Trending saleema

Trending saleema Boutique ite3

Most Demanding article is reinventing
01/03/2022

Most Demanding article is reinventing

ZYZA Design No.18

Stylish Handmade Cotton Frock
Fine Handmade Embroidery And Lace Work.
Colour And Size May Customise
Contact Us:
WhatsApp No. 0333-8317215

Flawless
28/02/2022

Flawless

ZYZA Design No.2-A

Fully Stylish Dress.
Colour And Size May Customise
Contact Us:
WhatsApp No. 0333-8317215

Fabulous design
28/02/2022

Fabulous design

ZYZA Design No.2-A

Fully Stylish Dress.
Colour And Size May Customise
Contact Us:
WhatsApp No. 0333-8317215

Stylish 3pc dressFine adda workV stylish design
24/02/2022

Stylish 3pc dress
Fine adda work
V stylish design

ZYZA Design No.14

Beautiful And Stylish Handmade Dress
Ellegant Embroidery 3pcs Dress.
Colour And Size May Customise
Contact Us:
WhatsApp No. 0333-8317215

Amazing
13/02/2022

Amazing

ZYZA Design No.50

Handmade Work On Silk With Banarsi.
Colour And Size May Customise


COPPIED *بانو قدسیہ کا دل ہلا دینے والا مضمون **مرد ھوّس کا پجاری**جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد ...
10/01/2022

COPPIED

*بانو قدسیہ کا دل ہلا دینے والا مضمون *

*مرد ھوّس کا پجاری*

*جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے*
*پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔*
*باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھے۔*
*اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے*
*واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے*
*ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے*
*اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے*
*اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ھے۔''*

*لیکن جب ھوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اسکو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے تو یہ واقعی ھوس کا پجاری بن جاتا ھے*
*اور کیوں نا ھو؟*

*کھلا گوشت تو آخر کتے بلیوں کے لیے ھی ھوتا ھے۔*

*جب عورت گھر سے باھر ھوس کے پجاریوں کا ایمان خراب کرنے نکلتی ھے۔ تو روکنے پر یہ آزاد خیال عورت مرد کو "تنگ نظر" اور "پتھر کے زمانہ کا" جیسے القابات سے نواز دیتی ھے کہ کھلے گوشت کی حفاظت نہیں کتوں بلوں کے منہ سینے چاہیے ھیں*

*ستر ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ شرٹ کے ساتھ پھٹی ھوئی جینز پہن کر ساڑھے چارہزار کا میک اپ چہرے پر لگا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر کھلے بال جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ھوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ و امریکہ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے*

*"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو*

*ھم نے سرِبازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے"*

*مرد*

*میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی جب میرے والد کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انھیں صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ جو کچھ انھوں نے اپنے بچوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر خرچ ہورہا ھے اور ان کے بعد ھمارا کیا ھوگا؟ میں نے مرد کی قربانی تب دیکھی جب ایک بازارعید کی شاپنگ کرنے گئی اور ایک فیملی کو دیکھا جن کے ھاتھوں میں شاپنگ بیگز کا ڈھیر تھا اور بیوی شوہر سے کہہ رھی تھی کہ میری اور بچوں کی خریداری پوری ھوگئی آپ نے کرتا خرید لیا آپ کوئی نئی چپل بھی خرید لیں جس پر جواب آیا ضرورت ہی نہیں پچھلے سال والی کونسی روز پہنی ھے جو خراب ھوگئی ھوگی، تم دیکھ لو اور کیا لینا ھے بعد میں اکیلے آکر اس رش میں کچھ نہیں لے پاؤں گی۔ ابھی میں ساتھ ھوں جو خریدنا ھے آج ھی خرید لو۔*
*میں نے مرد کا ایثار تب محسوس کیا جب وہ اپنی بیوی بچوں کے لئے کچھ لایا تو اپنی ماں اور بہن کے لئے بھی تحفہ لایا، میں نے مرد کا تحفظ تب دیکھا جب سڑک کراس کرتے وقت اس نے اپنے ساتھ چلنے والی فیملی کو اپنے پیچھے کرتے ہوئے خود کو ٹریفک کے سامنے رکھا۔ میں نے مرد کا ضبط تب دیکھا جب اس کی جوان بیٹی گھر اجڑنے پر واپس لوٹی تو اس نے غم کو چھپاتے ھوئے بیٹی کو سینے سے لگایا اور کہا کہ ابھی میں زندہ ھوں لیکن اس کی کھنچتی ہوئے کنپٹیاں اور سرخ ھوتی ھوئی آنکھیں بتارھی تھیں کہ ڈھیر تو وہ بھی ھوچکا، رونا تو وہ بھی چاہتا ہے لیکن یہ جملہ کہ مرد کبھی روتا نہیں ھے اسے رونے نہیں دیگا۔*
*بانو قدسیہ*

