Home online job

Home online job Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Home online job, Shopping & retail, B . block PCSiR 2 Lahore, Lahore.

19/01/2026

55 likes, 12 comments. “ #حقیقت di Rani @𝐀𝐒𝐈𝐅 𝐖𝐀𝐇𝐆𝐀 Bhatti”

19/01/2026

لاہور ڈرائیور یونین کی جانب فری نوکری

19/01/2026

روڈ پر چلتے چلتے اچانک ایک ٹرک کا کنڈکٹر ساٸیڈ فرنٹ ٹاٸر برسٹ ھو گیا اللہ کا کرنا کہ کوٸی بھی جانی و مالی نقصان نہیں ھوا
تمام ڈراٸیورز بھاٸی اوور سپیڈ سے گریز کریں اور نارمل رفتار میں گاڑی ڈراٸیو کیا کریں
منجانب ۔۔۔۔۔۔ آل پاکستان ڈراٸیورز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لنگڑیال یونین پاکستان

15/01/2026

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ یہ 8 چیزیں عام عوام کے لیے ناقابلِ برداشت حد تک مہنگی ہو چکی ہیں:
1️⃣ بجلی
2️⃣ گیس
3️⃣ گاڑی
4️⃣ پٹرول
5️⃣ گھر
6️⃣ علاج
7️⃣ سفر
8️⃣ تعلیم
اور بدقسمتی سے یہی 8 سہولتیں اشرافیہ کے لیے تقریباً مفت ہیں۔
🔴 ملک میں 90 ہزار سے زائد سبز نمبر پلیٹ والی سرکاری گاڑیاں
🔴 220 ارب روپے کا مفت پٹرول
🔴 550 ارب روپے کی مفت بجلی
جبکہ دوسری طرف عوام بجلی کے بل، پٹرول کی قیمت اور علاج کے خرچے میں پس رہی ہے۔
❓ سوال یہ نہیں کہ ملک میں وسائل نہیں
❓ سوال یہ ہے کہ یہ تماشا کب تک غریب برداشت کرے گا؟
جب تک قربانی صرف عوام سے لی جاتی رہے گی
اور سہولتیں صرف اشرافیہ کے لیے ہوں گی
تب تک نہ مہنگائی ختم ہو گی، نہ بے چینی۔

06/01/2026

06/01/2026

06/01/2026

#

04/01/2026

87 likes, 20 comments. “ ”

04/01/2026















04/01/2026










04/01/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

04/01/2026

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمیر سے منسوب مبینہ پرائیویٹ ویڈیو—حقیقت کیا ہے؟
عمیر سے منسوب مبینہ لیک ویڈیو: سوشل میڈیا پر ہلچل، صارفین میں بحث
وائرل تنازعہ: عمیر کی مبینہ نجی ویڈیو پر سوشل میڈیا کا ردِعمل
پرائیویسی بمقابلہ وائرل کلچر: عمیر سے منسوب ویڈیو کیس

Address

B . Block PCSiR 2 Lahore
Lahore

Telephone

+923036773540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home online job posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share