Islamic books.pk

Islamic books.pk we deals in all kind of islamic historical and general books

اَفَلَا یَتَدَبَّرُونَ القُراٰنَ اَم عَلیٰ قُلُوبٍ اَقفَالُھَا ( سورة محمد)ترجمہ ۔ کیایہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ا...
17/05/2022

اَفَلَا یَتَدَبَّرُونَ القُراٰنَ اَم عَلیٰ قُلُوبٍ اَقفَالُھَا ( سورة محمد)
ترجمہ ۔ کیایہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر تالے پڑے ہوۓ ہیں
نام کتاب ۔۔ خلاصة القرآن
مٶلف ۔۔۔۔ مولانا اسلم شیخوپوری شہید (رحمہ اللہ)
مرتب ۔۔۔۔ مولانا قاری مشتاق الحسینی صاحب (مدظلہ)
صفحات ۔۔۔ 648 ( اعلیٰ کاغذ)
کتاب کا ساٸز ۔۔۔ 7×5.15
کتاب کا تعارف
قرآن پاک کی 114 سورتوں کا خلاصہ مع تفسیری نکات
قرآن کے تیس پاروں کے نورانی مضامین کی ایک جھلک۔ علومِ قرآنیہ کے ان شاٸقین کیلۓ نعمتِ بے بہا،جو مختصر وقت میں اللہ کا پیغام اور کلام سمجھنا چاہتے ہیں۔
1.تلاوتِ قرآن پر انسان کی کیفیت ؟
2 . قُربِ قرآن سے قُربِ خُدا تک انسانی کیفیت ؟
3 . قرآن کے بدلے دنیا اور آخرت میں کیا نعمتیں ملیں گی ؟
4 . قرآن کا عاشقِ صادق کون ہے ؟
5 . قرآن سے بے لگام اجتہاد کے نتاٸج ؟
6 . قرآن پاک کے پیغام کو پوری دنیا میں پہنچانے کی ضرورت اور اہمیت ؟
7 . قرآن سے زندگی میں تبدیلی کے اثرات ؟
8 . مطالعہ قرآن سے انسانی معاشرے پر اثرات ؟
9 . انسانی معاشرے کیلۓ مطالعہ قرآن کی اہمیت ؟
رعایتی ھدیہ:-/950
FREE HOME DELIVERY
CASH ON DELIVERY
آرڈر کرنے کیلئے book now پر کلک کریں یاں ہمارے وٹس ایپ نمبر 03035385574پر رابطہ کریں

17/05/2022

Web Site Terms and Conditions of Use
1. Terms
By accessing this web site, you are agreeing to be bound by these web site Terms and Conditions of Use, applicable laws and regulations and their compliance. If you disagree with any of the stated terms and conditions, you are prohibited from using or accessing this site. The materials contained in this site are secured by relevant copyright and trade mark law.

2. Use License
Permission is allowed to temporarily download one duplicate of the materials (data or programming) on book plus's site for individual and non-business use only. This is the just a permit of license and not an exchange of title, and under this permit you may not:
modify or copy the materials;
use the materials for any commercial use , or for any public presentation (business or non-business);
attempt to decompile or rebuild any product or material contained on book plus's site;
remove any copyright or other restrictive documentations from the materials; or
transfer the materials to someone else or even "mirror" the materials on other server.
This permit might consequently be terminated if you disregard any of these confinements and may be ended by book plus whenever deemed. After permit termination or when your viewing permit is terminated, you must destroy any downloaded materials in your ownership whether in electronic or printed form.
3. Disclaimer
The materials on book plus's site are given "as is". book plus makes no guarantees, communicated or suggested, and thus renounces and nullifies every single other warranties, including without impediment, inferred guarantees or states of merchantability, fitness for a specific reason, or non-encroachment of licensed property or other infringement of rights. Further, book plus does not warrant or make any representations concerning the precision, likely results, or unwavering quality of the utilization of the materials on its Internet site or generally identifying with such materials or on any destinations connected to this website.
4. Constraints
In no occasion should book plus or its suppliers subject for any harms (counting, without constraint, harms for loss of information or benefit, or because of business interference,) emerging out of the utilization or powerlessness to utilize the materials on book plus's Internet webpage, regardless of the possibility that book plus or a book plus approved agent has been told orally or in written of the likelihood of such harm. Since a few purviews don't permit constraints on inferred guarantees, or impediments of obligation for weighty or coincidental harms, these confinements may not make a difference to you.