Available5 seater6 seater7 seater
09/12/2021

Available
5 seater
6 seater
7 seater

ضروری اعلان۔۔۔۔لاہور سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں۔۔۔ہم...
16/08/2021

ضروری اعلان۔۔۔۔

لاہور سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں۔۔۔
ہم چار لوگ ہیں جبکہ ٹوٹل 6 لوگ سفر کر سکتے ہیں، لہذا باقی دو کی تلاش ہے۔۔۔
پروگرام ان شاء اللہ
20 اگست صبح سویرے روانگی ۔۔۔
کالام میں ناشتا اور تاریخی مقامات کا وزٹ،
پھر گبین جبہ سے ہو کر اپر دیر پہنچیں گے۔
کمراٹ میں لنچ کیا جائے گا اور واپسی شام کے وقت متوقع ہے۔۔۔

نوٹ۔۔۔

جو دو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے پاس ہیلی کاپٹر ہونا لازم ہے بصورتِ دیگر پروگرام کینسل کر دیا جائے گا۔۔۔ مطلع رہیں😊

ایک لڑکی یونیورسٹی سے آرٹس کی ڈگری حاصل کرلیتی  ہے لیکن اسے کہیں بھی نوکری نہیں مل پاتی ۔پانچ سال کی بے روزگاری کے بعد ....
30/07/2021

ایک لڑکی یونیورسٹی سے آرٹس کی ڈگری حاصل کرلیتی ہے لیکن اسے کہیں بھی نوکری نہیں مل پاتی ۔
پانچ سال کی بے روزگاری کے بعد ... چڑیا گھر کے منیجر نے اس کی کہانی سنی ... اور اسے شیرنی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کی ، کیوں کہ ان کی شیرنی مر چکی تھی اور چڑیا گھر میں تنہا ببر شیر زندہ رہ رہا تھا ، جس کی وجہ سے ہر دن آنے والوں کی تعداد کم ہورہی تھی ...
لڑلی یہ آفر قبول کرلیتی ہے اور خود سے کہتی ہے،اس کام میں کوئی حرج نہیں ... پیسہ اہم ہے۔
لڑکی یہ جاب کرنا شروع کرلیتی ہے اور اس لڑکی کی جلد کو شیرنی کی کھال سے ڈھانپ دیا جاتا ہے اور اسے دن میں 8 گھنٹے پنجرے میں رہنا پڑتا ہے ...
دن اسی طرح گزرتے رہے لوگ آتے اور پنجرے کے اندر شیرنی کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے۔
ایک دن گارڈ پنجرے کے گیٹ کو لاک کرنا بھول گیا اور اسے کھلا چھوڑ دیا ...شیر نے جب یہ دیکھا تو
شیر آہستہ آہستہ لڑکی کی طرف بڑھنا شروع ہو جاتا ہے ، لڑکی خوفزدہ ہوجاتی ہے اور اسے اپنی موت اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آنا شروع ہوجاتی ہے...
شیر اس کے پاس آتا اور کہتا ہے: گھبرانا نہی ... میں شبیر ہوں ... میں نے اکنامکس میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے۔

11/07/2021
Article no 51Paper Lawn Jacquard Shirt With Organza Dupatta & Pure Cotton Jamawar Trouser , 3Pc Dress.
09/06/2021

Article no 51
Paper Lawn Jacquard Shirt With Organza Dupatta & Pure Cotton Jamawar Trouser , 3Pc Dress.

Address

Johar Town
Lahore

Telephone

+923338317215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending saleema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share