Crop Nutrition & Health

Crop Nutrition & Health Products for better crop health

12/07/2026
استعمال کا طریقہ- جبریلک ایسڈ (GA₃): فی ایکڑ 1 گولی استعمال کریں۔- دیگر تمام ٹیبلٹس (امائنو ایسڈ، بوران، زنک، ہیومک ایسڈ...
07/07/2026

استعمال کا طریقہ

- جبریلک ایسڈ (GA₃): فی ایکڑ 1 گولی استعمال کریں۔
- دیگر تمام ٹیبلٹس (امائنو ایسڈ، بوران، زنک، ہیومک ایسڈ وغیرہ): فی ایکڑ 2 گولیاں استعمال کریں۔ ضرورت کے مطابق بعض صورتوں میں 3 گولیاں بھی استعمال کی جا سکتی ہیں، تاہم عام سفارش 2 گولیاں فی ایکڑ ہے۔

اسپرے بنانے کا طریقہ:

1. ایک ایکڑ کے لیے تقریباً 100 لیٹر پانی استعمال کریں۔
2. اگر آپ 20 لیٹر کی سپرے ٹینکی استعمال کر رہے ہیں تو پہلے مطلوبہ گولیوں کو 5 گلاس پانی والے کسی صاف برتن میں ڈال کر اچھی طرح حل کر لیں۔
3. سپرے ٹینکی میں پہلے آدھا پانی ڈالیں۔
4. اب گولیوں کا تیار شدہ محلول ٹینکی میں شامل کریں۔
5. آخر میں باقی پانی ڈال کر ٹینکی مکمل بھر دیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
6. تمام رقبے کے لیے یہی طریقہ دہرائیں۔

اہم ہدایات:

- گرمیوں میں اسپرے شام کو عصر کے بعد یا صبح فجر کے بعد کریں تاکہ بہترین نتائج حاصل ہوں۔
- تیز دھوپ اور شدید گرمی کے دوران اسپرے کرنے سے گریز کریں۔

25/06/2026

🌱✨ اپنے پودوں، کچن گارڈن، لان، باغات اور فصلوں کو بنائیں زیادہ ہرا بھرا، تروتازہ اور شاندار! ✨🌱
💊 ہول سیل ریٹس پر بہترین پلانٹ گروتھ ٹیبلیٹس دستیاب — ہر گولی 10 گرام کی ہے۔

🌿 دستیاب پروڈکٹس:
🟢 زنک — 130 روپے (فی ایکڑ 2 گولیاں)
🟢 امائینو ایسڈ — 130 روپے (فی ایکڑ 2 گولیاں)
🟢 بوران — 130 روپے (فی ایکڑ 2 گولیاں)
🟢 جبرالک ایسڈ — 110 روپے (فی ایکڑ 1 گولی)
🟢 کاپر سلفیٹ — 130 روپے (فی ایکڑ 2 گولیاں)
🟢 ہیومک ایسڈ — 130 روپے (فی ایکڑ 2 گولیاں)

🌾 بہترین استعمال کیلئے:
✅ کچن گارڈن ✅ لان اور گھاس ✅ اِن ڈور پلانٹس
✅ باغات اور پھلدار پودے ✅ سبزیاں
✅ چارے کی فصلیں ✅ گندم، مکئی، کپاس، دھان اور دیگر فصلیں
✅ نرسری اور گملے

✨ شاندار فوائد:
🌱 تیز اور بھرپور گروتھ
🍃 پتوں میں گہرا سبز رنگ اور چمک
🌸 زیادہ پھول، بہتر پیداوار اور مضبوط جڑیں
💪 کمزور اور زرد پودوں کیلئے بہترین
⚡ غذائی کمی کا فوری حل
🌿 گھنا اور خوبصورت لان
🌾 فصلوں اور چارے کی بہتر بڑھوتری

📦 پاکستان بھر میں کیش آن ڈیلیوری دستیاب
📞 ابھی آرڈر کریں: 03007953323

17/05/2026

🌱✨ پودوں کی تیز گروتھ کے لیے ہول سیل ریٹس پر مندرجہ ذیل ٹیبلیٹس! ✨🌱
💊 دستیاب ہیں:ہر گولی 10 گرام کی ہے۔
زنک – 145 روپے۔ فی ایکڑ دو گولیاں
امائینو ایسڈ 140 روپے۔فی ایکڑ دو گولیاں
بوران – 160 روپے۔ فی ایکڑ دو گولیاں
جبرالک ایسڈ – 110 روپے۔ فی ایکڑ ایک گولی۔
✅ پودوں کی مجموعی نمو اور صحت میں اضافہ
✅ غذائیت کی کمی کو فوری دور کریں
✅ مضبوط اور صحت مند پودے
📞 آج ہی آرڈر کریں اور اپنے کھیت/باغ کو سبز و شاداب بنائیں!
03007953323

Address

Iqbal Town Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crop Nutrition & Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category