حسین فوڈز

حسین فوڈز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حسین فوڈز, Shopping & retail, 19 chak, Kot-Moman.
(1)

."حسین فوڈز — آپ کی صحت، ہمارا مشن! 🌿 ہم فراہم کرتے ہیں 100% خالص اور قدرتی اشیاء: 🍯 بیری و چھوٹی مکھی کا شہد | 🧈 دیسی گھی | مقوی صحت پنجیری گھر کا بنا لذیذ اچار | 🏔️ خالص سلاجیت و زعفران | اصلی زیتون کا تیل خالص چیز خریدیں، صحت مند زندگی پائیں۔"

18/07/2026
خالص بھی، لاجواب بھی! ✨حسین فوڈز کا تیار کردہ خالص گائے کا دیسی گھی—جو آپ کے کھانے کو دے قدرت کا اصل ذائقہ اور خوشبو۔ہما...
18/07/2026

خالص بھی، لاجواب بھی! ✨
حسین فوڈز کا تیار کردہ خالص گائے کا دیسی گھی—جو آپ کے کھانے کو دے قدرت کا اصل ذائقہ اور خوشبو۔

ہمارا معیار، آپ کی صحت: 100% خالص اور روایتی طریقے سے تیار کردہ، کیمیکلز سے بالکل پاک۔

سینکڑوں مطمئن صارفین: ہمارے معیار پر سینکڑوں کسٹمرز کا اعتماد اور ان کے بہترین فیڈ بیکس ہماری کامیابی کی ضمانت ہیں۔

اعتماد کا دوسرا نام: ایک بار آزمائیں، بار بار منگوائیں۔

🏡 گھر بیٹھے آرڈر کریں!
📞 برائے رابطہ: 03404511819

حسین فوڈز—جہاں معیار اور اعتماد کا رشتہ بدلتا نہیں!

08/07/2026

گائے کا خالص دیسی گھی آخری چمچ تک گارنٹی
03404511819

24/06/2026

゚

ہری پور سے ایک محترمہ بہن کا فیڈ بیک   ゚
24/06/2026

ہری پور سے ایک محترمہ بہن کا فیڈ بیک
゚

رشتے ہوں یااشیاء آج کے دور میں خالص کا ملنا انتہائی مشکل کام ہے۔۔۔اس ملاوٹی دور میں ہماری کوشش ہے کہ ہمارے کسٹمرز کی محن...
30/05/2026

رشتے ہوں یااشیاء آج کے دور میں خالص کا ملنا انتہائی مشکل کام ہے۔۔۔اس ملاوٹی دور میں ہماری کوشش ہے کہ ہمارے کسٹمرز کی محنت کی کمائی کو رائگاں نہ جانے دیا جائے۔۔۔ان کے اعتماد کو ٹھیس نہ پہنچے اوروہ مکمل اعتماد کے ساتھ بالکل خالص دیسی گھی گھر بیٹھے حاصل کریں۔۔۔
اگر آپ بھی دیسی گھی لینا چاہتے ہیں تو بے فکر ہو کر رابطہ کریں مکمل صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کردہ %100 خالص دیسی گھی
03404511819

معزز بھائ کی طرف سے فیڈ بیک
28/05/2026

معزز بھائ کی طرف سے فیڈ بیک

شربت سردائی  ( عام طور پر گرمیوں میں استعمال ہونے والا ایک مقوی، ٹھنڈا اور روایتی مشروب ہوتا ہے) اجزاء بادام ، سونف ، خش...
19/05/2026

شربت سردائی
( عام طور پر گرمیوں میں استعمال ہونے والا ایک مقوی، ٹھنڈا اور روایتی مشروب ہوتا ہے)
اجزاء
بادام ، سونف ، خشخاش ،مغز چہار الائچی سبز مرچ سیاہ
اہم فوائد درج ذیل ہیں:
1. جسم کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے
سردائی جسم کے درجہ حرارت کو معتدل کرتی ہے، خاص طور پر شدید گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
2. توانائی بحال کرتی ہے
یہ ایک توانائی بخش مشروب ہے جس میں بادام، خشخاش، تل، خربوزے کے بیج، اور گلاب کی پتیاں وغیرہ شامل ہوتی ہیں، جو جسم کو فوری توانائی فراہم کرتے ہیں۔
3. نظامِ ہضم میں بہتری
سردائی میں موجود اجزاء نظامِ ہضم کو بہتر بنانے میں مددگار ہوتے ہیں، خصوصاً خشخاش اور سونف جیسے اجزاء۔
4. نیند کو بہتر بناتی ہے
خشخاش (پوست دانہ) کی موجودگی نیند میں بہتری لا سکتی ہے، خاص طور پر گرمی کے موسم میں بے خوابی کے شکار افراد کے لیے مفید ہے۔
5. گرمی دانوں اور ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ
سردائی جسم کو اندر سے ٹھنڈک پہنچا کر گرمی دانوں، خارش اور ہیٹ اسٹروک جیسے مسائل سے محفوظ رکھتی ہے۔
6. دل کے لیے فائدہ مند
اس میں موجود بادام اور دیگر خشک میوہ جات دل کی صحت کے لیے اچھے سمجھے جاتے ہیں۔
ترکیب استعمال ۔
ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں دو چچ شربت ڈال دن میں کئیں بار پئیں
منگوانے کے لئے
03404511819

ایک معزز بھائ کی طرف سے حوصلہ افزائ۔
06/05/2026

ایک معزز بھائ کی طرف سے حوصلہ افزائ۔

20/04/2026

الحمد للہ ایک محترمہ بہن کی طرف سے فیڈ بیک
#

Address

19 Chak
Kot-Moman

Telephone

+923404511819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حسین فوڈز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share