5. Amendments and Errata
The materials showing up on book plus's site could incorporate typographical, or photographic mistakes. book plus does not warrant that any of the materials on its site are exact, finished, or current. book plus may roll out improvements to the materials contained on its site whenever without notification. book plus does not, then again, make any dedication to update the materials.

6. Links
book plus has not checked on the majority of the websites or links connected to its website and is not in charge of the substance of any such connected webpage. The incorporation of any connection does not infer support by book plus of the site. Utilization of any such connected site is at the user's own risk.

7. Site Terms of Use Modifications
book plus may update these terms of utilization for its website whenever without notification. By utilizing this site you are consenting to be bound by the then current form of these Terms and Conditions of Use.

8. Governing Law
Any case identifying with book plus's site should be administered by the laws of the country of pakistan book plus State without respect to its contention of law provisions.

General Terms and Conditions applicable to Use of a Web Site.

Privacy Policy
Your privacy is critical to us. Likewise, we have built up this Policy with the end goal you should see how we gather, utilize, impart and reveal and make utilization of individual data. The following blueprints our privacy policy.

Before or at the time of collecting personal information, we will identify the purposes for which information is being collected.
We will gather and utilization of individual data singularly with the target of satisfying those reasons indicated by us and for other good purposes, unless we get the assent of the individual concerned or as required by law.
We will just hold individual data the length of essential for the satisfaction of those reasons.
We will gather individual data by legal and reasonable means and, where fitting, with the information or assent of the individual concerned.
Personal information ought to be important to the reasons for which it is to be utilized, and, to the degree essential for those reasons, ought to be exact, finished, and updated.
We will protect individual data by security shields against misfortune or burglary, and also unapproved access, divulgence, duplicating, use or alteration.
We will promptly provide customers with access to our policies and procedures for the administration of individual data.
We are focused on leading our business as per these standards with a specific end goal to guarantee that the privacy of individual data is secure and maintained.

تربیتِ اولاد پر لکھی گئی محمد نور  صاحب کی مشہور و معروف کتابقیمت:1000Cash on home deliveryFor order whatsapp or call at...
17/05/2022

تربیتِ اولاد پر لکھی گئی محمد نور صاحب کی مشہور و معروف کتاب
قیمت:1000
Cash on home delivery
For order whatsapp or call at:03035385574

مدینہ منورہ کی مبارک فضاؤں میں ترتیب دی جانیوالی عظیم تفسیردورِ حاضر کے تقاضوں کے عین مطابقگلدستہ تفاسیراُردو کی چھ مستن...
17/05/2022

مدینہ منورہ کی مبارک فضاؤں میں ترتیب دی جانیوالی عظیم تفسیر
دورِ حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق
گلدستہ تفاسیر
اُردو کی چھ مستند تفاسیر سے منتخب
کل جلدیں 7
کل صفحات 4632
کاغذ 68 گرام الکرم پیپر
رعایتی قیمت 4000 روپے
تفسیر ابن کثیر
تفسیر مظھہری
تفسیر عزیزی
معارف القرآن (حضرت مولانا مفتی اعظم رحمتہ اللہ علیہ)
معارف القرآن (حضرت مولانا کاندھلوی رحمتہ اللہ علیہ)
تفسیر میرٹھی (مولانا عاشق الٰہی میرٹھی رحمتہ اللہ علیہ)
تفسیری افادات و نکات
حضرت شیخ احمد مُجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ
مجدد الملت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ
شیخ السلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمتہ اللہ
حضرت علامتہ الزماں شمس الحق افغانی رحمتہ اللہ علیہ
پسند فرمودہ
حضرت مولانا قاری محمد عثمان نائب مہتمم دارلعلوم دیو بند
حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود صاحب رحمتہ اللہ علیہ
حضرت مولانا مفتی عبدالستار صاحب رحمتہ اللہ علیہ

گھر بیٹھے کتب منگوانے کیلیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Whatsapp or call:03035385574

