہوئے کہا.
جب اس کے گھر پہنچے اور دروازہ کھٹکھٹایا تو کافی دیر تک کوئی جواب نہ آیا.
بالآخر بالکونی سے سر نکال کہ ایک بزرگ نے جو اس کے دوست کا باپ تھا آنے کی وجہ دریافت کی تو لڑکے نے کہا کہ اپنے دوست سے ملنے آیا ہے.
اس وقت، مگروہ تو سو رہا ہے بزرگ نے جواب دیا.
چاچا آپ اس کو جگاؤ مجھے اس سے ضروری کام ہے،
مگر بہت دیر گزرنے کے بعد بھی یہی جواب آیا کہ صبح کو آجانا.
ابھی سونے دو،
اب تو عزت کا معاملہ تھا تو اس نے ایمرجنسی اور اہم کام کا حوالہ دیا مگر آنا تو درکنار دیکھنا اور جھانکنا بھی گوارا نہ کیا.
باپ نے بیٹے سے کہا کہ چلو اب میرے ایک دوست کے پاس چلتے ہیں.
جس کا نام خان محمد ہے.
دور سفر کرتے اذانوں سے ذرا پہلے وہ اس گاؤں پہنچے اور خیردین کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا،
مگر جواب ندارد، بالآخر اس نے زور سے اپنا نام بتایا کہ میں ہوں قمر دین، مگر پھر بھی دروازہ ساکت اور کوئی حرکت نہیں.
اب تو بیٹے کے چہرے پہ بھی فاتحانہ مسکراہٹ آگئی.
لیکن اسی لمحے لاٹھی کی ٹھک ٹھک سنائی دی، اور دروازے کی زنجیر اور کنڈی کھولنے کی آواز آئی،
ایک بوڑھا شخص برآمد ہوا جس نے لپٹ کر اپنے دوست کو گلے لگایا اور بولا کہ میرے دوست، بہت معذرت، مجھے دیر اس لیے ہوئی کہ جب تم نے 27 سال بعد میرا دروازہ رات گئے کھٹکھٹایا تو مجھے لگا کہ کسی مصیبت میں ہو،
اس لیے جمع پیسے نکالے کہ شاید پیسوں کی ضرورت ہے،
پھر بیٹےکو اٹھایا کہ شاید بندے کی ضرورت ہے،
پھر سوچا شاید فیصلے کےلیے پگ کی ضرورت ہو تو اسے بھی لایا ہوں.
اب سب کچھ سامنے ہے،
پہلے بتاؤ کہ کس چیز کی ضرورت ہے؟
یہ سن کر بیٹے کی آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ابا جی کتنا سمجھاتے تھے کہ بیٹا دوست وہ نہیں ہوتا جو رت جگوں میں ساتھ ہو بلکہ وہ ہوتا ہے جو ایک آواز پر حق دوستی نبھانے آجائے.
آج بھی کئی نوجوان ایسی دوستیوں پہ اپنے والدین کو ناراض کرتے ہیں، باپ کے سامنے اکڑجاتے ہیں.
ذرا دل تھام کر سوچیے

Silent massage

02/07/2021
 #خوشخبری..احساس ایمرجنسی پروگرام کے پیسے اب آپ خود اپنے موبائل میں بھی چیک کرسکتے ہیں اب آپ کو کسی ایزی پیسہ دکان کے پا...
24/04/2021

#خوشخبری..
احساس ایمرجنسی پروگرام کے پیسے اب آپ خود اپنے موبائل میں بھی چیک کرسکتے ہیں

اب آپ کو کسی ایزی پیسہ دکان کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے
بہت ہی آسان نیچے اس لنک پر کلک کرکے اپنا شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے پیسے چیک کرسکتے ہیں
بالکل فری میں اگر آپ کو یہ معلومات پسند ہے

تو یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ مل جائے.

