08/05/2025
ہم شادی ،پروگرام،اوپننگ سیریمنی وغیرہ کی ویڈیو ریکارڈ کرتے ہیں۔
ہمارے پاس بہترین ٹیم موجود ہے
کسی بھی طرح کے پروگرامُ ہو ہم رہکارڈ کرتے ہیں۔
ہمارے پاس بہتریں کیمرے اور ریکارڈنگ ٹولز کے ساتھ ساتھ ڈرون بھی موجود ہے۔ اور تمام سہولتیں موجود ہیں۔
ہم مختلف سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں جس میں divence,adobe premiere etc شامل ہے۔
ہم شارٹس اور ہائی لائٹس بھی مہہا کرتے ہیں
ان شاءاللہ ہم پرامید ہر اور یقین کے ساتھ کہتے ہیں آپکو مایوسی نہیں ہوگی۔
باقی آپ ہمارا پیج ویزٹ کرے آپکو بہت سے ویڈیوز ملی گی جو کہ ہماری پروڈکشن میں بنی ہے