مولاناا محمد اسماعیل ریحان صاحب کی شاہ کار کاوش"تاریخ امت مسلمہ" یہ کتاب اب تک اردو میں دستیاب تمام تاریخی کتب میں سب سے...
17/05/2022

مولاناا محمد اسماعیل ریحان صاحب کی شاہ کار کاوش
"تاریخ امت مسلمہ" یہ کتاب اب تک اردو میں دستیاب تمام تاریخی کتب میں سب سے مستند،معتبر اور قابل اعتماد ہے، تینوں جلدوں پہ مشتمل مکمل سیٹ ، تینوں جلدوں کی قیمت :/-4200 روپے ،رعایتی پیکیج /2800 روپے ،ہوم ڈلیوری فری
تاریخِ اُمّتِ مُسلِمہ“کی خصوصیات ایک نگاہ میں ۔۔۔ ٭ سیرتِ نبویہ اور سیرتِ صحابہ کے بارے میں ناقابلِ اعتماد مواد سے پاک ٭حضرت آدم علیہ السلام سے دورِ حاضر تک اوّلین مفصل اردو تاریخ ٭ حصہ اوّل میں علم تاریخ کے تعارف ومبادیات پرمشتمل مقدمہ ٭حصہ دوئم میں تاریخ کی تحقیق وتنقیح کے قواعد وضوابط پر مشتمل رسالہ ٭ تاریخی روایات کی اصولِ محدثین کے مطابق تحقیق وتنقیح ٭ مغازی اور مشاجرات کی روایات پراساتذہ وطلبہ حدیث کے لیے نہایت مفید تشریحی مباحث ٭علم رجال کی روشنی میں روایات کی اسناد کا جائزہ اور رجال کی ابحاث ٭اہل سنت والجماعت کے اجماعی عقائدِ ونظریات کی تائید میں موقع بموقع مضبوط عقلی ونقلی دلائل ٭ مختلف فرقوں کے ظہور پر تحقیق اور ان کے غلط عقائدو نظریات پر اصولی تنقید ٭مشکوک واقعات کا سنداًومتناً، روایتاًو درایتاًتجزیہ ٭دعوت الی اللہ اور جہاد فی سبیل اللہ کے واقعات تفصیل کے ساتھ ٭ اسلامی تاریخ کی تمام بڑی جنگوں اور معرکوں کا مفصل تذکرہ ٭ واقعات خصوصاً سیرت اور مغازی کی صحیح توقیت اورعیسوی تقویم سے اس کی مطابقت کی حتی الوسع کوشش ٭ اصل، قدیم ترین اور مستند مآخذ سے مواد لینے کاحتی الامکان اہتمام ٭ ہر بات مکمل حوالہ جات کے ساتھ ٭قابلِ فخر مسلم خلفاء، سلاطین اور مشاہیر کے خلاف باطل فرقوں،سیکولر مؤرخین اور مستشرقین کے پروپیگنڈے کی مدلّل تردید ٭ تاریخ سے حاصل شدہ عبرتوں، نصیحتوں اور اسباق کا موقع بموقع ذکر ٭ مختلف ادوار میں علمی،اصلاحی اور قومی خدمات انجام دینے والی عظیم شخصیات کا ذکر خاص اہتمام کے ساتھ ٭ مشکل الفاظ سے احتراز، رواں دواں سلیس اردو عبارت ٭ قارئین کواپنی گرفت میں رکھنے والادلچسپ اندازِ تحریر ٭حواشی میں علماء وطلبہ کے لیے نہایت مفید علمی ابحاث Price 2800 Free Home Delivery نام کتاب تاریخ امت مسلمہ
مصنف مولانا اسماعیل ریحان صاحببہ( استاد تاریخِ اسلام جامعة الرشید کراچی )
کتاب کا تعارف
تاریخ امت مسلمہ اردو زبان میں تحریر کی جانے والی ایک ضخیم تاریخ ہے جو مولانا محمد اسماعیل ریحان کا علمی شاہکار ہے۔
پہلی جلد کے شروع میں علم تاریخ کے تعارف اور اسلامی تاریخ کے بنیادی مصادر و مآخذ پر تبصرے پہ مشتمل ایک رسالہ بطور مقدمہ شامل ہے۔
پھر پہلی جلد میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت عیسی تک تمام مشہور پیغمبروں کے حالات اختصار سے درج ہیں۔پھرسیرت النبی صلی اللہ علیہ و سلم اور سیرتِ خلفائے راشدین کو انتہائی تفصیل سے تحریر کیا گیا ہے۔
دوسری جلد کا آغاز تاریخی روایات کی جانچ پڑتال کے اصولوں اور صحیح و سقیم کی پہچان کرنے کے قواعد و ضوابط پر مبنی رسالے سے ہوتا ہے۔
پھر اس میں مشاجرات صحابہ یعنی صحابہ کرام کے باہمی اختلافات اور لڑائیوں کا تفصیلی تذکرہ کیا گیا ہے۔ اس جلد میں انتہائی حزم و احتیاط کے ساتھ صحابہ کرام کا دفاع اور اہلِ سنت کے موقف کی وضاحت کی گئی ہے۔ نیز واقعہ کربلا و واقعہ حرہ کو بھی مفصل بیان کیا گیا ہے۔
تیسری جلد اموی اور عباسی خلفا کے تذکرے پر مشتمل ہے۔
جب کہ آئندہ تین جلدیں عثمانی، صفوی، ایوبی، فاطمی، موحدین اور مغل حکمرانوں، اندلسی مسلمان حکومت کے آغاز و انجام، عالم اسلام پر انگریزی و مغربی استعمار کی ابتدا و انتہا کی داستانء، حالیہ اسلامی ملکوں کے تعارف ، غیر مسلم ملکوں میں آباد مسلمانوں کے تذکرے اور ہر دور کے بڑے بڑے علما و فضلاء اور مجددین و مصلحین امت کے ذکرخیر پر مشتمل ہوں گی۔
خصوصیات ترميم کتاب کی زبان سادہ و سلیس ہے۔
ہربات باحوالہ درج ہے۔
صحابہ کرام کے دفاع کا بالخصوص التزام کیا گیا ہے۔
کتاب میں موقع بموقع اسلاف امت کے متعلق بعض تاریخی روایات سے پیدا ہونے والے شکوک و شبہات کا جواب دیا گیا ہے۔
مشکل الفاظ اور عربی اسماء رجال و اماکن پر اعراب بھی لگائے گئے ہیں تاکہ ان کا تلفظ قاری غلط ادا نہ کرے۔
تاریخی واقعات سے اخذ نتائج کو بھی لکھا گیا ہے۔
یہ کتاب محض مسلمانوں کی عسکری و سیاسی تاریخ پر مشتمل نہیں بلکہ ہر عہد کے علما و فضلا اور مجددین و مصلحین کے تذکرے سے بھی مالامال ہ
call or whatsapp:03035385574

