13/08/2024
یہ ویڈیو غور سے دیکھیں یہ ویڈیو ان کے لیے ہے جو پاکستان سے عمرہ حج یا ازاد ویزا پر اتے ہیں اور اپنے ساتھ کیپسٹن کی سگریٹیں لاتے ہیں یہ ویڈیو وہ لازمی دیکھیں یہاں کے کسٹم والوں نے چار ہزار ریال کا جرمانہ کیا ہے برائے مہربانی اپ بھی اس جرمانے سے بچیں اور اپنے لیے یا اپنے کسی عزیز و اقارب کے لیے کوئی سگرٹیں وغیرہ نہ ساتھ لے کر ائیں