Ali Baba Sweets & Bakers

Ali Baba Sweets & Bakers میٹھے لمحات، اپنوں کے سنگ - علی بابا کے ذائقے کے رنگ! 💖

🎂🍰 علی بابا سویٹس اینڈ بیکرز 🍰🎂🎉 ہر خوشی کو بنائیں مزید یادگار، علی بابا سویٹس اینڈ بیکرز کے ساتھ! ✨چاہے سالگرہ ہو، اینی...
13/07/2026

🎂🍰 علی بابا سویٹس اینڈ بیکرز 🍰🎂

🎉 ہر خوشی کو بنائیں مزید یادگار، علی بابا سویٹس اینڈ بیکرز کے ساتھ! ✨

چاہے سالگرہ ہو، اینیورسری، منگنی، شادی، آفس ایونٹ یا کسی بھی خوشی کی تقریب، ہمارے مزیدار، تازہ اور خوبصورت انداز میں تیار کیے گئے کیکس ہر لمحے کو خاص بنا دیتے ہیں۔

🎂 ہماری اسپیشل کیک ورائٹیز:
🍰 Three Milk Cake
🍫 Chocolate Cake
🍍 Pine Apple Cake
❤️ Red Velvet Cake

🎨 آپ کی پسند کے مطابق Customized Cakes بھی آرڈر پر دستیاب ہیں۔

ہماری تمام برانچز پر ہر قسم کے کیکس دستیاب ہیں۔

📍 کوٹمومن سرگودھا
📞 0300-5210001

📍 پنڈی بھٹیاں
📞 0300-2450320

📍 پھلروان
📞 0341-4157564

📍 جلالپور بھٹیاں
📞 0308-4132663

💜 Ali Baba Sweets & Bakers
"ذائقہ ایسا جو ہر خوشی کو یادگار بنا دے!"
Marketed by: Amir Ali Gillani

08/05/2026

🌸 مدرز ڈے اسپیشل آفرز — علی بابا بیکرز اینڈ سویٹس 🌸
🎂 اپنی پیاری ماں کو دیں محبت بھرا سرپرائز ہماری اسپیشل کسٹمائزڈ کیکس، تازہ بیکری آئٹمز اور لذیذ مٹھائیوں کے ساتھ ❤️
✨ مدرز ڈے تک ہماری تمام برانچز پر شاندار ڈسکاؤنٹ آفرز جاری ہیں!
🍰 خوبصورت تھیم والے کسٹمائزڈ کیکس
🧁 تازہ بیکری آئٹمز
🍬 مٹھائیوں کی منفرد ورائٹی
🍔 فاسٹ فوڈ اور ماڈرن فیملی ہال
☕ پرسکون اور آرام دہ فیملی سٹنگ کے ساتھ بہترین ماحول
💝 اس مدرز ڈے کو بنائیں مزید خاص صرف علی بابا بیکرز اینڈ سویٹس کے ساتھ 💝
📍 کوٹمومن سرگودھا
📞 0300-5210001
📍 پنڈی بھٹیاں
📞 0300-2450320
📍 پھلروان
📞 0341-4157564
📍 جلالپور بھٹیاں
📞 0308-4132663
📢 آفرز ہماری تمام برانچز پر دستیاب ہیں۔

Marketed by: Amir Ali Gillani

❤️

تمام اہل اسلام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جامعہ مسجد بلال رضی اللّٰہ عنہ تھانہ چوک کوٹمومن میں جمعۃالمبارک کی نماز 1:00 بجے ...
19/04/2026

تمام اہل اسلام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جامعہ مسجد بلال رضی اللّٰہ عنہ تھانہ چوک کوٹمومن میں جمعۃالمبارک کی نماز 1:00 بجے ادا کیجائے گی اور بیان 12:30 پہ شروع ہوگا۔ انتظامیہ جامع مسجد ہذا

20/03/2026

🎉✨ علی بابا بیکرز اینڈ سویٹس اب جلالپور بھٹیاں میں! ✨🎉

🎂 فریش کیکس | 🎨 کسٹمائزڈ کیکس | 🍬 مٹھائیوں کی ورائٹی
🍔 ماڈرن فیملی ہال، فاسٹ فوڈ اور آرام دہ سٹنگ کے ساتھ ❤️

🎁 اس عید اپنے پیاروں کے ساتھ آئیں اور خوشیوں کو مزید خاص بنائیں!

📍 جلالپور بھٹیاں
📞 0308-4132663

Marketed By: Amir Ali Gillani

19/03/2026

🌙✨اس عید کچھ میٹھا ہو جائے علی بابا بیکرز اینڈ سویٹس پنڈی بھٹیاں کے ساتھ✨🌙

اپنی عید کی خوشیوں کو بنائیں مزید خاص ہمارے لاجواب ذائقوں کے ساتھ❤️

🍔 فیملی ہال کی سہولت کے ساتھ
جہاں آپ انجوائے کر سکتے ہیں:
🥐 فریش بیکری آئٹمز
🍟 لذیذ فاسٹ فوڈ
☕ آرام دہ فیملی اور انڈیویجول سٹنگ

🎁 اس عید اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیوں کو بنائیں مزید یادگار!

