Sheikh-شعر و ادبی کلام

Sheikh-شعر و ادبی کلام _____�

25/04/2026

25/04/2026

 ゚viralシfypシ゚viralシalシ Wely Masroof Faiz Ahmed Faiz بين أروقة الكتب • Quotes Azizen Sheikh-شعر و ادبی کلام Qoutes about ...
08/05/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ Wely Masroof Faiz Ahmed Faiz بين أروقة الكتب • Quotes Azizen Sheikh-شعر و ادبی کلام Qoutes about life. Parveen Shakir پروین شاکر

 ゚viralシfypシ゚viralシalシ     Wely Masroof بين أروقة الكتب • Quotes Faiz Ahmed Faiz Azizen
27/04/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ Wely Masroof بين أروقة الكتب • Quotes Faiz Ahmed Faiz Azizen

10/04/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ Wely Masroof بين أروقة الكتب • Quotes

میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی💙جب میرے والد کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انھیں صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق...
18/02/2025

میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی💙جب میرے والد کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انھیں صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ جو کچھ انھوں نے اپنے بچوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر خرچ ہورہا ھے اور ان کے بعد ھمارا کیا ھوگا؟ میں نے مرد کی قربانی تب دیکھی جب ایک بازار عید کی شاپنگ کرنے گئی اور ایک فیملی کو دیکھا جن کے ھاتھوں میں شاپنگ بیگز کا ڈھیر تھا اور بیوی شوہر سے کہہ رھی تھی کہ میری اور بچوں کی خریداری پوری ھوگئی آپ نے کرتا خرید لیا اپ کوئی نئی چپل بھی خرید لیں جس پر جواب آیا ضرورت ہی نہیں پچھلے سال والی کونسی روز پہنی ھے جو خراب ھوگئی ھوگی، تم دیکھ لو اور کیا لینا ھے بعد میں اکیلے آکر اس رش میں کچھ نہیں لے پاو گی۔ ابھی میں ساتھ ھوں جو خریدنا ھے آج ھی خرید لو۔*
*میں نے مرد کا ایثار تب محسوس کیا جب وہ اپنی بیوی بچوں کے لئے کچھ لایا تو اپنی ماں اور بہن کے لئے بھی تحفہ لایا، میں نے مرد کا تحفظ تب دیکھا جب سڑک کراس کرتے وقت اس نے اپنے ساتھ چلنے والی فیملی کو اپنے پیچھے کرتے ہوئے خود کو ٹریفک کے سامنے رکھا۔ میں نے مرد کا ضبط تب دیکھا جب اس کی جوان بیٹی گھر اجڑنے پر واپس لوٹی تو اس نے غم کو چھپاتے ھوئے بیٹی کو سینے سے لگایا اور کہا کہ ابھی میں زندہ ھوں لیکن اس کی کھنچتی ہوئے کنپٹیاں اور سرخ ھوتی ھوئی آنکھیں بتارھی تھیں کہ ڈھیر تو وہ بھی ھوچکا، رونا تو وہ بھی چاہتا ہے لیکن یہ جملہ کہ مرد کبھی روتا نہیں ھے اسے رونے نہیں دیگا۔

( *بانو قدسیہ*)

(کیونکہ مرد کبھی روتا نہیں)💔🤐
Wely Masroof Azizen Faiz Ahmed Faiz Qoutes about life. Parveen Shakir پروین شاکر بين أروقة الكتب • Quotes Sheikh-شعر و ادبی کلام

  Azizen Wely Masroof Qoutes about life. Faiz Ahmed Faiz
01/12/2024

Azizen Wely Masroof Qoutes about life. Faiz Ahmed Faiz

Azizen Wely Masroof Sheikh-شعر و ادبی کلام Qoutes about life. Parveen Shakir پروین شاکر Faiz Ahmed Faiz بين أروقة الكتب ...
27/10/2024

Azizen Wely Masroof Sheikh-شعر و ادبی کلام Qoutes about life. Parveen Shakir پروین شاکر Faiz Ahmed Faiz بين أروقة الكتب • Quotes

    Azizen Wely Masroof   Sheikh-شعر و ادبی کلام
14/10/2024

Azizen Wely Masroof Sheikh-شعر و ادبی کلام

20/09/2024

Address

Lahore

Telephone

+3224133622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh-شعر و ادبی کلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share