KotAddu.com

KotAddu.com bbc headlines news

14/08/2024

تیس ارب دیکر نیٹ کو کنٹرول کرنے کی خاطر نیٹ کو سست کر کے اربوں ڈالر ملکی زر مبادلہ میں لانے والا فری لانسنگ کا شعبہ تباہ کر دیا۔۔۔

27/10/2022

پنجاب پولیس کا بڑا دعویٰ ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے تین معصوم بچوں کے ڈکیت قاتل ٹریس دو روز میں گرفتاری یقینی ہوگی
سی ایم کمپلینٹ سیل چئیرمین

25/10/2022
کوٹ ادو : موٹرسائیکل چھین کر فرار ہونے والے ڈاکووں نے سامنے سے آنے والے 3 کمسن بچوں پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔کوٹ ادو: و...
24/10/2022

کوٹ ادو : موٹرسائیکل چھین کر فرار ہونے والے ڈاکووں نے سامنے سے آنے والے 3 کمسن بچوں پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

کوٹ ادو: واپڈا کا لونی کے سامنے سبزی منڈی کے قریب بے رحم ظالم ڈاکوؤں کی گولیوں کا نشانہ بننے والے 3 معصوم کم سن بچے محمد طیّب ،محمد احسن اور محمد صہیب قوم جام گٹ جابحق ہوگئے۔

29/08/2022

*"ہیڈ تونسہ بیراج اپڈیٹ"*

*پانی کا لیول 6 لاکھ کیوسک ریکارڈ*

_چشمہ سے آنیوالا پانی کا ریلہ تونسہ بیراج میں داخل ہو چکا ہے ،،، پانی کا لیول بڑھنا شروع ہو چکا ہے ، اطلاعات کے مطابق کل تک جاری رہنے والے پانی کا بہاؤ 7 لاکھ تک پہنچ جائے گا"_

نزدیکی آبادیوں یعنی اندرون بیٹ میں پانی داخل --

*لیکن دور کے مضافات کو پریشان ہونے یا بند ٹوٹنے کا خطرہ نہیں*

*_کل شام تک پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہو جائے گا_*

*پاک فوج کے دستے عوام کو ریسکیو کرنے ، سکیورٹی کنٹرول اور بندوں کی حفاظت کیلئے موجود ہیں*

🇵🇰پاک فوج زندہ باد🇵🇰

26/08/2022

دریائےسندھ میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کر دیا۔

الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 48 گھنٹےمیں دریائےسندھ میں کالا باغ، چشمہ، تونسہ کےمقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق میانوالی، بھکر، ڈی جی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور، رحیم یارخان کا بھی سیلاب سے متاثر ہونے کا امکان ہے جب کہ ڈی جی خان سےآنیوالےسیلاب سےدریائےسندھ ،تونسہ پر سیلاب آسکتا ہے۔
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کوہ سلیمان سےمنسلک ندی نالوں میں پانی کی سطح بلندہو سکتی ہے جس سے سیلاب کا خطرہ ہے۔
الرٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام اضلاع پیشگی انتظامات مکمل رکھیں ہنگامی حالات سے نبرد آزما ہونے کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں اور ممکنہ سیلابی علاقوں سے لوگوں کے انخلا کیلئےاقدامات کیے جائیں۔

21/07/2022

باران رحمت 💭

21/12/2021
08/12/2021

ٹرین حادثہ

تحصیل کوٹ ادو حالات سے تنگ آکر نوجوان نے ٹرین کے نیچے سر دے دیا۔

کینال کالونی کے رہائشی علی رضا نامی شخص نے اپنے گھر کے سامنے گزرنے والے ٹریک پر خود کشی کرلی ورثہ کا کہنا ہے کے مرحوم کی دو بیویاں تھیں،
جبکہ سٹی پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں،

سٹی پولیس نے ڈیڈ باڈی کو اپنی تحویل میں لیکر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

03/10/2021

کل بروز سوموار صبح 8.30 سے دوپہر 12.30 تک کوٹ ادو شہر میں بجلی بند رہے گی
ترجمان میپکو

Address

Makkah Madina Pharmacy Hunjra Plaza Taunsa More
Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KotAddu.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KotAddu.com:

Share