کتاب کا نام: درسِ حدیثزندگی کے بنیادی مسائل اور ان کے حل کیلئے مستند احادیث کا خوبصورت مجموعہتالیف:مولانا فضل الرحیم اشر...
17/05/2022

کتاب کا نام: درسِ حدیث
زندگی کے بنیادی مسائل اور ان کے حل کیلئے مستند احادیث کا خوبصورت مجموعہ
تالیف:مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب(دامتِ برکاتہم)
ترتیب و اضافہ و جدیدہ: مولانا محمد یوسف خان صاحب
صفحات:720
اعلیٰ کوالٹی کاغذ | 4 رنگہ صفحات | عمدہ مراکو جلد بندی
رعایتی ھدیہ:-/1250
فری ھوم ڈیلیوری
Call or Whatsapp:03035385574

مولانا طارق جمیل صاحب کی پہلی کتاب منظر عام پر آ چکی ہے گلدستہ اہل بیت| مصنف: مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم( اہل بیت اطہ...
17/05/2022

مولانا طارق جمیل صاحب کی پہلی کتاب منظر عام پر آ چکی ہے
گلدستہ اہل بیت| مصنف: مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم
( اہل بیت اطہار کے حسین اور خوبصوررت واقعات)

|دیدہ زیب پرنٹنگ|دو رنگہ ایڈیشن|
قیمت:-/1175|فری ہوم ڈیلیوری|
یہ کتاب آرڈر کرنے کے لئے نیچے Book Now پر کلک کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر03035385574 پر رابطہ کریں