📍 وزٹ کریں: علی بابا بیکرز اینڈ سویٹس، پنڈی بھٹیاں برانچ
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
0300-5210001

Marketed By: Amir Ali Gillani

19/03/2026

🌙✨اس عید کچھ میٹھا ہو جائے علی بابا بیکرز اینڈ سویٹس کے ساتھ✨🌙

اپنی عید کی خوشیوں کو مزید خاص بنائیں ہمارے لذیذ ذائقوں کے ساتھ ❤️

🎂 فریش اور خوبصورت کیکس
🎨 اپنی پسند کے مطابق کسٹمائزڈ کیکس
🍬 ہر موقع کے لیے بہترین مٹھائیاں
🥐 تازہ بیکری آئٹمز اور فاسٹ فوڈ

ہر چیز معیار، صفائی اور بہترین ذائقے کی ضمانت کے ساتھ 😍

🎁 اپنے گھر والوں اور مہمانوں کے لیے بہترین انتخاب آج ہی کریں!

📍 اپنے قریبی برانچ پر وزٹ کریں: كوٹمومن ، پنڈی بھٹیاں ، پھلروان اور جلالپور بھٹیاں
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
0300-5210001

Marketed By: Amir Ali Gillani

15/03/2026

🎉 خوشخبری جلالپور بھٹیاں کے لیے 🎉

کوٹ مومن، پنڈی بھٹیاں اور پھلروان میں آپ کی محبت اور اعتماد کے بعد
اب علی بابا بیکرز اینڈ سویٹس آ رہا ہے آپ کے شہر جلالپور بھٹیاں ❤️

🌙 بابرکت مہینے رمضان المبارک کی خوشیوں کے ساتھ
28 رمضان المبارک کو ہماری نئی برانچ کا شاندار افتتاح ہونے جا رہا ہے۔

🍰 تازہ بیکری آئٹمز
🍩 مزیدار سویٹس
🥐 اعلیٰ معیار اور بہترین ذائقہ

آئیں اور اس خوشی کے موقع پر ہمارے ساتھ شامل ہوں اور علی بابا کے مزیدار ذائقوں سے لطف اٹھائیں۔

📍 مقام: جلالپور بھٹیاں
📅 تاریخ: 28 رمضان المبارک

رابطہ نمبر:
📞 0308-4132663

13/03/2026

كوٹمومن آ كر بھی علی بابا كے سموسے ٹرائی نہیں كیئے ، تو آپ كوٹمومن نہیں آئے۔
اس رمضان اپنی افطاری کو بنائیں مزید خاص علی بابا کے ساتھ 💞
📍 برانچ: کوٹ مومن، سرگودھا
📞 رابطہ نمبر: 03005210001

01/03/2026

علی بابا لایا اسپیشل رمضان آفر 🌙✨
🥟 آلو سموسہ
🍗 چکن سموسہ
🥩 قیمہ سموسہ
🍤 آلو پکوڑا
🍖 چکن پکوڑا
🌯 چکن رول
🥗 رشین سلاد
🥣 چنا چاٹ
🍚 فریش کھیر
🍬 اور مزید کئی مزیدار مٹھائی آئٹمز
تمام اشیاء خالص کشمیر گھی میں تیار کردہ اور مکمل صفائی و صحت کے اصولوں کے عین مطابق 💯
اس رمضان اپنی افطاری کو بنائیں مزید خاص علی بابا کے ساتھ 💞
📍 برانچ: کوٹ مومن، سرگودھا
📞 رابطہ نمبر: 03005210001

25/02/2026

علی بابا لایا اسپیشل رمضان آفر 🌙✨
رمضان المبارک میں افطاری کے لیے تازہ اور مزیدار اشیاء اب آپ کے قریب ❤️

🥟 آلو سموسہ
🍗 چکن سموسہ
🥩 قیمہ سموسہ
🍤 آلو پکوڑا
🍖 چکن پکوڑا
🌯 چکن رول
🥗 رشین سلاد
🥣 چنا چاٹ
🍚 فریش کھیر
🍬 اور مزید کئی مزیدار مٹھائی آئٹمز

تمام اشیاء خالص کشمیر گھی میں تیار کردہ اور مکمل صفائی و صحت کے اصولوں کے عین مطابق 💯

اس رمضان اپنی افطاری کو بنائیں مزید خاص علی بابا کے ساتھ 💞

📍 برانچ: کوٹ مومن، سرگودھا
📞 رابطہ نمبر: 03005210001

Address

Thana Chowk, Bhalwal Road
Kot-Moman
40450

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Telephone

+923005210001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Baba Sweets & Bakers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Baba Sweets & Bakers:

Shortcuts

Share

Category