کچلاک نیوز ۔حمیدی

کچلاک نیوز ۔حمیدی کلی اکبر آباد

مستونگ: قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فا*ئرنگ کے نتیجے میں سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زم...
23/07/2026

مستونگ: قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فا*ئرنگ کے نتیجے میں سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زمان ش*ہید ہوگئے۔
ایس ایچ او کے مطابق، واقعے میں ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

20/07/2026
11/07/2026

1980 میں سعودی عرب جانے کے بعد نہ گھر پیسے بیھجے تھے اور نہ ھئ 1980ء کے بعد پہلی اقامہ ایکسپائری کے بعد دوبارہ اقامہ رینیول کیا تھا مگر 2026ء میں وفات پائی ھئ اور 46 سال سے قطع تعلق آپنے گھر سے اور 43 سال سے ایکسپائری اقامہ پر سعودی عرب میں رہائش پذیر شخص وفات کے بعد سعودی عرب نے گھر وغیرہ سب کچھ معلوم کیا ھے

ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ نے زیارت میں شہید ہونے والے 21 پولیس اہلکاروں کے ناموں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
09/07/2026

ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ نے زیارت میں شہید ہونے والے 21 پولیس اہلکاروں کے ناموں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

‏سرائے نورنگ، لکی مروت سے فہیم اللہ لکھتے ہیں کہ:‏”میرے ماموں کا بیٹا ریاض ولد کریم خان (گنڈی خانخیل) نورنگ بلاسٹ میں شہ...
09/07/2026

‏سرائے نورنگ، لکی مروت سے فہیم اللہ لکھتے ہیں کہ:

‏”میرے ماموں کا بیٹا ریاض ولد کریم خان (گنڈی خانخیل) نورنگ بلاسٹ میں شہید ہو گیا ہے ۔اِس سے پہلے ان کے والد صاحب فوت ہوئے، پھر چند مہینے بعد اس کے چھوٹے بھائی کو دہشتگردوں نے مارا اور آج اسے بھی شہید کر دیا گیا۔ یہ ایف سی میں ملازم تھا پھر اس کی والدہ نے اس سے نوکری چھڑوائی کہ تم میرے پاس ایک رہ گئے ہو، میں تمہیں کھونا نہیں چاہتی۔ پھر یہ یہاں اپنا زرنج/لوڈر رکشہ خرید کر نورنگ بازار میں مزدوری کرتا تھا اور ظالموں نے آج اسے بھی نہیں چھوڑا جو ماں کا واحد سہارا تھا۔ اس کے گھر میں اب کوئی مرد باقی نہیں رہا۔“ کب تک یہ ظلم چلتا رہگا اس میں جو بھی ملوث پائے جاتے ہیں حکومت ہوں یا اسٹیبلشمنٹ ہوں یا کوئی دہشت گرد ہوں اخیر مرنا ہے کل اپنے ربّ العزت کو کیا منہ دکھائیں گے اللہ کا واسطہ بس کر مزید ظلم نہ کر

02/07/2026

مفتی محمد تقی عثمانی دوسری مرتبہ بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر جبکہ مولانا محمد حنیف جالندھری مسلسل ساتویں مرتبہ بلا مقابلہ ناظمِ اعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔ جامعہ دارالعلوم کراچی میں وفاق المدارس کا مشترکہ انتخابی اجلاس ہوا جس میں ملک بھر سے علماء کرام نے شرکت کی، وفاق المدارس کے انتخابی اجلاس میں ایک ہزار سے زائد ارکان نے اتفاقِ رائے سے قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، مولانا فضل الرحمٰن نے صدر کے لیے مفتی محمد تقی عثمانی اور ناظمِ اعلیٰ کے لیے مولانا محمد حنیف جالندھری کے نام پیش کیے۔

دوستوں
02/07/2026

دوستوں

مظلوم کی چیخ و پکار
28/06/2026

مظلوم کی چیخ و پکار

Address

Killi Akbar Abad
Kuchlak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کچلاک نیوز ۔حمیدی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share