کتاب کا نام: قرآن کریم ایک مسلسل معجزہ مرتبہ:پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری  کتاب کا تعارف:اس کتاب کا محرک بڑی حد تک قرآ...
17/05/2022

کتاب کا نام: قرآن کریم ایک مسلسل معجزہ
مرتبہ:پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری
کتاب کا تعارف:اس کتاب کا محرک بڑی حد تک قرآن کریم کی سورۃ النساء کی آیت "أفلا يتدبرون القرآن ۚ ولو كان من عند غير الله لوجدوا فيه اختلافا كثيرا"ہے(( کیا وہ قرآن پر غور نہیں کرتے اگر یہ غیر اللہ کی طرف سے ہوتا وہ ضرور اس میں بہت سا اختلاف پاتےآیت:82))
یہ کتاب تیرا ابواب پر مشتمل ہے اور قرآنی آیات کے مختلف پہلوؤں مثلا تاریخ کو ہی حفاظت وہیں جمع و تدوین اور قرآن کریم کے معیاری مستند نسخہ کے اجزاء جیسے موضوعات کو محیط ہے سماجی زندگی کے حوالے سے قرآنی تعلیمات و ہدایات نیز قرآن کریم کا تصورِ حیات بھی اس کتاب کا مطمح نظر ہے
رعایتی قیمت:-/800
Cash on delivery
کتاب آرڈر کرنے کیلیے نیچے دیے گیے WhatsApp نمبر پر رابطہ کریں
Call Or Whatsapp:03035385574

اَفَلَا یَتَدَبَّرُونَ القُراٰنَ اَم عَلیٰ قُلُوبٍ اَقفَالُھَا ( سورة محمد)ترجمہ ۔ کیایہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ا...
17/05/2022

اَفَلَا یَتَدَبَّرُونَ القُراٰنَ اَم عَلیٰ قُلُوبٍ اَقفَالُھَا ( سورة محمد)
ترجمہ ۔ کیایہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر تالے پڑے ہوۓ ہیں
نام کتاب ۔۔ خلاصة القرآن
مٶلف ۔۔۔۔ مولانا الیاس گھمن
صفحات ۔۔۔ 648 ( اعلیٰ کاغذ)
کتاب کا ساٸز ۔۔۔ 7×5.15
قرآن پاک کی 114 سورتوں کا خلاصہ مع تفسیری نکات
قرآن کے تیس پاروں کے نورانی مضامین کی ایک جھلک۔ علومِ قرآنیہ کے ان شاٸقین کیلۓ نعمتِ بے بہا،جو مختصر وقت میں اللہ کا پیغام اور کلام سمجھنا چاہتے ہیں۔
رعایتی ھدیہ:-/950
FREE HOME DELIVERY
CASH ON DELIVERY
آرڈر کرنے کیلئے book now پر کلک کریں یاں ہمارے وٹس ایپ نمبر 03035385574پر رابطہ کریں

کتاب کا نام:عشاق قرآن کے ایمان افروز واقعاتتالیف:حضرت مولانا اسلم شیخوپوری(رحمتہ اللہ علیہ)دور نبوت سے دور حاضر تک کے ای...
17/05/2022

کتاب کا نام:عشاق قرآن کے ایمان افروز واقعات
تالیف:حضرت مولانا اسلم شیخوپوری(رحمتہ اللہ علیہ)
دور نبوت سے دور حاضر تک کے ایسے پراسرار واقعات جن کے مطالعہ سے دل میں قرآن کریم کی عظمت تلاوت کی اہمیت فہم کی ضرورت اصلاح کا احساس اور عمل کا جذبہ پیدا ہوتا ہے
رعایتی قیمت:-/850
FREE HOME DELIVERY
CASH ON DELIVERY
آرڈر کرنے کیلئے book now پر کلک کریں یاں ہمارے وٹس ایپ نمبر 03035385574پر رابطہ کریں

Address

Zubaida Centre 40 Urdu Bazaar
Lahore

Telephone

+923035385574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic books.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic books.pk:

Shortcuts

Share

Category