شکریہ
👇👇👇👇👇👇
https://ehsaas.nadra.gov.pk/ehsaasTracking/

21/02/2021

لازمی سنیں

07/02/2021

‎اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
0800-39393
‎ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے [email protected] پر ای-میل کریں۔
‎‏یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا-
Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:
Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08
Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720
Lahore 042-99332744
Peshawar 091-9217109
Quetta 081-2870057
Karachi 021-99333950
Multan 061-9330999
Sukkar 071-9310849
Faisalabad 041-9330865
Gujranwala 055-9330015-16
Dera Ismail Khan 0966-852945
Hyderabad 022-9250009
Gawadar 0322-2451500
Gilgit 05811-920409
Abbottabad 099-2384148

13/01/2021

*چیف آف آرمی سٹاف کی فہرست*

1۔جنرل سر فرینک مسروی (15 اگست 1947ء – 10 فروری1948ء)

2۔جنرل سر ڈوگلس ڈیوڈ گریسی (11 فروری 1948ء – 16 جنوری 1951ء)
3۔۔فیلڈ مارشل ایوب خان (16 جنوری 1951ء – 26 اکتوبر1958ء)

4۔۔جنرل موسیٰ خان (27 اکتوبر 1958 – 17 جون 1966ء)

5۔۔جنرل یحیٰی خان (18 جون 1966ء – 20 دسمبر 1971ء)

6۔۔لفٹننٹ جنرل گل حسن (20 دسمبر 1971ء – 3 مارچ 1972ء)

7۔۔جنرل ٹکّا خان (3 مارچ 1972ء – 1 مارچ 1976ء)

8۔۔جنرل محمد ضیاء الحق (1 اپریل 1976ء – 17 اگست 1988ء)

9۔۔جنرل مرزا اسلم بیگ (17 اگست 1988ء – 16 اگست 1991ء)

10۔۔جنرل آصف نواز (16 اگست 1991ء – 8 جنوری 1993ء)

11۔۔جنرل عبدالوحید کاکڑ (8 جنوری 1993ء – 1 دسمبر 1996ء)

12۔۔جنرل جہانگیر کرامت (1 دسمبر 1996ء – 6 اکتوبر 1998ء)

13۔۔جنرل پرویز مشرف (7 اکتوبر 1998ء – 28 نومبر 2007ء)

14۔۔جنرل اشفاق پرویز کیانی (29 نومبر 2007ء – 29 نومبر2013ء)

15۔۔جنرل راحیل شریف (29 نومبر 2013ء – 28 نومبر 2016)

16۔۔جنرل قمر جاوید باجوہ (29 نومبر 2016ء موجود

04/01/2021

السلام علیکم جی گمبٹ مسکراہٹ میلہ کل اتوار کو جو ہوا بہت ہی خوشیاں بانٹیں ہے جن جن لوگوں نے حصہ ڈالا ہے جن لوگوں نے ان کو تیار کیا ہے اللہ تعالی ان کو خوش رکھے بہت ہی خوشی ہوئی بہت خوشی کی بات ہے جن جن لوگوں نے ان میں حصہ ڈالا اور لوگوں کو مسکراہٹ دیئے اتنی غموں کے باوجود بھی لوگوں کو ہنسایا مسکرایا بہت ہی اعلی قدم ہے بہت اچھا سوچ ہے اللہ تعالی ہم سب کو خوش رکھے ہم اکٹھے ہو جائیں ایک دوسرے کی بات سنیں سمجھیں آگے بڑھیں ایک دوسرے کے غموں میں خوشی سے شریک ہوں یہ بہت ہی اچھا اقدام ہے

تبلیغی جماعت پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیںکل رات بلوچستان  وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں ک...
03/01/2021

تبلیغی جماعت پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیں
کل رات بلوچستان وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی ڈاڑھیاں کاٹی گئیں پھر ڈنڈوں کینچیوں سے مارمار کر کسی کوشہید کسی کوشدید زخمی کردیا گیا

بہت افسوس کی بات ہے اگر یہ فلم سٹاروں پر ہوتا تو سارا پاکستان میں اج ہر طرف سے جلوس نظر ارہا ہوتا 😢

Address

Seni Gumbat Kohat
Kohat

Telephone

+923429761963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal waheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal waheed:

Share