Click & Cart

Click & Cart Your one-stop online shop for the latest trends, unbeatable deals, and doorstep delivery! Shop smart,

23/08/2026
دوست ہمیشہ جان سے پیارے ہوتے ہیں، بس شرط یہ ہے کہ رسم بے وفائی نہ ہو۔
22/08/2026

دوست ہمیشہ جان سے پیارے ہوتے ہیں، بس شرط یہ ہے کہ رسم بے وفائی نہ ہو۔

اجنبیت ایک راز ہے اور راز ہمیشہ پرکشش ہوتے ہیں ....
13/08/2026

اجنبیت ایک راز ہے اور راز ہمیشہ پرکشش ہوتے ہیں ....

محبت اُس شخص سے کریں جو آپکو ایسے دیکھے جیسے آپ اُس کیلئے دنیا کے آخری انسان ہو۔
11/08/2026

محبت اُس شخص سے کریں جو آپکو ایسے دیکھے جیسے آپ اُس کیلئے دنیا کے آخری انسان ہو۔

صرف اک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کوتم میری جان بہت بار منافق نکلےدکھ تو ہوتا ہے میاں اور بہت ہوتا ہےجب کوئی دوست کوئی یا...
16/07/2026

صرف اک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو
تم میری جان بہت بار منافق نکلے

دکھ تو ہوتا ہے میاں اور بہت ہوتا ہے
جب کوئی دوست کوئی یار منافق نکلے

15/04/2026

میرے لئے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو عمران خان سے محبت کرتا ہے💯💞🇧🇫✌️

14/04/2026

لوگوں کے لیے نہیں اپنے لیے اچھا بنو 🫀💯

04/04/2026

پھول بن کر مسکراؤ تو کوئی بات بنے
کانٹےبن کر تو زمانہ بھی ستاتا ہے

ایسے رشتوں کی ضرورت ھی نہیں جو پیسے ھونے پر بنے خلوص والے رشتے اور خلوص والے لوگ پسند ھیں
18/03/2026

ایسے رشتوں کی ضرورت ھی نہیں جو پیسے ھونے پر بنے خلوص والے رشتے اور خلوص والے لوگ پسند ھیں

Address

Lahore
Kot Radha Kishan
55180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Click & Cart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share