SaUd Lala Sports

SaUd Lala Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SaUd Lala Sports, Shopping & retail, Dara Adam khail, Kohat.

05/07/2021
29/06/2021
23/06/2021
ٹورنامنٹ 202013/11/2020 کو ٹورنامنٹ کا دوسرہ سیمی فائنل مشترکہ آخوروال بمقابلہ ٹی-کے ٹائیگر کے درمیان کھیلا گیا۔میچ شروع...
18/11/2020

ٹورنامنٹ 2020
13/11/2020 کو ٹورنامنٹ کا دوسرہ سیمی فائنل مشترکہ آخوروال بمقابلہ ٹی-کے ٹائیگر کے درمیان کھیلا گیا۔میچ شروع ہونے سے پہلے مشترکہ آخوروال نے ٹی-کے ٹائیگر کے 1 پلیئر جس کا نام سلمان ولد ارسلاء خان کا پروٹسٹ کرنے کیلئے فٹ بال کے رول کے مطابق درخواست بمع 2 ہزار روپے کمیٹی کے پاس جمع کیا۔جو کے اصل میں کوہاٹ کا رہائشی ہے اور اس کا والد کا شناختی کارڈ بھی کوہاٹ کا ہے۔مشترکہ آخوروال کے منیجمنٹ بمع محترم مشران کے ساتھ کمیٹی کے پاس 2 دفعہ ان کے حجرے پر گئے اور کمیٹی ممبران سے التجاء کی کہ جس طرح ٹورنامنٹ میں اس سے پہلے آپ لوگوں نے باہر کے پلئیرز کیلئے فیصلے سنائے ہے۔وہی فیصلہ ہمارے درخواست پر بھی صادر فرمائے۔جس پر کمیٹی ممبران نے ہو جائے گا۔۔۔ ہو جائے گا کہہ کر مطلب جو فیصلہ 24 گھنٹوں کے اندر کرنا تھا۔پورہ 1 ہفتہ لگایا گیا ۔ اب کچھ سوالات جس کا جواب ہمارے سوچ سے باہر ہے۔
(1) اگر مشترکہ آخوروال کا پروٹسٹ غلط تھا۔اور کمیٹی سہی تھی۔تو کمیٹی ممبران مشترکہ آخوروال منیجمنٹ کو اپنی بات سے پیچھے ہٹانے کیلئے کیوں ان کے حجروں پر کیوں آئے تھے ؟؟؟؟؟؟؟🤔🤔🤔
(2) کیا جب طارق عزیز فٹبال کلب نے ملک فٹ بال کلب کو شکست دی۔اور اس کے اگلے دن کمیٹی نے پوسٹ کیا کہ طارق F.C نے کوہاٹ کا پلیئر کھلایا تھا۔اس لئے جیت ملک f.c کو دیا گیا ہے۔کیا کمیٹی نے اس پلئیر کے معلومات میں 1 ہفتہ لگایا تھا۔؟؟🤔🤔🤔🤔
(3) جب منصور کلب نے Z.K کلب کے 1 پلئیر کا پروٹسٹ کیا ۔جس کا نام محمد تھا۔اور Z.K کلب کا مستقل پلیئر تھا۔جس پر کمیٹی نے یہ فیصلہ سنایا۔کہ منصور کلب بھی باہر سے 1 پلئیر لاکر میچ دوبارہ کرایا جائے۔اگر Z.K کلب قانون کے مطابق ٹھیک تھا۔تو پھر میچ کو دوبارہ کرانے اور باہر کا پلیئر کو کھلانے کا کیا ضرورت تھا؟؟؟🤔🤔
(4) ذیڈ- کے کلب اور T.K ٹائیگر کے درمیان میچ میں جب ٹی۔کے ٹائیگر نے Z.K کلب کے 1 پلیئر پر اعتراض کیا کہ یہ کوہاٹ کا رہائشی ہے۔تو اس پلئیرز نے ڈومیسائل دکھایا ۔اور کلیئرز کیا کہ وہ قوم جواکی سے تعلق رکھتا ہے۔لیکن اس کمیٹی ممبران نے اسی وقت Z.K کلب کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔زیڈ کے کو اس لے باہر کیا کے دومیسل نہیں کرڈ دیکھوں اور سلمان کا کرڈ جب ہم منگ رہے تھے نہیں دے رہے تب ہم نے اس کے باپ کا پتہ لاگ کے کارڈ اپ لوگوں کے سامنے رکھ کر اپ لوگ پر انصاف چھوڑ دیتے ھے۔۔ کیا یہ فیصلہ ٹھیک تھا؟؟؟🤔🤔

{اخلاق کبھی نہیں ہارتا اور تکبر کبھی نہیں جیت پاتا}, ⚽
23/08/2020

{اخلاق کبھی نہیں ہارتا اور تکبر کبھی نہیں جیت پاتا}, ⚽

KN sport k Behtareen Bat full balance 35 36 inch ap ko Dara adam khel ma mel sakte haWhatsapp number 03149121909
14/06/2020

KN sport k Behtareen Bat full balance 35 36 inch ap ko Dara adam khel ma mel sakte ha
Whatsapp number 03149121909

Win A great match at Matano super Bike tornament winning prize 70 ccMan of the final Ijaz ahamd
13/03/2020

Win A great match at Matano super Bike tornament winning prize 70 cc
Man of the final Ijaz ahamd

Good news for footballers.  Lala sports ke sath orignal shoes available  ha jis koh zarorat ho contact kareh. Shukaria. ...
15/02/2020

Good news for footballers. Lala sports ke sath orignal shoes available ha jis koh zarorat ho contact kareh. Shukaria. 03149121909.. 03005646275

08/01/2020

AoA
All Dara Adam khel
Sport player LA Hwast da Che hpal CNIC YA DOMICILE YA STUDANT CRD photo state
Last date 9/1/2020 sport manegaer Sajid Khan Afridi office k jama ko
InshaAllah Dara adam khel k sport k ghata gala rawana da❤️❤️❤️❤️

 Der zbrdast balance Sara aw Der kha wait Sara aw full press bat rawalakot lakar Wala bat Che double tape singal tape gh...
17/10/2019


Der zbrdast balance Sara aw Der kha wait Sara aw full press bat rawalakot lakar Wala bat Che double tape singal tape ghat ball di Para use kege and Salman bat name ha etemad ka
03129792498
03149121909

20/09/2019

ایک ضروری اعلان!

درہ آدم خیل کی کرکٹ ٹیموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں شروع ہونے والے شپالکیوال کرکٹ گراؤنڈ پر آل درہ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے اب تک ہمارے ساتھ 15 ٹیموں نے انٹری کی ہے ۔
جبکہ مزید چھ ٹیموں کی گنجائش اب بھی موجود ہے جو تیس ستمبر لاسٹ ڈیٹ تک ٹورنامنٹ انتظامیہ سے رابطہ کر کہ اپنا اندراج کروا لیں
کیونکہ اس کے بعد ہم کسی ٹیم کیلئے کوئی گنجائش نکالنے سے قاصر ہوں گے،
اس سے پہلے ٹورنامنٹ میں بھی دوستوں کو شکایت تھی کہ انہیں انٹری نہیں ملی۔لہٰذا ایڈوانس میں سب کو مطلع کیا جا رہا ہے،

نوٹ : اس پوسٹ کے کمنٹس یا انباکس میں مزید معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں

آپ کی تعاون کے مشکور
شپالکیوال کرکٹ انتظامیہ
منجانب : اورنگزیب آفریدی

Address

Dara Adam Khail
Kohat
12345

Telephone

+92 314 9121909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaUd Lala Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share